سپریم کورٹ کے تضادات سے بھرپور اقدامات قابل افسوس ہیں
اگر بھٹو کیس 40 سال بعد اس لیے دوبارہ سُنا جا رہا ہے کہ عدالت پر اس وقت کے فوجی افسر (جنرل ضیا) نے دباؤ ڈال کر فیصلہ لیا جو ناانصافی تھی
تو آج براہ راست فوجی افسر کی عدالت میں انصاف کیسے ہو سکتا ہے؟
پانچ ججز کا فیصلہ معطل کرنے کیلیے کم از کم دس ججز پر مشتمل بنچ بننا چاہیے ۔آج جو ہوا وہ تو عدل کا miscarriage ہے ایسا کبھی نہیں ہوا کہ 5 ججز ہی 5 ججوں کا فیصلہ معطل کر دیں سپریم کورٹ میں کوئی جج اوپر یا نیچے نہیں ہوتا ۔ ذوالفقار بھٹو کیس کا داغ دھوتے رہیں مگر یہ نئے دھبے جو عدلیہ پر لگ رہے ہیں انکی طرف بھی توجہ دیں۔ ابو ذر نیازی @SalmanKNiazi1
ہمارا اسرائیل کے اوپر ایک ہی مؤقف ہے اور وہ ہے قائد اعظم محمد علی جناح کا موقف ہم اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتے جب تک فلسطین کو ان کا حق نہیں ملتا۔ بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
" اسلام آباد بار ایسوسی ایشن"
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے سنیئر وکیل شیر افضل خان مروت کی رہائی کا مطالبہ کردیا ...
اگر رہا نہ کیا گیا کالا کوٹ اپنے اگلے لائحہ عمل کا جلدی اعلان کریگا ...!!!
#ایک_اور_1971_نامنظور#وردیوں_میں_قاتل
(حکم بوٹاں مرگ انصاف .. جب 🥾 🥾 بوٹ نہیں ہیں راضی تو کیا کرے گا قاضی )
:: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکہ اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
" محترم پنجاب کے لوگوں "
پٹھانوں نے تو جان پر کھیل کر شیر افضل کو گرفتار نہیں ہونے دیا تھا ...
آج شیر افضل مروت کو وکلا نے بچانے کی بہت کوشش کی لیکن پولیس گریبان سے گھسیٹ کر دھکے مارتے ہوئے گرفتار کر کے لے گئی, ووہی عمران خان کی گرفتاری کا ایکشن ری پلے ...
امید ھے پنجاب بھی تھوڑی ہی سہی ہمت اور غیرت دکھایے گا ...!!!
#ایک_اور_1971_نامنظور
#وردیوں_میں_قاتل
(حکم بوٹاں مرگ انصاف .. جب 🥾 🥾 بوٹ نہیں ہیں راضی تو کیا کرے گا قاضی )
:: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکہ اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
انصاف نہ صرف ہونا چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے،
اگر میرے ساتھ قانون کے مطابق کارروائی ہو رہی ہے تو اوپن ٹرائل کریں، سب کو دیکھنے دیں کہ ہو کیا رہا ہے،
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو بڑا چیلنج
سارے چوہے بلوں میں چھپ جاو، مظاہر علی اکبر نقوی ایک بار پھر جرآت کے ساتھ منافقوں کی چولیں ہلا رہا ہے،
کرو اوپن ٹرائل ،دنیا دیکھے کہ الزامات میں حقیقت کیا ہے
ستائیس سال سے وہ آپ کے حقوق کی جنگ لڑ رہا ہے آج تمام قوتیں مل کر اس کو ہرانے کی سرتوڑ کوششوں میں مصروف ہیں پاکستانیو اس کی جیت تمہاری جیت ہےالیکشن کے روز اس قوت سے نکلو کے تمہارے ووٹ کی طاقت تمام سازشیوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دے
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
میں شیر افضل مروت کی گرفتاری پر شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ، آج شیر افضل مروت کی گرفتاری کے بعد الیکشن کمیشن کس منہ سے کہتا ہے لیول پلینگ فیلڈ کا: ہمارے پاس کنونشن کی اجازت نہیں دی جارہی اپ اسے لیول پلیئنگ فیلڈ کہتے ییں ؟؟؟ کیا انکے پاس گنیئں تھیں ؟؟
نومنتخب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر۔۔
#ReleaseSherAfzalMarwat
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
عمران خان پر ہزاروں کمیرے، ساتھ بے تحاشا جی دار سربکف حفاظت کرنے والے اور پوری قوم کی سپورٹ تھی، مگر انہیں پھر بھی گرفتار کرلیا گیا کیونکہ پاکستان میں قانون جرنیلوں کی راکھیل ہے۔ یہاں کس کو ڈھیل دینی ہے، کس سے ڈیل کرنی ہے اور کون پابند سلاسل ہوگا، سب فیصلہ جرنیلی ٹولہ کرتا ہے
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی ضمانت خارج، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ سُنا دیا اور یاد رہے توشہ خانہ کیس میں ہی جج محمد بشیر ایک بار بھی پیش نہ ہونے والے نوازشریف کے ناقابلِ ضمانت معطل کر کے انہیں ضمانت دے چکے ہیں۔ ارشاد بھٹی
@IrshadBhatti336
https://t.co/4Wb7v51x3s
ہم نے ایک ٹیلیگرام مانگا بھی ہے سائفر کی کوپی، ایف آئی آر پڑھیں اس میں الزام یہ ہے کہ آپ نے سائفر کو توڑ مروڑ کے پیش کیا ہے، اب جو ایف آئی اے کا کارندہ یے اسکو کیسے معلوم ہوا کہ سائفر کو توڑ مروڑ کے پیش کیا گیا ہے؟ کیا اس نے سائفر پڑھا ہوا تھا پہلے:
ابوذر سلمان خان نیازی۔۔۔
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین