اور ہم نے لقمان کو دانائی عطا کی تھی، (اور اُن سے کہا تھا) کہ اللہ کا شکر کرتے رہو۔ اور جو کوئی اللہ کا شکر اَدا کرتا ہے، وہ خود اپنے فائدے کے لئے شکر کرتا ہے، اور اگر کوئی ناشکری کرے تو اللہ بڑا بے نیاز ہے، بذاتِ خود قابلِ تعریف۔
﴿سورۃ لقمان ، ۱۲﴾
لہٰذا اللہ کی تسبیح کرو اُس وقت بھی جب تمہارے پاس شام آتی ہے، اور اُس وقت بھی جب تم پر صبح طلوع ہوتی ہے اور اُسی کی حمد ہوتی ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی اور سورج ڈھلنے کے وقت بھی (اُس کی تسبیح کرو) اور اُس وقت بھی جب تم پر ظہر کا وقت آتا ہے۔
﴿سورۃ الروم،۱۷-۱۸﴾
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔
﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
اور (اے پیغمبرﷺ!) یہ لوگ تم سے رُوح کے بارے میں پوچھتے ہیں۔ کہہ دو کہ: ’’رُوح میرے پروردگار کے حکم سے (بنی) ہے۔ اور تمہیں جو علم دیا گیا ہے، وہ بس تھوڑا ہی سا علم ہے۔
﴿سورۃ الاسراء، ۸۵﴾
اگراللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔
﴿سورۃ آل عمران ، ۱۶۰﴾
اور (وہ وقت بھی یاد کرو) جب ابراہیم نے کہا تھاکہ: ’’اے میرے پروردگار! اس کو ایک پُر امن شہر بنا دیجئے، اور اس کے باشندوں میں سے جو اللہ اور یومِ آخرت پر اِیمان لائیں اُنہیں قسم قسم کے پھلوں سے رزق عطا فرمائیے۔‘‘ اللہ نے کہا: ’’اور جو کفر اِختیار کرے گا اس کو بھی میں کچھ عرصے کے لئے لطف اُ ٹھانے کا موقع دوں گا، (مگر) پھر اُ سے دوزخ کے عذاب کی طرف کھینچ لے جاؤں گا۔ اور وہ بد ترین ٹھکانا ہے۔
﴿سورۃ البقرۃ، ۱۲۶﴾
ہم برف کی چادر اوڑھ گئے
بابا کی آنکھ کے تارے بھی
ہم ماں کے راج دلارے بھی
ہم بیٹے، باپ اور بھائی بھی
ہم دور بھی ہیں مجبور بھی ہیں
اور زخموں سے ہم چوور بھی ہیں
جب برف سے اٹھتے جائینگے
ہم جلدی لوٹ کر آئینگے
پاک فوج تجھے سلام
🌟 Embrace a Decentralized Tomorrow with Ice's Vision!
🎭 Join over 2 million visionaries who have successfully completed KYC, gearing up for the #BSC distribution and the anticipated $ICE listing.
💁♀️ Dive into our latest video to see how #IceNetwork is crafting a decentralized future driven by groundbreaking blockchain innovation.
📝 Our Whitepaper unfolds a world beyond just a digital currency - the dawn of a new decentralized era.
Be part of the change. Be part of the future. 👇
#Binance #HTX #KuCoin #OKX #Bybit #Gateio #Upbit #Crypto #Blockchain #Web3 #Alts #Altcoin #Altcoinseason #Altcoingems #Investing #Cryptocurrency #Cryptocurrencies #Gem #Bitcoin #BTC #Ethereum #BNB #Listing #NFT #NFTs #Uniswap