ایک دیہاتی سے کہا گیا: "فلاں شخص نے بہت بڑا مال کما لیا ہے۔" اس نے جواب دیا: "کیا اس مال کے ساتھ اسے اتنی عمر بھی ملی ہے کہ وہ اسے خرچ بھی کر سکے؟"
عیون الاخبار:248/1
عمر بن محمد نے اپنے والد( محمد بن زید جو کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنھما کے پوتے ہیں)سے روایت کیا کہ میں نے(اپنے دادا جان ) سیدنا عبداللہ ا��ن عمر رضی اللہ عنہما کو جب بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر کرتے سنا (دیکھا)تو وہ رو پڑتے ��ھے۔ 😔🥺🥺
سنن الدارمی:87
@AJArabic > ألفُ مباركٍ لإخوانِنا في المغرب من الشعب الباکستانی
أمَّا عن المباراة، فقد شاهدتُ الشوطَ الأول وكنتُ قلقًا جدًّا، حتى كدتُ أفقدُ الأمل. لكن مع بدايةِ الشوطِ الثاني تغيَّر كلُّ شيء؛ فقد قدَّم المنتخبُ المغربيُّ أداءً مهيبًا، حتى بدا وكأنَّه يُواجه فريقًا من أحدِ الأحياء،
@SenatorMushtaq نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”اللہ تعالیٰ اس امت کی مدد اس کے کمزور لوگوں کی دعاؤں، نماز اور اخلاص کی بدولت فرماتا ہے۔
نسائی:3180-بخاری:2896