DGISPR کے والد سلطان شریف کو اقوام متحدہ نے دہشتگرد قرار دے کر پابندیاں لگائیاں تھیں اور حکومت پاکستان نے اقوام متحدہ کی پابندیوں کو مانا تھا
احمد شریف کا والد ایک انتشاری تھا وہ جِنات کے زریعے بجلی پیدا کر کے دنیا کو بیچنا چاہتا تھ
ڈیم بن رہے تھے، فیکٹریاں لگ رہی تھی، باہر سے سرمایا کاری آرہی تھی، ٹوورزم اوپر جا رہا تھا، معشیت میں بہتری آرہی تھی، ملک ترقی کر رہا تھا۔
لیکن پھر سازش کرکے عمران خان کو نکالا گیا اور ملک کو تباہ کر دیا گیا 💔
مجرم علیم خان ان تمام لوگوں کا خرچہ اور بجلی کے بل اپنے حرام کے پیسے سے ادا کرنے چاہیے!!
پارک ویو سٹی کے رہائشیوں کا احتجاج جلد شروع ہونے والا ہے انشاء اللہ!!
بھاشا ڈیم کا افتتاح 1998 کو ہوا لیکن تعمیراتی کام 2019 میں عمران خان کے دور میں شروع ہوا اسی طرح مہمند ڈیم کا افتتاح دہائیوں پہلے ہوا تھا اس کی کنسٹرکشن اب شروع ہوئی ہے ! شہزاد اقبال ۔۔
مہمند ڈیم کا افتتاح 2009کو ہوا تھا لیکن اس کا بھی تعمیراتی کام 2019 میں عمران خان نے شروع کیا
علیم خان نے اس پروجیکٹ کا اپروول نادینے پر عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا۔ آج اللہ نے دکھا دیا کہ کون حق پر تھا اور کون لالچی!
ہے کوئی جو سیٹھ علیم خان کو کٹہرے میں لائے اور ان لوگوں کا بھی احتساب کرے جنہوں نے اسے راوی ریور بیڈ پر ہاؤسنگ سوسائٹی بناکر اربوں روپیہ کمانے دیا؟
یہ ہیں مہذب انڈین خاتون اسسٹنٹ کمشنر!
اسکے ساتھ صرف ایک پولیس اہلکار ہے اور عوام سے بات چیت کا شائستہ انداز دیکھیں۔!!
جبکہ پاکستانی مغرور ٹک ٹاکر اسسٹنٹ کمشنر کی ویگو اور پانچ پولیس والوں کا پروٹوکول۔
https://t.co/8z113g0QJO
عمران خان اور علیم خان کی لڑائی کی وجہ راوی کنارے یہی زمین تھی جو عمران خان کے بقول علیم خان نے غیر قانونی طور پر لی اور حکومت میں ہوتے ہوئے وہ اسکو حکومتی کاغذوں میں منظور کروانا چاہتے تھے۔