"آپریشن زدہ علاقوں سے ایسی چیزیں ہیں جو عوام کے سامنے آنے پر ملٹری اسٹیبلشمنٹ کیلئے مزید سبکی اور شرمندگی کا باعث بنیں گی۔ اس لیے عمران خان واحد اور آخری موقع ہے اسٹیبلشمنٹ کیلئے، جو انہیں بیرکوں میں واپس جانے میں آسانی پیدا کر سکتا ہے۔" عمران ریاض خان کا تجزیہ
فیلڈمارشل تا حیات یعنی تا وفات ہوگا فیلڈمارشل کو ہٹانے کا اختیار کسی انسان کے پاس نہیں ہوگا اسے ہٹانے کا اختیار ملک الموت فرشتہ اجل حضرت عزرائیل علیہ السلام کو دیدیا گیا ہے
ملٹری اپریشن اور ریاستی دہشتگردی کیخلاف بولا تو ملک بھر کے تمام سرکاری کتوں کو سہیل پر چھوڑا گیا ہے۔
سن لو سب۔۔۔۔
یہ آپ کی بول ہے کہ ہم جھک جائیں گے، اپنے ملک کے لوگوں کیلئے بولیں گے اور ضرور بولیں گے۔
چند مفاد پرست کئی دہائیوں سے پاکستانی عوام کے مفاد کا سودا اپنے اقتدار اور طاقت کے لیے کرتے رہے ہیں لیکن اب عوام جاگ چکی ہے اور وہ چہرے پہچان چکی ہے۔
#ReleaseLeaderOfMajority
وزیر اعلی سہیل آفریدی نے بیرسٹر سیف کے حوالے سےفیصلہ کیا ہے کہ وہ انکو صوبائی کابینہ میں شامل نہیں کرینگے لیکن اگر عمران خان صاحب سمجھتے ہیں کہ بریسٹر سیف کو کابینہ میں ہونا چاہیے تو اس کا اعلان اڈیالہ جیل سے وہ خود کریں گے
صدیق جان کی گفتگو 🔥
آواز اٹھانا شروع, نوجوان کھل کر بول رہا ہے!!
آوو فیلڈ مارشل صاحب، محمد بن سلمان صاحب! کیا تمہیں معلوم نہیں کہ "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم" نے مسجد اقصیٰ کی طرف رخ کرکے نمازیں پڑھیں؟
مسجد اقصیٰ سے غداری بھاری پڑے گی
عمران خان پر کئی بار قاتلانہ حملہ ہوئے، لیکن وہ کبھی پیچھے نہیں ہٹے۔ ان کے گھر پر حملے کیے گئے، جوڈیشل کمپلیکس میں انہیں مارنے کی کوشش کی گئی، گولیاں ماری گئی اور جیل میں ان کے ساتھ ناروا سلوک رکھا گیا۔ ان کی 98 فیصد پارٹی پر ہزاروں مقدمات ہیں ۔ یہ سب سننے میں مذاق لگتا ہے لیکن وہ ایک لمحے کے لیے بھی پیچھے نہیں ہٹے۔ عمران خان کا حوصلہ پہلے سے زیادہ بلند ہے، اور ان کا اعتماد پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔
#کپتان_کا_فیصلہ_قوم_کا_فیصلہ