@dranamfatima@jica_direct_en Do the Japanese civil servants or political officials enjoy the lavish perks and privileges as you guys do in Pakistan. Please learn this very thing from them as well otherwise we Pakistanis don't want your so called services. Your privileges and perks have rotten out country.
واہ جی واہ
بندہ فیڈرل منسٹر ہو اور ایسی چولیں مارے تو سمجھ جائیں کہ یا تو نشے میں ہے یا اسے اتہ پتہ کچھ نہیں
سالے ایک ہی بار سارا سال لوڈ شیڈنگ کرو پاکستان کے قرضے بھی اتارو اور آئی پی پیز سے بھی جان چھڑاؤ ـ مگر آئی پی پیز تو بجلی بنے نہ بنے پیسے لینگے عوام پھدو نہیں ہے منسٹر
سب ادھر ادھر کی ہانک رہے ہیں اصل بات کوئی نہیں کر رہا.
تباہی کی اصل وجہ ہے وہ بد بخت آئی پی پیز ہیں جو بجلی پیدا ہی نہیں کرتیں اور ریاست کے ترقیاتی بجٹ سے شاید کچھ زیادہ رقم انہیں دے دی جاتی ہے.
جن حکمرانوں نے یہ ظالمانہ معاہدے کیے تھے وہ ن کے ہوں یا پی پی کے وہ قومی مجرم ہیں. ان کی جائیدادیں نیلام کر دینی چاہییں اور رقم وصول کرنی چاہیے.
یہ اگر بددیانت تھے تو انہیں جیل میں ڈالیں. یہ اگر کم عقل تھے تو انہیں حکومتی منصب کے لیےتاحیات نا اہل ہونا چاہیے.
کیا کب��ی انہوں نے اپنے ذاتی کاروباروں کا بھی ایسے ہی ستیاناس کیا ہے جیسے قومی معاملات کا کرتے ہیں.
ظلم یہ کہ یہ پھر بھی معززین ہیں. اور قوم کو بھاشن دیتے ہیں کہ ٹیکس بہت ضروری ہیں.
یہ بے شرم سفاک اور بے حس لوگ ہیں. ان کی دیانت بھی سوالیہ نشان ہے اور ان کی عقل بھی.
@PMSPUNJAB اللّٰہ غارت کرے ہر اس شخص کو جس نے ذدہ برابر بھی اس ملک کو لوٹا ہے یا لوٹ رہا ہے۔
ان حکمرانوں پر قنوت نازلہ پڑھنے کا وقت ہے۔
لعنت ہو ان حکمرانوں اور افسروں پر۔
@cutehunmee @DOIOSINT تم جیسے لنڈے کے لبرلز کی اوقات نہیں مودودی صاحب پر بھونکیں۔ اگر یہ ان کی پوتی ہے بھی تو مودودی صاحب اس کے جوابدہ نہیں تم لوگوں کو۔ ہر انسان اپنے اعمال کا زمہ دار ہے۔