سی سی ڈی کی نیک نامی پر پانی پھیرنے کا سلسلہ جاری
لاہور میں ایک لڑکی کا موبائل فون چوری ہوا، وہ اس کا مقدمہ درج کرانے کیلئے تھانہ کاہنہ گئی جہاں شبیر نامی سی سی ڈی پولیس اہلکار ملا۔
جس نے اس وقت نمبر لے کر بھیج دیا، بعد میں لڑکی کو بلوایا، ٹریس کرنے کے نام پر ایک گھر میں لے گیا اور اسلحے کے زور پر وہاں پر زیادتی کی جس کی ویڈیو بھی بنائی۔
کچھ دنوں لڑکی کو دوبارہ بلوایا اور پھر زیادتی کی۔
خاتون مقدمے کے اندراج کیلئے تھانے گئی لیکن مقدمہ درج نہیں ہوا۔
متاثرہ لڑکی ڈی آئی جی آپریشن فیصل کامران کی کھلی کچہری میں پیش ہوئی جس کے بعد مقدمہ درج ہوا۔
حکومتی نرخ ہوا میں اڑا دیے گئے! لاہور میں ایل پی جی کی قیمتیں بے قابو، سرکاری نرخ 280 روپے فی کلو، فروخت 600 روپے تک پہنچ گئی، قیمتوں میں 114 فیصد اضافہ ہوگیا، گھریلو اور کمرشل صارفین مہنگی گیس خریدنے پر مجبور!!!!
اسلام آباد میں جج کے بیٹے نے سکوٹی پر لڑکیوں کو ریڈ زون میں شاہراہ دستور پر کُچلا تھا، چاروں طرف کیمرے لگے ہوئے تھے۔
آپ (عوام) کو کہیں سے کوئی ویڈیو فوٹیج ملی؟ کچھ وائرل ہوا؟
اگلے دن جج کے بغیر لائسنس کروڑوں کی نان کسٹم پیڈ گاڑی چلانے والے کم عمر بیٹے کو عدالت میں خصوصی انتظامات کے ساتھ پیش کیا گیا۔ آپ نے کسی وکیل کو غُصے میں ”کھولتے/اُبلتے“ دیکھا، کسی وکیل نے ملزم پر ”حملہ آور“ ہونے کی کوشش کی؟
کوئٹہ سے لائے گئے اُس جج کو بیٹے کے کیس کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کا مستقل جج بنا دیا گیا، آپ (عوام) میں سے کسی کو کچھ سمجھ آیا؟
پنجاب کے بعد اسلام آباد میں بھی سی سی ڈی ماڈل نافذ ۔ طالبہ لائبہ کے ساتھ فراڈ کرنے والا ملزم نعمان پولیس حراست میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے پار ہوگیا
یہ سب سے آسان طریقہ ہے پراسکیوشن ، انویسٹیگیشن اور عدلیہ سب سرخرو اور کرائم ریٹ زیرو !
معلوم نہیں جدید دنیا اس ماڈل کو فالو کیوں نہیں کرتی ؟
اور جب بااثر خاندانوں کی باری آتی ہے تب گولی کا یہ قانون خاموش کیوں ہو جاتا ہے ؟
اس شخص کو قانون کے زریعے نشان عبرت بنانا چاہیے تھا۔ جج آصف کا بیٹا، کراچی کی امیر زادی، یونیورسٹی میں بدمعاشی کرنیوالے کرنل، کانجو اور جتوئی جیسوں کو مقابلے میں کیوں نہیں مارا جاتا۔
آج ڈان میں چھپنے والی ایک خبر کے مطابق بورے والا کے چک 187/EB میں رہائیشیوں نے الزام لگایا ہے کہ سی سی ڈی اہلکاروں نے ایک مشکوک شخص بلال کو پکڑنے کے لیے چھاپہ مارا۔
مطلوب شخص تو نہ ملا مگر سادہ کپڑوں میں ملبوس سی سی ڈی کے اہلکار ایک سترہ سالہ لڑکی کو گھر سے اٹھا کے لے گئے
ون فائیو پہ کال کی گئی تو انہوں نے بتایا کہ لوکل پولیس کو ریڈ کا کوئی علم نہیں، نہ انہیں لوپ میں لیا گیا ہے۔
بعد میں وہاڑی پولیس نے تصدیق کی بورے والا سی سی ڈی ٹیم نے بلال نامی ملزم کو پکڑنے کے لیے چھاپہ مارا ہے لیکن ان کا موقف ہے کہ لڑکی کو لے کر نہیں گئے
مقامی رہائشیوں کے مطابق ون فائیو پہ کال کرنے اور ایشو کے سوشل میڈیا پہ ہائی لائیٹ ہو جانے کے باعث سی سی ڈی والے چند گھنٹوں بعد لڑکی کو واپس چھوڑ گئے۔
سوال یہ ہے کہ یہ کیا اندھیر نگری ہے
خواتین تو مریم نواز کی ریڈ لائین ہیں، پھر یہ کیا تماشا ہو رہا ہے؟
میران شاہ میں گرلز سکولوں پر دہشت گردوں نے کئی حملے کئے کئی سکول تباہ ہوئے اسکے باوجود ان تباہ شدہ سرکاری اور پرائیویٹ گرلز سکولوں کو دوبارہ کھڑا کیا گیا اور میں ایسی بچیوں کو ذاتی طور پر جانتا ہوں جنہوں نے پچھلے دس پندرہ سال میں میران شاہ اور میر علی کے سکولوں میں تعلیم حاصل کی اور اب وہ پشاور کی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ہیں
https://t.co/8ALOoYNqtH
ہم جانوروں کے معاشرے میں رہ رہے ہیں اور یہاں غربت سے بڑھ کر کوئی جرم نہیں ۔ چودہ سالہ غریب مزدور جو یتیم بھی تھا جس طرح فرعونیت اور رعونیت سے کچل دیا گیا۔یہ ہمارے سسٹم کے منہ پر تھپڑ ہے بچے کو کچل کر آج کے فرعون جس طرح گاڑی سے نیچے اتر رہے ہیں یہ سسٹم سمیت ہم سب پر زوردار طمانچہ ہے ۔ یہ آج شام رائل آرچرڈ کا وقوعہ ہے بچے نے کام میں شاید کوتاہی یا غفلت برتی ہوگی۔
@multan_cpo@CMComplaintCell@MaryamNSharif@OfficialSPPO@rpo_multan@Imran_Nawaz_@GovtofPunjabPK@OfficialDPRPP
شہباز شریف کے خلاف ٹی ٹی کیس کتنا مضبوط کیس تھا جو نیب کے قانون کے ترمیم کروا کے ختم کروایا گیا۔ ماہرقانون عبدالمعز جعفری کی ڈھائی منٹ کی یہ گفتگو سن کر آپکو پورا کیس اور کہانی سمجھ آجائے گا۔
قسم سے گوہر صاحب نے رولا دیا ۔۔ یار بس کردیں آپ بلاوجہ سب کو غدار ڈکلئیر کرتے ہیں یہ سارے اپنے حساب سے لڑ رہے ہیں ۔۔
اُن اکاؤنٹس سے دور رہیں جو ہمارے ہیروز کو بدنام کر رہے ہیں ۔ 😭🔥
An unelected Governor, rejected by voters in 11 elections, will now preside over KPK under Governor’s Rule, while a popularly elected Chief Minister has been arrested
Bilawal Bhutto calls Governor’s Rule or an emergency a “political atom bomb” yet President Zardari has completed hat-trick of imposing Governor’s Rule. The irony is hard to miss.
2009 in Punjab
2013 in Balouchistan
2026 in KP
Zardari led PPP has now imposed Governor Rule three times in all three provinces except Sindh in the last 17 years.
- Punjab: 2009
- Balochistan: 2013
- KPK: 2026
Why Oct. often bring 'bad news' for democracy from 1958 to 2026. Saddest part is that each time one party or the other welcomed such moves. On Oct 12th, 1999 when PM Nawaz was sacked PPP welcome the move. Now, PPP and PML(N) agreed to get rid of PTI KP Govt. No lesson learnt.
نوجوان طالبہ نے کیوں خودکشی کی؟ یہ واقعہ محض ایک علامت ہے بیماری قانون کی عملداری کا فقدان ہے۔طالبہ کو 1فیصد بھی امید ہوتی کہ انصاف ملے گاتو وہ کبھی خودکشی نہ کرتی۔ جہاں TVپر بیٹھ کر دانشوار عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے کی پیشنگوئی کریں،وہاں عام آدمی انصاف کی امید کیسے رکھے!
اس کا کریڈٹ کس کو دینا ہے ؟؟؟ وزیر خزانہ وزیر پٹرولیم تو عوام کو اور کہانیاں سنا سنا کر خوش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں بلکہ وزیراعظم نے پٹرول سہولت اسکیم والے افسروں کو کل روٹی بھی کھلا دی ہے