بعض دفعہ خاموشی وجود پر نہیں دل میں اترتی ہے، پھر اس سے زیادہ مکمل، خوبصورت اور بامعنی گفتگو کوئی اور چیز نہیں کرسکتی اور یہ گفتگو انسان کی ساری زندگی کا حاصل ہوتی ہے اور اس گفتگو کے بعد ایک دوسرے سے کبھی دوبارہ کچھ کہنا نہیں پڑتا ۔۔۔۔۔ کچھ کہنے کی ضرورت رہتی ہی نہیں !!!
نوازشریف، شہبازشریف، رانا ثناء اللہ نے ملک کر قتل عام کا منصوبہ بنایا اور 14شہری قتل کیے، رانا ثناء اللہ کی قتل و غارت گری کے متعلق ان کے اپنے قوم کو حقائق بتا چکے ہیں مگر کارروائی نہ ہوئی: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک
@GandapurPAT#ModelTownMassacre
خان صاحب آپ کی اپنی ٹیم میں سیاسی مافیا کے لوگ ہیں مشیر تجارت جو پرویز مشرف دور سے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن پر نظریں رکھے ہوئے تھا اج کامیاب ہو گیا 2 لاکھ ورکرز بے روزگار کرکے کارپوریشن کو خسارے کی طرف لے گیا آپ اپنے اردگرد مافیا سے چ��ٹکارا حاصل کریں
اگر 13 جنوری 2013 کو لاہور سے ریاست بچانے کے لئے نکلنے والے قافلہ میں قوم اور قوم کی فکر رکھنے والے شامل ہو جاتے تو آج سیاست اتنی سیاہ نہ ہوتی ۔
#longmarch2013