فرمان حضرت شمس تبریزی رحمت�� اللہ علیہ:
صبر اس بات کانام نہیں ہے کہ انسان عضوِ معطل ہوکر بے بسی کے ہاتھوں برداشت کے عمل سے گذرتا رہے۔ بلکہ صبر کا مطلب یہ ہے کہ۔۔۔
https://t.co/yl6pcqsUQz
فرمان حضرت شمس تبریزی رحمتہ اللّٰہ علیہ:
اس بات پر پریشان مت ہو کہ راستہ کہاں لیکر جائے گا، بلکہ اپنی توجہ اپنے پہلے قدم پر رکھو۔ یہی تمہاری ذمہ داری ہے اور یہی سب سےمشکل ۔۔۔
https://t.co/KfnjDkyztT
جوناگڑھ اور کشمیر، جدید دور میں نوآبادیاتی نظام کی مثال ہیں۔
نہ کل ہم نے کل اپنی آزادی پہ کمپرومائز کیا تھا، نہ آج کریں گے
#جوناگڑہ_ہے_پاکستان#جوناگڑھ_کا_وزیرآعظم
وہ وقت دور نہیں جب کشمیر اور جوناگڑھ اپنی آزادی کا سورج طلوع ہوتا دیکھیں گے۔
بالآخر بھارتی قبضہ ختم ہو گا اور کشمیر و جوناگڑھ بنیں گے پاکستان
#جوناگڑھ_ہے_پاکستان#جوناگڑھ_کا_وزیراعظم
عاجزی سیکھ!!! اگر فیض حاصل کرنا چاھتا ھے ۔
(کیونکہ) اونچی زمین کو پانی نہیں لگتا ۔
افتادگی آموز اگر طالبِ فیضی
ھرگز نخورد آب، زمینے کہ بلند است
بیدل دھلوی
بیت:-
"اہل صفا کی تضحیک مت کر کہ اہل صفا آئینہ صفا ہیں اور آئینے کی تضحیک کرنے والا اپنی ہی تضحیک کرتا ہے-"
عقل بیدار
صفحہ نمبر83
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo
خورشید کہ پیرایہ با سیمائی سحر بست
آ ویزہ بگوشِ سحر از خون جگر بست
از دشت و جبل قافلہ ہا رختِ سفر
بست
اے چشمِ جہاں بین باتماشہؔ جہاں خیز
از خوابِ گراں خوابِ گراں خوابِ گراں خیز، از خوابِ گراں خیز
یا رب دلِ مسلم کو وہ زندہ تمنا دے
جو قلب کو گرما دے جو روح کو تڑپا دے
محرومِ تماشا کو پھر دیدہٌ بینا دے
دیکھا ہے جو کچھ میں نے اوروں کو بھی دکھلا دے
اس دور کی ظلمت میں ہر قلبِ پریشاں کو
وہ داغِ محبت دے جو چاند کو شرما دے
اقبال
Ptv coverage of today's press conference on Junagadh State.
Great honour for this humble being sitting next to HH Nawab of Junagadh for this great cause
#JunagadhIsPakistan