تگڑے ھو جاؤ اب ۔۔۔ سروے رپورٹس سائیڈ پر رکھیں ۔۔8 فروری کو اصل سروے عوام پیش کرے گی جس سے آپ کی آنکھیں کھلی رہ جائیں گی ان شاءاللہ
#PTIVirtualJalsa#PTI#PTI_Follwers#PMLN
خواب: پی ٹی آئی ختم ہو گئی اور اس کا ٹکٹ لینے والا کوئی نہیں ہو گا۔ حقیقت: سب سے زیادہ کاغذات نامزدگی ان لوگوں نے جمع کروائے جو پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے کے خواہشمند ہیں۔ بے شک اللہ بہترین کارساز ہے! #عمران_خان_تو_آئے_گا#PTI#PTIOfficial#PTI_Follwers