12 جنوری 2016، جب باراک اوباما صدر تھے، ایران کی IRGC نے امریکی بحریہ کی کشتی قبضے میں لے لی۔
ایران نے ویڈیو جاری کی جس میں امریکی ملاحین گھٹنوں پر بیٹھے اور آنسو بہاتے دکھائے گئے۔
بڑا انکشاف👉🇺🇲🚨
ایران نے جنیوا میں امن مذاکرات کے دوران اپنی تمام افزودہ یورینیم دینے کی پیشکش کی۔ برطانوی حکام نے اسے ایک قابلِ اعتبار پیشکش سمجھا۔ چند گھنٹوں بعد، ٹرمپ نے ایران پر بمباری شروع کر دی۔ امریکہ امن نہیں چاہتا تھا، وہ جنگ چاہتے تھے
یہ صاحب جتنا بولتے ہیں ان کے اندر کی incompetency اتنی ہی تیزی سے باہر آتی ہے، جناب آپ بندوق اٹھا کر بھاگتے رہے وہ ٹریننگ تھی، کسی ریکروٹ کی ٹریننگ اور تزلیل میں بہت فرق ہوتا ہے، اور جس انداز سے آپ نے اس جوان کی شکایت پر انصاف کرنے کے بجائے اس کی شکایت کا مذاق اڑایا دراصل یہی تھانہ کلچر ہے جو شکایت لے کر آئے اس کو اتنا گرل کرو اور اس انداز سے کرو کہ اس کے دل میں تاثر پیدا کردو پتر ادھر شکایت لے کر نہ آنا! آپ نے پہلے سے ڈی مورال آزادکشمیر پولیس کو جس طرح ڈی گریڈ کیا ہے آپ کے لیے تالیاں تو بنتی ہیں! کلیپنگ
#kashmirpolice
یہ رہا ثبوت کسطرح بے رحمی سے سندھ پولیس نے امریکہ کے خلاف کراچی میں احتجاج کرنے والے مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلائ ہیں اور تشدد کیا ہے جسکے نتیجے میں شیعہ جوان شہید ہوئے ہیں اور 10 شہدا کی کوئ ایف آئی آر بھی نہیں کاٹی گئ، ایسا لگ رہا ہے کہ ٹرمپ سندھ پولیس کے آبا ہیں