الیکشن کمیشن نے عمران خان کی نااہلی اور پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا،
قانون طور پر یہ پٹیشن ہی غیر موثر ہوچکی ہے،کیوں درخواست عمران خان کو چیرمینی سے ہٹانے کی تھی
انٹراپارٹی الیکشن کے بعد اب وہ چیرمین نہیں ہیں تو اس درخواست کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا۔
پہلے تحریک لبیک اور جے یو ائی والے جنت کی ٹکٹیں بانٹتے تھے اور اب نواز شریف نے بھی جنت کی ٹکٹیں بانٹنا شروع کر دیں نواز شریف کا استقبال کرو تو جنت کا ٹکٹ لو
شیخ رشید، صداقت عباسی، عٽمان ڈار، فرخ حبیب کافی دن سے لاپتہ ہیں۔ اگر انکے خلاف کوئی کیس ہے کوئی مقدمہ ہے کوئی ایف آئی آر ہے تو انہیں عدالتوں ��یں پیش کیا جاۓ، یہ انکا بنیادی انسانی حق ہے۔پاکستان اسوقت بےپناہ مشکلات میں گھرا ہوا ہے۔ معاملات کو مفاہمت سے سلجھا کر توجہ بیرونی دشمن کیطرف کرنا ہوگی، بڑھتے ہوۓ دہشت گردی کے واقعات سب کیلۓ لمحہ فکریہ ہیں۔
متاعِ زیست ہےجاناں، یہی غربت یہی دولت
کبھی کاسہ تیرالہجہ،کبھی بخشش تیری باتیں___
کپتان ہماری توسانسیس اور ڈھڑکن آپ سےوابستہ ہےہماری اُمیدہماری ریاست ہوآپ پہ پریشانی کےبادل توہم بھی غبار میں گِھرجاتےہیں اللہ کریم آپ کو عمرِخضرعطاکرےاورآپکی سربلندی کیلئےغیب سےوسیلے کرے۔آمین💕🤲
Strongly condemn the arrest of Abdul Karim Khan Former Minister and MPA even though he is on bail from the Peshawar High Court. This illegal Caretaker Provincial Governement & Fascist Federal Governement has no regard for the Constitution or 'Rule of Law'. What these people don't realize is that the wheel of time always turns. They will be reaping the whirlwind when their time comes. @PTIofficial
میں ظریف خان نیازی کو صاحبزادے کی شادی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔شادی کے موقع پر پی ٹی آئی کے سنیر رہنماؤں،ٹکٹ ہولڈرز اور دیگر عہدداران سے ملاقات ہوئی ۔ملاقات میں موجود سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
میاں شرافت سابقہ چیرمین سی سی 36 کے بیٹے کی وفات پر بہت افسوس ہوا ۔دعا ہے اللہ تعالٰی میاں صاحب کے بیٹے کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین۔