مظفرآباد میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر کے سانحے اور اس میں سوار تمام اہلکاروں کی شہادت پر میں بہت رنجیدہ ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں اور افواجِ پاکستان کے ساتھ ہیں۔ قوم مادرِ وطن کے ان بہادر سپوتوں کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ دعا ہے کہ اللّہ رب العزت شہداء کو ��نت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل سے نوازے۔ آمین
بلوچستان میں معصوم جانوں پر ہونے والا بزدلانہ وار پوری قوم کے دل پر حملہ ہے۔ دہشت گردی کے خلاف قوم کا عزم غیر متزلزل ہے۔ میں شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
دن رات کی انتھک محنت، مُشکل حالات میں بہترین سفارت کاری، دُنیا کو جنگ سے بچانے، پاکستانی جھنڈا پُوری دُنیا میں بلند کرنے، عالمی میڈیا میں پاکستان کی تعریفوں پر وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم مُنیر، نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار، اُن کی ساری ٹیم، پُوری قوم کو دل سے مُبارکباد
��
Prime Minister Shehbaz Sharif, Field Marshal Asim Munir and DPM Muhammad Ishaq Dar, Allah has bestowed upon you an extraordinary honor. Through your decisive and courageous leadership, a potentially catastrophic conflict was averted, safeguarding countless innocent lives and steering the world away from disaster.
This is the essence of true statesmanship. Alhamdulillah.
A defining moment that fills every Pakistani with pride, strengthens our unity, and showcases to the world the strength, dignity, and unwavering spirit of Pakistani nation.
May Allah continue to bless Pakistan and guide us all. Ameen. 🇵🇰
I warmly commend Prime Minister Shehbaz Sharif, Deputy Prime Minister Ishaq Dar, and Field Marshal Syed Asim Munir for their exceptional diplomatic efforts in averting a major global crisis and securing Iran - U.S. ceasefire. I also applaud the leadership of Iran and the United States for choosing peace and statesmanship. May this be a meaningful step toward lasting global stability.
ایک بڑے عالمی بحران سے بچانے اور ایران و امریکہ جنگ بندی کروانے پر میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بے مثال سفارتی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ایران اور امریکہ کا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے امن کا راستہ اپنانا خوش آئند ہے۔ دعا ہے کہ یہ کاوشیں مستقل عالمی استحکام کی جانب ایک نتیجہ خیز قدم ثابت ہوں۔
Unfortunate how such knee-jerk vilification of Malala has become fashionable across political and ideological lines
Even more unfortunate to see our defence minister share such a post and endorse its problematic message
Meanwhile, this is Malala’s tweet from three days ago. Clearly, she has not been “silent” as these posts allege. But now we will see shifting goalposts and the criticism will be on her choice of words and the frequency of her tweets
پنجاب حکومت کا قبضہ چھڑانے کا قانون عام آدمی کی آواز اور خصوصی طور پر اوورسیز پاکستانیوں کیلئے مداوا اور چیف جسٹس صاحب کا خطبہ - عدلیہ آرڈرکرے لیکن جواب تو دے عام سول نوعیت کے مقدمات نسل در نسل حل کیوں نہیں ہوتے
مریم نواز نے کون سا قانون یا پالیسی کسی شخص یا پارٹی کیلئے بنائی انہوں نے بغیر کسی سیاست کے ہرشخص کیلئے پالیسیاں بنائیں
سید طلعت حسین کی ایکس پوسٹ کاسیاسی ترجمہ
جنرل فیض اپنے کیے کی اصل سزا کو پہنچے، تو دوسری طرف جنرل (ر) باجوہ جیسے لوگ آج بھی بے خوف، بے لگام اور بے حساب گھوم رہے ہیں۔ سب سے بڑھ کر قابلِ گھناؤنی بات یہ ہے کہ فیض–باجوہ–عمران گٹھ جوڑ کے سارے پروردہ، فائدہ اُٹھانے والے اور سیاسی یتیم آج ٹی وی اسکرینوں پر بیٹھ کر قوم کو قانون اور اخلاقیات کے بھاشن دے رہے ہیں۔
اپنے سابقہ گناہوں اور کردار کی ذمہ داری قبول نہ کرنا محض کم ظرفی نہیں —
اصل بدکرداری، منافقت اور کردار کا دیوالیہ پن تو یہ ہے کہ آج بڑھ چڑھ کر ان چیزوں پر لعن طعن کرو جنہیں کل تک تم پوری طاقت ��ے پروان چڑھا رہے تھے۔
یہ منافقت نہیں… یہ نہایت افسوس ناک، مکروہ اور قابلِ نفرت رویہ ہے۔
فیض حمید صاحب کو 15مہینے کے پرا سیس کےبعد سزا سنائی گئی۔ انکو آرمی کے کورٹ آف اپیلز کو جانے کا حق ھے اسکے بعد آرمی چیف کے پاس اپیل کا حق حاصل ھے۔ فوج کے جوڈیشل پراسیس کے بعد وہ ھائ کورٹبl جا سکتے ھیں ۔انصاف کا سارا پراسیس اور ادارے انکو میسر ھیں۔
نواز شریف کا پانامہُ پیپرز میں نام نہیں تھا۔��یدھا سپریم کورٹ میں کیس شروع کیا گیا انور ظہیر جمالی کے بعد ثاقب نثار نے کھوسہ صاحب کو انصاف کی مسند پہ بیٹھایا تو انہوں نے قانون کی بجاۓ انگریزی ناولوں کے حوالے دینے شروع کر دیے فیصلے نے نواز شریف کو نااہل قرا ر دیا اور وزارت عظمیٰ سے ھٹایا گیا ۔ لیکن اس پہ بھی سپریم کورٹ اور فیض /باجوہ کی تسلی نہ ھوئ۔ JIT بنا کے نیب کے کیس بنوائے گئی اور اعجاز احسن کو کیس کا چوکیدار بنایا گیا۔ نواز شریف کو 10سال قید سنائی گئی۔ فیض باجوہ کا عمران خان کو اقتدار میں لانے کا پراجیکٹ یہاں ختم نہ ھوا۔ پھر بیٹی قید بھائ بھتیجے سارا خاندان قید۔ عمران خان کو محفوظ کرنے کے لئے نواز شریف اور خ��ندان کو eliminate کرنے کا سلسلہ شروع ھوا۔ اسکے بعد پاکستان کی تباہی کا آغاز ھوا۔ عمران خان کو فیض باجوہ کی اعانت میسر تھی ۔ معیشت ، دفاع اور قومی شناخت سب زوال پذیر ھوۓ۔
عمران خان کو salvage کرنے کے لئے 9مئی ب��پا کیا گیا۔وہ واردات فیض اور عمران کا joint venture تھی جو collapse کرگئی۔ کوششیں آج بھی جاری ھیں۔
طالبان کی پشت پناہی بھارت کی سر پرستی میں دھشت گردی یہ دم توڑتی سازش کے تانے بانے ھیں۔
پاکستان زندہ باد ۔۔
ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے مسلم لیگ ن کے امیدواران اور کارکنان کو دلی مبارکباد۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلی مریم نواز شریف کی محنت اور بے لوث خدمت ملک کو صحیح راہ پر واپس لا رہی ہے۔ پاکستانی عوام نے تشدد، انتشار اور تخریبی سیاست کو مسترد کر کے ترقی، خوشحالی اور استحکام کے راستے کا انتخاب کر لیا ہے۔
منقول
جن ججوں کے ضمیر کو جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے لوریاں دے کر گہری نیند سلا دیا تھا، جو ججز ایک شخص کے عشق میں مبتلا ہوگئے تھے,27ویں آئینی ترمیم نے انکا ضمیر جگا دیا۔امید ہے کہ یہ ’ایماندار، سچے اور باضمیر جج اپنی اور اپنے ہمنواہ سابق ججوں کو ملنے والی بیشمار مراعات سے بھی فوری دستبرداری کا اعلان کریں گے😊
اگر مردہ ضمیر جاگ ہی گیا ہے تو اپنے کارناموں پے تھوڑی شرم تھوڑی حیا ہی کرلو
انتہائی مخلص اور بااعتماد ساتھی عرفان صدیقی صاحب کی وفات سے دلی رنج ہوا۔ میرے دل میں انکی بہت اچھی اور لازوال یادیں ہیں۔ انکی وفات ایک عزیز ترین بھائی کا بچھڑ جانا ہے جسکی کمی کبھی پوری نہیں ہو سکتی۔ انکا قلم ہمیشہ حق اور سچ کے باب لکھتا رہا۔دکھ اور تکلیف کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں انکے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالٰی عرفان صدیقی صاحب کو جنت کے اعلیٰ درجات عطاء فرمائے اور اہلخانہ کو صبر دے۔ آمین
Alhamdulillah! PIA returns to UK skies 🇵🇰✈️
Grateful to Allah Almighty as Pakistan stands vindicated with the restoration of our airlines operations to the United Kingdom. The reckless and irresponsible statements made by PTI members caused irreparable reputational damage to Pakistan, grounding our national carrier for years, from key global routes, including the UK and Europe.
With over 1.6 million people of Pakistani heritage living in the UK and thousands of British nationals in Pakistan, today’s announcement brings long-awaited relief and new opportunities for families and friends to reunite. As Pakistan’s third-largest trading partner, this ease in travel between the UK and Pakistan will help this vital trade relationship grow manifold.
Special appreciation for the DPM, Defence Minister, the entire Aviation team, and all other stakeholders, for their tireless efforts in this regard.
Job well done! 👏🏻
محرم الحرام کے دوران پنجاب میں امن و امان، سیکیورٹی، صفائی اور سہولیات کے مثالی انتظامات پر میں صوبائی وزراء،ضلعی انتظامیہ، پولیس، ریسکیو، صحت، صفائی اور دیگر اداروں کے افسران و اہلکاروں کی محنت کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں۔ صوبائی وزرا سمیت سب نے عوامی خدمت اور امن کیلیے ایک ٹیم بن کر بہترین کام کیا اور ایک نیا ریکارڈ قائم کیا۔
سب کو بہت شاباش! الحمدُللّٰہ !