🟥 بھارتی ریاست مغربی بنگال میں 11 سالہ مسلم بچی کے ریپ اور قتل کے بعد مسلمانوں میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
موٹر وے کا اسلام آباد سے لاہور کا ایک سائیڈ کا ٹول ٹیکس 2150 روپے ہوگیا ہے۔کوئی سمگلر یا منشیات فروش ہی اتنا ٹول دے سکتا ہے۔
5ہزار گاڑی کا فیول اور نصف ٹول، کوئی منطق بنتی ہے بھلا۔
سارے پیسے FWOاور NHAکو چاہیئں۔
ایک اسرائیلی فوجی نے یروشلم کے شمال میں واقع قلندیہ پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی نوجوانوں کی گاڑی کے اندر ’اسٹن گرینیڈ‘ (stun grenade) پھینک دیا. جبکہ وہ گاڑی میں موجود تھے.
اسرائیل کی یہ نسل صرف قتل کرنا جانتی ہے.
پیٹرول کے ایک لیٹر پر 118روپے ٹیکس ہے ، بجلی کے بل پر چودہ قسم کے ٹیکس ہیں فکسڈ ٹیکس فاضل ٹیکس مزید ٹیکس سیلز ٹیکس ویلتھ ٹیکس اور جانے کیا کیا مدور لکھے ہوتے ہیں اس کے بعد سلیب کا ظالمانہ ترین نظام چھ مہینے کی کڑکی ہے گیس کے بل پر فکسڈ ٹیکس بجلی بل سے زیادہ ہے ان طریقوں سے حکومت عوام کا پیسہ لوٹ رہی ہے
دوسری طرف ایف بی آر ٹیکس کا ہدف دو دفعہ بدلنے کے باوجود حاصل نہی کر سکا ہے نون لیگ نے سوائے عوام کو بیلن میں دینے کے کوئی اور معاشی کارنامہ ابھی تک نہی کیا ہے
ایل پی جی ہی قیمت فی کلو 241ہے جبکہ مارکیٹ میں 420 سے 500تک بک رہی ہے حکومت کی کوئی اتھارٹی نہی ہے بس ان سے غریب کی ریڑھی تڑوا لو یا موٹر سائیکل والوں کے چالان کروا لو باقی مافیا ان کی پہنچ سے باہر ہیں
ایل پی جی پاکستان بھر میں سرکاری قیمت سے دوگنی پر بک رہی اس کے خلاف ایکشن کون لے گا ؟
گیس سستا ہونے کا فائدہ بھی الیٹ گیس مافیا اٹھا رہا ہے عوام سے دوگنی قیمت بھی لے رہا اور گالیاں حکومت کھا رہی ہے
شہباز صاحب اس پر تو شدید ایکشن لے لیں
Israel killed Siwar today in Gaza.
They dropped a bomb on the tent where she and her mother were sheltering in Khan Younis.
A mother and her child. Killed together.
بچہ، جو اسرائیل کی طرف سے براہ راست نشانہ بننے کے بعد زخمی حالت میں ہے اور اپنی شہید ماں کیلئے رو رہا ہے، چیخ کر روتا ہے اور کہتا ہے :
"میری ماں مار دی گئی؛ اس دنیا میں میرے لیے کیا بچا ہے!"
🚨 "ظالم اسرائیلی فوج"نے شمالی غزہ سے ایک غیرمسلح فلسطینی نوجوان کو اغوا کیا اس کی آنکھوں پر پٹی باندھ دی اور اس کے ہاتھ پاؤں ایک لمبی چھڑی اور رسیوں سے اسٹریچر پر باندھ دئیے
Isreal "The Worst Evil Army on Planet " 👇
@AnaKasparian@jacksonhinkle@Timesofgaza@Palestine_UN
اور ناظرین ابصار عالم کو فرشی اور سرخ سلام ہے جنہوں نے بی بی سی جیسے ادارے کی اتما رول کر رکھ دی ہے اور ایک ہی مطالبہ کیا ہے کہ آپکا ادارہ غزہ میں جاری نسل کشی پر آواز کیوں نہیں اٹھاتا
بی بی سی والیو سناؤ فیر
مشکل وقت آیا، پوری قوم نے آپکا ساتھ دیا۔ آج چند ٹکوں کے پٹرولیم پمپ مالکان کے آگے آپ جھک گئے؟
وزیراعظم صاحب مجھے سخت افسوس ہوا ہے آپکے اس اقدام سے۔
مشکل وقت میں کیا آپ نے یوں سوچ سوچ کر پٹرول کی قیمتوں کو بڑھایا تھا؟
یہ ظلم ہے۔
ٹیکس یونہی اکھٹا کرنا ہے تو FBR کو تالا لگا دیں۔
سی سی ڈی جیسے ماورائے عدالت اداروں کے خلاف یہ بھی ایک بہت بڑی دلیل کہ یہ بھی صرف غریب کو مارتے ہیں الیٹ کی دفعہ الٹے لیٹ جاتے ہیں جس روز کسی جج ، جرنیل ،وزیر حکمران خاندان کا بچہ پولیس سے بھاگنے والے مقابلے میں وہی سزا پائے گا جو ایک غریب مجرم کو ملتی تو دنیا مان لے گی یہ ادارہ انصاف پر مبنی ہے ورنہ یہ غریبوں کو مارنے کا الیٹ ادارہ ہے