"کشمیر میں بطور اے آئی جی خدمات سر انجام دینے والے پولیس گروپ کے فہیم احمد عباسی، تھانہ لوہی بھیر (اسلام آباد پولیس) کی حراست میں موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق، کشمیر کی موجودہ صورتحال پر چند انٹرویوز ناراضگی کا باعث بنے۔" صحافی نورالامین دانش
@Noorulamin000
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
میرا سوال ! کیا وطن عزیز بالآخر سیاسی عدم استحکام سے کسی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے ؟ ، جواب یقینی طور پرآج بھی نفی میں ہے ۔ بدقسمتی سے ، مملکت پہلے سے کہیں زیادہ گھمبیر سیاسی عدم استحکام کی لپیٹ میں ہے ۔حفیظ اللہ نیازی کا کالم
@hafeezullah_k
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
جو کشمیری نعرے لگاتے تھےکشمیر بنے گاپاکستان،آج لاکھوں کی تعداد میں سراپااحتجاج ہیں۔ وہ ہمارے دوست،ساتھی،محسن آج ہم نے ان کے ساتھ کیاکردیا؟کچھ تو ہے جس پر پردہ ڈالا جارہا ہے۔ ہمارے حکمرانوں کو خون کا ذائقہ لگ گیا ہے، اپنے لوگوں پر گولیاں چلانا کسی صورت درست نہیں: محمود اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ہوائی جہاز کے بزنس کلاس کے ٹکٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کر دی گئی ہے اس لیے اب آپ کو بزنس کلاس کا ٹکٹ سستا ملے گا، حبیب اکرم
@HabibAkram
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"عام آدمی کی تنخواہ اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ! چند ماہ قبل وفاقی کابینہ کی تنخواہوں میں 188 فیصد اضافہ ہوا تھا۔" صحافی محمد عمیر
@MohUmair87
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
عوام احتجاج کرتی ہے تو اُس میں عورتوں کی شرکت کا مطلب ایک مخصوص صحافی نما مخلوق کو بتانا ہوتا ہے کہ یہ کسی گروہ کا نہیں، عوام کا احتجاج ہے۔ ایسے جاہل قانون داند (Daand) تجزیہ کار یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ ادارے چاہیں تو ایسی کوئی کاروائی نہ کرنے کا اختیار بھی رکھتے ہیں جن میں عورتوں اور بچوں کو نقصان پہنچنے کا احتمال ہو۔ کچھ اینکر حضرات یہ تصویریں اپنے پراپیگنڈے کے لئیے تو استعمال کر لیتے ہیں مگر اپنے ٹی وی پروگراموں یا خبروں میں دکھانے کی ہمت بھی نہیں کرتے۔ یہ قانون داند، اپنی پاکستان کی خواتین کو تو اظہارِ رائے کا پورا حق دینے کی بات کرتے ہیں، مگر کشمیر کی خواتین کے احتجاج کو محض ہیومن شیلڈ کی نظر سے دیکھتے ہیں۔ مطیع اللہ جان
#pakistan @Matiullahjan919
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پانی کے مسئلے پر انتہائی تشویشناک پیش رفت، پانی کو جنگی حکمتِ عملی کے طور پر استعمال کرنے کے بھارتی منصوبوں پر حکومتِ پاکستان کا سست ردِعمل پاکستان کے مستقبل کو شدید خطرے میں ڈال دے گا... اس معاملے میں عالمی بینک کو لازمی طور پر شامل کیا جانا چاہیے اور ان شیطانی منصوبوں کو روکنے کا مطالبہ کیا جانا چاہیے.. فواد چوہدری
@fawadchaudhry
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"مظفرآباد اے پی سی صرف اس مشاورت پر ہوئی کہ ہمیں کیسے کچلا جائے۔ اس میں آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر نے کہا، 'میں ان کے ساتھ وہ حال کروں گا جو ڈی چوک میں کیا تھا!'"
— عمر نذیر کشمیری
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
Never Give Up no matter how difficult the times … because Shaukat Khanum’s son is not willing to give up this fight and he is leading from the front. #KaptaanEra
"پاکستان کے عوام اور پاکستان کی ریاست سے کوئی جھگڑا نہیں، لیکن ہمارے قتل کے منصوبے بنانے والے پالیسی ساز اداروں کے خلاف ہم کھڑے ہوں گے۔"
— عمر نذیر کشمیری
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
Amnesty also needs to reach out to Western Governments to raise voice against increasing fascism in Pakistan. Problem is that Washington, London, Brussels & Geneva have an empty rhetoric of Democracy, Human Rights & Liberal World Order to occasionally pressurise China & Russia - in reality West has never supported Democracy & Liberalism @EUPakistan@kajakallas@SecRubio@10DowningStreet@amnestysasia@amnestyusa
پاکستانیوں، یاد رکھنا! جب ایک قوم کو سمجھ آ جائے کہ غلامی کیا ہے اور آزادی کیا ہے؟ تو اس قوم کو کوئی غلام نہیں بنا سکتا۔ عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
آزاد کشمیر۔ کالعدم قرار دی گئی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا مطالبات کی منظوری کیلئے لانگ مارچ، احتجاجی قافلے ریاستی دارالحکومت مظفر آباد کی جانب رواں دواں، راولا کوٹ میں عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاجی اجتماع کے مناظر
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
آزاد کشمیر۔ کالعدم قرار دی گئی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا مطالبات کی منظوری کیلئے لانگ مارچ، احتجاجی قافلے ریاستی دارالحکومت مظفر آباد کی جانب رواں دواں، پونچھ میں احتجاجی قافلے کے مناظر
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
“ گلگت بلتستان میں غریب سے دس ہزار روپے میں ایک ووٹ خریدا گیا، ایک غریب شخص نے کہا کہ میرے گھر میں سات لوگ ہیں اور مجھے 70 ہزار روپے ملے جس سے میرا کئی دن کا گزارا ہو سکے گا، پیپلز پارٹی خواتین کو اکٹھا کر کے دھمکاتی کہ اگر آپ انہیں ووٹ نہیں دیں گے تو آپکو بینظیر انکم سپورٹ بند ہو جائے گی، جن علاقوں میں اپوزیشن کی حمایت زیادہ ہے وہاں کئی لوگوں سے بینظیر انکم سپورٹ کے نام پر شناختی کارڈ ہی لے لئے گئے تاکہ وہ ووٹ نہ ڈال سکیں” ناصر عباس شیرازی رہنما ایم ڈبلیو ایم
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
طاقت اور بندوق کے بل بوتے پر اگر آپ پر کوئی حاوی ہو جائے تو یہ فیزیکل جیت تو ہو سکتی ہے لیکن اخلاقی اور نفسیاتی جیت نہیں ہوتی۔ دھاندلی کر کے الیکشن جیت لیا، ترمیم کر کے عدلیہ کو کمزور کر دیا تو اس سے ملک کا بیڑا غرق ہوا۔ تحریک انصاف تب ہارے گی جب اس کے پاس عوامی پاور ختم ہو جائے گی اور عمران خان تو جیل میں بیٹھ کر بھی ان پر حاوی ہے۔ بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی
@SalmanKNiazi1
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
گلگت بلتستان کا الیکشن چرایا، پورا پاکستان جانتا ہے کہ وہاں ووٹ کس کو پڑا ہے، یہ حساس علاقے ہیں، وہاں ان کو ایسا نہیں کرنا چاہئے تھا۔ پی ٹی آئی کے لوگوں کو اٹھا کر اور ن لیگ پیپلز پارٹی سے خود کیمپین کروا کر پہلے ہی انہوں نے بتا دیا تھا کہ الیکشن کیسے ہونے۔ ان کی ڈیل ہوئی تھی کہ گلگت کی حکومت پیپلزپارٹی کو دینی ہے۔ علیمہ خان
#pakistan @Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"آہستہ آہستہ لوگوں کے ذہن میں بات بٹھائی جارہی ہے کہ الیکشن وغیرہ کچھ نہیں ہوتے، بلکہ سرکار مائی باپ پہلے ہی انتخابی نقشہ طے کر لیتی ہے، کہ یہاں سے کس نے جیتنا ہے اور وہاں سے کس نے جیتنا ہے۔ میں اس پر یقین نہیں کرتا اور ساتھ میں یہ بھی کہہ رہا ہوں کہ سرکار مائی باپ انتخابی عمل پر کنٹرول چاہتی ہے، لیکن جب عوام کا ٹرن آؤٹ آتا ہے تو آپ کو تمام تر کاوشوں کے باوجود 8 فروری 2024 کو 93 سیٹیں اس جماعت کو دینا پڑتی ہیں جس کو آپ نے انتخابی نشان سے محروم کیا۔ ہم صحافیوں کی اکثریت اس بات پر ایمان لے بیٹھی کہ بالآخر سرکار مائی باپ نے بتانا ہے کہ اس صوبے میں کون ہوگا"۔ نصرت جاوید
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں