الیکشن 2024 کا اہم اور بڑا مقابلہ
الیکشن سے پہلے الیکشن
یوتھیو اور پپلوتھیو گراونڈ پر تو ویسے ہی ہارے ہو ۔ ماں کا دودھ پیا ہے تو سوشل میڈیا پر جیت کر دکھاؤ
جن لیگی شیروں کو یہ ٹویٹ نظر آ رہی ضرور لائیک کریں
الیکشن سے پہلے فیصلہ کن عوامی سروے
الیکشن 2024 میں کونسی سیاسی جماعت دو تہائی اکثریت سے کامیاب ہو گی
عوام کس جماعت کے ساتھ ہےاپنا ووٹ پول کریں
اس پول میں اکثریت لینے والا ہے الیکشن 2024 کا میدان مارے گا 💪
لیگی شیر شروع ہو جائیں کسی یوتھیا اور پپلوتھیا میں دم ہے تو جیت کر دیکھائیں