جیسے فاطمہ جناح کے خلاف ملے،جیسے خان کے ہندوستان اسرائیلی ایجنٹ ہونے کے ملے، فارن فنڈنگ ملی، نواز شریف کے مشرف جہاز کے وقت ہندوستان بھیجنے پر ملے، جناح پور پر ایم کیوایم کے خلاف ملے، اور اب سب صحافیوں کے مل رہیں ہیں۔😂
اسمبلی میں حکمران کہیں کہ اربوں کا جہاز لیا ہے تمھیں کیا ہے اور اس پر قہقہقے لگیں تو عوام کے لیے کفن مشکل ہوگا، حکمرانوں اور عوام کا کوئی رشتہ نہیں ہے، اطہر کاظمی
اسحق ڈار نے ساڑھے چار سال سینٹ کا حلف نہیں اٹھایا اور پھر واپس ائیرفورس ون میں لا کر پچھلی تنخواہ تک دے دی۔
مراد سعید کو حلف نہ اٹھانے پر سینٹ کا رکن نہیں تسلیم کیا جا رہا ۔۔۔😂
مقدموں کا ایک انبار بنا ہوا تھا، تین سو سے زائد کیسز تھے۔ عمران خان صاحب نے فیصلہ کیا کہ میں اس سکور کو چیس کروں گا۔ انہوں نے اپنی قانونی ٹیم میدان میں اتاری اور انہیں impossible task دیا کہ 300 مقدمے لڑو۔ ہم نے 300 مقدمے لڑے اور جیت بھی لیے۔ اب اگر ایمپائر میں مسئلہ ہے اور آخری وکٹ نہیں گر رہی تو اتنا کریڈٹ تو دے دیں کہ انہوں نے 300 کیسز لڑ کر ثابت کیا کہ یہ تمام کیسز جھوٹے، بے بنیاد، من گھڑت اور بدنیتی پر مبنی تھے۔
بیرسٹر سلمان صفدر
اے کسی اور کے اجڑے چمن، ۲۰۱۹ والی رقم آپکے مالکوں نے لا منسٹری سی دلوائے اور ۲۰۲۲ میں وفاقی حکومت جا چکی تھی اور عمران خان کی حکومت میں اگر سارے خان کیطرح کے ہوتے تو شاید بدلاؤ آ ہی جاتا افسوس کافی لوگوں کا ایمان تمہاری طرح کافی کمزور تھا
🚨 علیمہ خان نے تمام صورتحال دوٹوک الفاظ میں سامنے رکھ دی
19 مئی کو محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا اور کہا گیا کہ 26 نمبر چونگی دھرنا ختم کریں تو صبح ملاقات ہو جائے گی لیکن یہ جھوٹے ہیں دھوکا دیتے ہیں،
اس کے بعد کہا گیا کہ اگر نورین نیازی جیل سپریڈنٹ کو درخواست دیں تو ان کی ملاقات ہو جائے گی جبکہ ہم تو پہلے ہی ہائیکورٹ میں موجود ہیں، " ہم تک اطلاع پہنچی ہے کہ یہ ایسی ایک ملاقات کروائیں گے اور اس کے بعد اس کو بہانہ بنا کر 6 مہینوں کیلئے عمران خان کو مکمل قید تنہائی میں دوبارہ ڈال دیں گے یہ ان کا آج کا منصوبہ ہے
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
بشریٰ بی بی، عمران خان قیدِ تنہائی میں پچھلے آٹھ مہینے سے ہیں۔ قیدِ تنہائی میں ان پر ظلم ہو رہا ہے۔ یہ کافی نہیں ہے کسی جج کا کیس سننا؟ میں تو سوچتی ہوں کہ یہ سسٹم ہی ہمیں ختم کر دینا چاہیے۔
پورے صوبے میں ہزاروں ہاوسنگ سوسائٹیز نے ماحول اور ماحولیات کو برباد کر دیا ہے۔سارا سبزہ درخت کھیت ہاوسنگ سوساٹیز کھا گئی ہیں۔
پچھلے پندرہ بیس سالوں میں لاکھوں ایکڑ زرعی زمینین، درختوں اور فطری لائف کو تباہ کیا گیا ہے جس میں سیاستدان، سول ملٹری بیوروکریسی اور میڈیا سب نے مل کر اپنا اپنا حصہ ڈالا ہے۔ جہاں بھی کوئی کھیت ، درخت اور سبزہ نظر آیا اس پر بلڈوز اور کلہاڑا چلا دیا۔
اور تو اور اسلام آباد اس وقت جلتا ہوا تندور بنا ہوا ہے جہاں تھوڑی سی گرمی کے بعد کبھی تو روز بارشیں ہوتی تھیں۔
ایک چیرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سب کچھ برباد کر گیا ہے اور ہمارے پیارے محسن نقوی صاحب کی “اعلی ظرفی” کی بدولت وہ ڈی جی پاسپورٹ بھی لگ کر بیٹھا مزے کررہا ہے۔
جب آپ درختوں اور ماحول کے سرکاری قاتلوں کو سزا کی بجائے انعامات سے نوازیں گے تو ہیٹ ویوز آئیں گی۔ مزید تباہی ہوگی۔
افسوس کی بات ہے نواز لیگ کے ہر دور حکومت میں ماحول سب سے زیادہ برباد ہوتا ہے خصوصا شہباز شریف ماحول سے ہرگز رغبت نہیں رکھتے۔ ان کے نزدیک بس سریا سیمنٹ بکنا چاہیے، آسمان پر چھتیں ڈال دی گئی ہیں۔ بس سریا بکے اور بے تحاشہ بکنا چاہئے۔ سب سریا سمینٹ بجری دھرتی کے سینے میں ٹھوک دو۔ دھرتی پھر آگ ہی اگلے گی۔ اسے معاشی ترقی کا نام دیا جاتا ہے۔
اب یا تو سریا سمینٹ بیچا جا سکتا ہے، افسران اپنی چونچیں گیلی کر سکتے ہیں یا پھر درخت چرند پرند جانور اور ماحول کو بچایا جا سکتا ہے۔
بہرحال آپ کی مہربانی کہ چلیں اس سخت گرم موسم میں وائلڈ لائف جانوروں کا تو سوچا۔ یہ حکم نامہ ڈی سی صاحبان کو پورے صوبے میں جاری کریں کہ اس ہیٹ ویو میں ان بے زبان جانوروں اور پرندوں کا بھی خیال رکھا جائے۔
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@CDAthecapital@SohailAshrafGor@MohsinnaqviC42@CMShehbaz@DrMusadikMalik
گیارہ ارب روپے کا جہاز خریدا ہے بھئی۔
کروڑوں روپے کی تنخواہ پر غیر ملكی پائلٹ بھرتی کیے ہیں بھئی۔
جہاز چلے، نہ چلے، کروڑوں روپے کا خرچہ عوام سے زبردستی کروانا ہے بھئی۔
عوام نے ووٹ نہیں دیا لیکن ہم جعلی فارم 47 سے عوام کے سر پر مسلط ہو گئے ہیں بھئی۔
عمران خان کو بےقصور ہونے کے باوجود جیل میں بےشرمی سے قید کیا ہے تو کیا ہے بھئی۔
میڈیا کی غیرت چھین کر اس کی ساکھ صفر کر دی ہے تو کر دی ہے بھئی۔
غلط LNG اور IPPs کے معاہدے کر کے عوام کی زندگی عذاب کر دی تو کر دی بھئی۔
A similar delegation once met PM Imran Khan, demanding an expensive plot to build a swimming pool for the SCBA. Imran Khan greeted them with his trademark smirk, along with tea and a single biscuit each.
He really was a terrible politician….. by Pakistani standards!
🚨کل انشااللہ 3 بجے تمام ایم این ایز ایم پی ایز سینیٹرز ٹکٹ ہولڈرز تنظیمی عہدیدار اڈیالہ جیل کے سامنے عمران خان اور بشری بی بی سے اظہار یکجہتی کے لیے پیش ہوں.. گے