حنیف پشتین کی گرفتاری اور اس پر جھوٹا ایف ائی ار.پاکستان کے خلائی مخلوق جھوٹی ایف ائی ار بناکر ہمیں جیلوں میں ڈال کر ڈرانا چاہتے ہے.لیکن واضح ہے کہ اس دن ہمارا آمن کی اواز بند ہوگی جس دن ہم ہی نہ ہو.
https://t.co/NMipHWlAZa
ایٹمی طاقت والا ملک پاکستان پی ٹی ایم کے جوانوں سے ڑرتا ہے جو آئین اور قانون کے اندر آپنا حق اور انصاف مانگھ رہے ہے اور پاکستان کے ادارے پی ٹی ایم کے جوانوں پر غلط الزامات لگھا کر ان کو جیلوں میں ڈال کر ان پر زور او زبردستی دیکھانا چاہتے ہے.
ترکی اب اور بھی ترقی کرلیگا
عمران خان کو ترکی صدر کے ساتھ کمپیر کرنے والے ترکی صدر کی طرح عمران خان ملک چلانا بھی سیکھ لے
پاکستان کے کرپٹ جرنل دلال اور حرام خور جرنیلوں کو جب تک آپنی اوقات میں نہ رکھا جائے تب تک ملک اور بھی خراب ہوتا ہوگاپاکستان کے جرنیل ملک کے ٹھکیدار بنے ہوے ہے
ایک وقت ایسا تھا کہ فوج کےمظالم کے خلاف بات کرنا عزرائیل کو دعوت دینے اور اپنی زندگی سے ھاتھ دھونےکےمترادف تھا کیونکہ جس نے بھی یہ بات کی قتل ھوا.اج نہ صرف اپنےحقوق کی بات کریں گےبلکہ اس دھرتی پر موجود تمام مظلوم عوام کی حقوق کی بات ھوگی۔
#StopCrackdownOnPTM
جو مولانا پاکستان میں پشتونوں پر ہونے والے ظلم پر خاموش اور افغانستان میں جہاد کرنے کے لیے دعوت.
اس مولانا کو منافق مولانا کہا جایے.یہ مولانا مزہب پرست نہیں بلکہ ملک پرست ہے.
پی ٹی ایم نے پرآمن رہنے کا وعدہ کیا ہے اور پرآمن رہنگے.پاکستان کے خلائی مخلوق پرآمن لوگوں کو دہشدود کے راستے پر لانے کی کوشش میں ہے.جو بہت ہی گیرا ہوا سوچ ہے کیونکہ ملک کے حلات یہ خود ہی خرب کرنے کے کوشش میں تھے اور ہے.