@humnewspakistan@akleghari@ZahidGishkori Bijlo walo ka hisab Kon dega. Unko aghar 200 units free ho to wo 1500 units use karte hain or sat me 20 gharo ko or be bijle de hote hain. Un ka hisab Kon karega.
خیبر پختنخوا کے عوام پنجابی گورنمنٹ سے مطالبہ کرتی ہے کہ سعید وزیر صاحب کو ائی جی پی خیبر پختون خواہ لگایا جائے۔۔۔۔دہشت گرد اور دہشت گردوں کو لانے والے کبھی نہیں چاہیں گے کہ سعید وزیر صاحب ائی جی خیبر پختون خواہ لگے۔
عمران خان کو اپنی قوم سے کتنا پیار ہے ۔۔۔۔۔
یہ ویڈیو سبکو یاد ہوگی جب ہائیکورٹ پیشی کے موقع پے احمد خان نیازی نے ایک کارکن کو دھکا تو عمران خان اسی وقت احمد خان نیازی کو تھپڑ رسید کر دیا تھا ۔۔۔۔۔۔
آج اسی لیڈر کی ایک آنکھ چلی گئی اور قوم خاموش ہے 💔
سب سے پہلے میں آپ سب سے معذرت خواہ ہوں کہ آپ کو یہ دل خراش اور رنجیدہ کُن مناظر دکھا رہا ہوں یہ انتہائی تکلیف دہ واقعہ ہے ایک نوجوان جو اپنے گھر کا واحد سہارا اور کفیل تھا ظلم کی بھینٹ چڑھ گیا
محمد قاسم کھوکھر گوجرانوالہ کے رہائشی اور ایک مقامی اخبار کے جری صحافی تھے نو مئی کے واقعات میں انہوں نے آزادیِ صحافت کے تقاضوں کو نبھاتے ہوئے سچائی پر مبنی رپورٹنگ کی مگر افسوس کہ اُن پر جھوٹا مقدمہ بنا کر دو برس تک قید میں رکھا گیا
گزشتہ شب ان کے سینے میں شدید درد اٹھا بجائے اس کے کہ پولیس انہیں بر وقت ہسپتال منتقل کرتی، گوجرانوالہ پولیس نے لاپرواہی اور سنگدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے محض چند انجیکشن لگا کر وہیں پر طبی معائنہ کیا۔ وہ بار بار التجا کرتے رہے کہ مجھے ہسپتال لے جایا جائے، مگر ان کی فریاد سنی نہ گئی۔ بروقت علاج نہ ملنے کے باعث وہ زندگی کی بازی ہار گئے
محمد قاسم اپنی والدہ کے واحد ایسے فرزند تھے جو گھر کے تمام اخراجات کا بوجھ اُنہی کے کاندھوں پر تھا آج اُن کی ماں اور خاندان اس صدمے کو سہنے سے قاصر ہیں
ذرا سوچیے! یہ کتنا بڑا ظلم ہے اللہ تعالیٰ اس قوم کو ایسے ظلم و ستم سے نجات عطا فرمائے