@IG_Zahra ap k.motabik wo husband wife thy mghr haqeeqat me wo waha cleaning ka kam krty thy....jooth k pesy milty ya.....free me likes k leye asi choor rhi hain?
جناب ذوالفقار علی بھٹو صاحب اپریل 1958 میں فرماتے ہیں
جب پاکستان کی تاریخ غیر جانبدار مورخین لکھیں گے تو اسکندر مرزا کا نام قائد اعظم محمد علی جناح سے بھی پہلے لکھا جائے گا۔
" جناب صدر پاکستان میجر جنرل اسکندر مرزا صاحب ! میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ میری آپ کے ساتھ وفاداری غیر متزلزل اور مستقل ہے کیونکہ میرے والد شاہ نواز بھٹو نے مرنے سے پہلے مجھے نصیحت کی تھی کہ اسکندر مرزا کے ساتھ ثابت قدم رہنا کیونکہ آپ محض ایک فرد نہیں ایک ادارہ ہیں، پاکستان کے وسیع تر مفاد میں مجھے محسوس ہوتا ہے کہ آپ کی پاکستان کے لئے خدمات ناگزیر ہیں اور جب پاکستان کی تاریخ غیر جانبدار مورخین لکھیں گے تو اسکندر مرزا کا نام قائد اعظم محمد علی جناح سے بھی پہلے لکھا جائے گا۔ اور میں یہ بات صرف اس لئے نہیں کہہ رہا کہ آپ پاکستان کے صدر ہیں بلکہ میں اسے واقعی اپنے دل کی بات سمجھتا ہوں۔ اور یہ خوشامد ہرگز نہیں کیونکہ میرے اندر وزیراعظم سے اختلاف کا حوصلہ موجود ہے مگر آپ کی خدمات کی دل سے قدر کرتا ہوں اور ہاں اگر جنیوا سے آپ کو یا فرسٹ لیڈی بیگم ناہید مرزا صاحبہ کو کسی چیز کی ضرورت ہو تو حکم کریں میں لیتا آوں گا "
یہ خط بعد میں اسکندر مرزا کے نجی کاغذات اور تقاریر کے مجموعے " اسکندر مرزا اسپیکس " میں محفوظ کیا گیا جسے احمد سلیم صاحب نے مرتب کیا تھا
واضح رہے کہ یہ خط جنیوا سے لکھا گیا کیونکہ اسکندر مرزا نے بھٹو کو گزرے 4 برسوں کی کی گئی سفارشوں اور خوشامدوں کے بعد، اپنے خصوصی صوابدیدی اختیار استعمال کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندگی کے لئے بھیجا تھا
جاوید چوہدری فرماتے ہیں کہ مہنگائی بڑی نعمت ہے۔ مہنگائی ہو تو گھر کے سارے فرد ایکٹو ہو کر کام کرنے لگ جاتے ہیں۔
مہنگائی نہ ہو تو ایک فرد پر پورے گھر کا بوجھ ہو۔
یہ عمران خان دور میں مہنگائی کے خلاف پروگرام کرتے تھے
Good Heavens, WTF does that even mean?
میں ہارنے والوں کے ساتھ گھومتا ہوں کیونکہ اس سے مجھے بہتر محسوس ہوتا ہے، مجھے ان لوگوں سے نفرت ہے جو بہت کامیاب ہوتے ہیں اور آپ کو ان کی کامیابی کی کہانیاں سننی پڑتی ہیں، مجھے ایسے لوگ پسند ہیں جو میری کامیابی کو سننا پسند کرتے ہیں۔ ٹرمپ
مائی فیورٹ فیلڈ مارشل!
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” -
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام
(21 مارچ، 2026)
“ رمضان میں شہید ہونے والے یہ دونوں علی ہمیں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی یاد دلاتے ہیں جو 21 رمضان کو شہید ہوئے ۔ کچھ دانشوروں کے خیال میں طاقت کے سامنے ڈٹ جانا بے وقوفی ہے لیکن انہیں کون سمجھائے کہ اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ۔ جس لیڈر کے قول و فعل میں تضاد نہ ہو اُسکی موت قوم کو ایک نئی زندگی عطا کرتی ہے اور پھر یہ زندگی وقت کے نمرود ، فرعون اور یزید کے زوال کا باعث بنتی ہے۔” حامد میر کا کالم
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
منیب فاروق جیسے لوگ چوہدری کے سیلز مین ہوتے ہیں۔ یہ وہ مزارے ہیں جو پورے گاؤں میں کہتے ہیں کہ چوہدری یہ کر دے گا وہ کر دے گا۔ ان لوگوں کی اپنی کوئی رائے نہیں ہوتی۔ منیب فاروق جیسے لوگ دیگ صاف کرنے والے ہوتے ہیں، مطیع اللہ جان
میرے اکاؤنٹ پہ بہت وائلیشن ارہی ہے بار بار میرا اکاؤنٹ لاک ہو جاتا ہے اور پاکستان پی ٹی سی ایل سے مجھے ہزاروں میل اگئی ہیں کہ یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کرو یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کرو لیکن اپ سب سے درخواست ہے کہ ایک ایک ری ٹویٹ کریں۔👊