@Bajwas24 گر وقت آپڑا تو مولوی پیچھے نہیں ہٹیں گے
مگر آپ لوگوں نے خوش پھر بھی نہی ہونا
ستر سال سے منہ منڈے اس ملک پہ براجمان ہیں شکر ہے کہ کوئ مولوی نہی آیا ورنہ آپ نے تو ڈھٹائ سے ستر سال کا ملبہ وچارے مولوی پہ ڈال دینا تھا😊
بری پھرتے ہیں یاں مُجرم ،کوئی بھی تو نہیں پوچھے
بنا بے جُرم لوگوں کے لیے پھانسی کا پھندہ ہے
کیا دُنیا کی اُلفت نے ہمیں غافل کہ حد کر دی
ذخیرہ کر رہے ہیں جو وہ عصیاں کا پُلندہ ہے
بوبکر ؓ یکسو علی ؓ ایک جانب
خلافت کو گھیرے ہیں باصد صفائی
"الف" اور "ی" کی طرح ان کو جانو!
کہ محصور جن میں ساری خدائی
یہ تشبیہ ہے واقعی تو جگہ بھی
"الف" اور "ی" نے ترتیب پائی
وہ اول خلیفہ کے اول میں آیا
یہ آخر خلیفہ کے آخر میں آئی
/
بھلا کوئی شعر کہے تو ایسے کہے۔ [اسرار العبادۃ]
@munirahmedap@peaceforchange سیانے لوکو-:
اسی جگہ اگر مداری اپنی ڈگڈگی بجا کر تماشہ دکھائے گا تو یقیناً لوگ جمع ہو کر اسکے ساتھ سیلفیاں بنوائیں گے
ڈالروں کے عوض اپنوں کو بموں سے اڑا دینے کو تسی جنگ کہندے ہوو گے😕
کتنے ظالم اور سفاک تھے قاتل
ڈائن بھی ایک گھر تو چھوڑ ہی دیتی ہے
قاتل اگر بچ بھی گئے تو زندہ لاش بن کر باقی کی زندگی گزاریں گے
یہ ہو ہی نہی سکتا کہ قاتل سکون سے رہ پائیں گے
آج جب داڑھی، دستار، ٹخنوں سے اونچی شلوار اور عورت کا ستر و حجاب دہشت، نفرت، تعصب اور تنگ نظری کی علامت بنا دیا گیا ہے تو مسلمان کو گھبرانا نہیں چاہیئے کیونکہ بخدا یہی ایمان کو انگارے کی مانند ہاتھ میں لینے کا وقت ہے اور جس نے یہ تپش برداشت کر لی وہ جنت کی ٹھنڈک کا مزہ پا لے گا۔
چند مٹھی بھر اشرافیہ سانحہ ساہیوال کے مقتولین کو دہشتگرد ثابت کرنے پہ تلی ہوئی ہے
سوشل میڈیا پہ ان کے چلائے ہوئے تیر انہی کی طرف واپس نہ لوٹا دئیے جائیں
ٹرینڈ سیٹ کریں دہشت گردی کا جس میں سی ٹی ڈی کا نام ہو
کیا خیال ہے؟
@me_sherazi @RaziDada محترمہ ارم شیرازی صاحب بات مکمل لکھیں لشکر جھنگوی تو لکھ دی اب اپنی شیعہ تنظیموں کے نام بھی لکھ دیں تاکہ جو نہی جانتے وہ بھی جان جائیں😊
وہ کیا ہے نا کہ پہلے گولیوں سے چھلنی کرو
پھر میڈیا کو بلاؤ
سٹیٹس ڈالو کہ اگر بندے دہشت گرد ثابت نہ ہوئے تو بھاری معاوضے منہ پر مار دو
یہ ہیں پین دی سری تبدیلی والے
ذیشان دہشت گرد نہی تھا چھوٹے بھائی کو ڈولفن پولیس میں بھرتی کرتے وقت ذیشان کی فوٹو کاپی کاغذات پہ لگائ گئ
پوری انکوائری کے بعد ذیشان کا چھوٹا بھائ ڈولفن کے لئیے سلیکٹ ہوا
میرے بابا مُجھے ڈاکٹر بنانا چاہتے تھے ذیشان کی ننھی پری کے الفاظ
منصف وقت تیرے انصاف پہ تھو