وفاقی وزیر صنعت و پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا نوٹس!
"فرٹیلائزر کمپنی سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا ٹھوس جواز فراہم کرے، حالیہ دنوں میں فرٹیلائز انڈسٹری کیلئے گیس کی قیمتوں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں ہوا ایسے میں یوریا کی قیمتوں میں اضافہ بلا جواز ہے۔" رانا تنویر
رانا شمیم صاحب نے نوازشریف صاحب کے کیس کے حوالے سے ایک خط لکھا تھا اس وقت یہی جج صاحب تھے جنہوں نے کہا کہ ہوہی نہیں سکتا میرے جج کو کوئی دباؤ میں لائے۔نوازشریف صاحب کے خلاف سازش میں مخصوص ججز کا کردار نہیں بھلایا جاسکتا
اب وہ سپریم کورٹ نہیں جہاں ججز اور عملہ ہر وقت بیٹھا رہتا تھا. عدلیہ نے عمران خان کو بے انتہا ریلیف دیا ہے، فقیدالمثال ضمانتیں ہوئیں. 2014 میں بھی جوڈیشل کمیشن بنا تھا لیکن انتخابات میں دھاندلی اور 35 پنکچر کا الزام ثابت نہیں ہوا تھا. آج چیف جسٹس نے بھی اعتراف کیا کہ کمیشن بنانا حکومت کا ہی کام ہے.
@RanaAamirilyas
عامر الیاس رانا
محسن کیانی نے اپنے گینگ سے خط کیوں لکھوایا ، وہ کون ہے جس نے اسکے خلاف ریفرنس دبا رکھا ہے ، چھ ایک جیسے ججوں نے پیشکی حملہ کیا تاکہ مظاہر نقوی جیسے دیگر کرپٹ عدالتی کرداروں کو بچایا جاسکے
اسے کہتے ہیں کپڑے پھاڑ کر شور مچانا
ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر قوم کو بڑے بڑے بھاشن سنانے والے اینکتوڑوں سے جو ہر کسی کی سٹوریاں نکال نکال کر لاتے ہیں،ان سے انکی تنخواہ پوچھی جائے تو کاٹنے کو دوڑتے ہیں‼️
وہ ٹیکس دیتے ہیں ٹھیک ہو گیا❗️🚨
وہ اپنی صلاحیتوں کی بنیاد پر تنخواہ لیتے ہیں یہ بھی ٹھیک ہو گیا۔
مگر پھر وہ اپنی تنخواہیں چھپانا کیوں چاھتے ہیں؟
اور چھپائی کونسی چیز جاتی ہے؟‼️
ظاہر ہے جسکے پیچھے سب اچھا نہیں ہوتا وہی چھپایا جاتا ہے
آزما کے دیکھ لیں ایک ہزار ایک تاویل گھڑیں گے مگر تنخواہ اور مراعات نہیں بتائیں گے‼️
ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ رمضان نگہبان پیکج میں بے ضابطگیاں ہو رہی ہیں یا تو یوتھئے ڈی سی اس پیکج کی کرپشن میں ملوث ہیں اور یہ وہی افسران ہیں جنہوں نے الیکشن ن لیگ کی منجی ٹھوکی انکے ساتھ ساتھ پٹواری بھی ملوث ہیں کیوں پٹواریوں نے یہ لسٹیں بنائی ہیں یہ سب آپکے سامنے ہے رمضان نگہبان پیکج اصلی حقداروں تک بلکل نہیں پہنچا ایک گاؤں میں گاڑی میں اگر سو تھیلا ہوتا تھا تو کوئی پندرہ گھروں کے نام نکلتے تھے باقی واپس اب یہ وڈیو دیکھیں آپکو اندازہ ہوگا آپ نے غریبوں کی دعاوں کے بجائے بددعائیں لی ہیں
ہماری حکومت پنجاب سے گزارش ھے کہ اس ویڈیو کہ مکمل تحقیقات کی جائیں تا کہ غریب کا حق نہ کھایا جائے ابھی آدھے روزے پڑے ھوئے ہیں امید ھے کہ محترمہ مریم نواز وزیر اعلی پنجاب اس پر فوری ایکشن لینگی
شیر افضل مروت نے خط لکھنے والے 6 ججوں کو مشکوک بنادیا
میرا سوال یہ ہے کہ اگر ان جج صاحبان کو پتا تھا کہ مداخلت ہو رہی ہے تو انہوں نے سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھنے کی بجائے خود کیوں توہین عدالت کے نوٹسز جاری نہیں کیے؟
@sherafzalmarwat
‼️یوتھیوں کی آتما رول دی‼️
مبشر لقمان نے تو حد کر دی یوتھیوں کے پچھواڑے سیکنے کی
ایسے تتے توے پر بٹھایا کہ یوتھیوں کی چیخیں مریخ پر سنائی دے رہی ہیں
اوپر سے ظلم
حکومت کی جانب سے برنول پر پابندی عائد ھے ہنڑ کی بنسی🤣
چاچا گاما پھس گیا آئیں بائیں شائیں‼️🚨‼️
حیدر نقوی نے چوہدری غلام حسین کو بولنے کے قابل نہیں چھوڑا، عمران نیازی کی محبت میں ہاگل چوہدری غلام حسین نے لائیو پروگرام میں @IamHaiderSN بھائی سے لڑنا شروع ہوگیا‼️
حیدر نقوی : عمران خان صدر پیوٹن کی طرح صدر بننا چاہتا تھا‼️
چوہدری غلام حسین کی طبیعت خراب اور لائیو شو میں شدید غصے میں آپے سے باہر ہوگیا‼️
ٹاؤن شپ رمضان بازار میں عوام سے گفتگو‼️‼️‼️‼️
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہیں
جنہوں نے ہمیں یہاں سستی اشیاء خوردونوش مہیا کی ہیں جن میں بیسن پیاز اور باقی چیزوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہے عوام نے رمضان المبارک میں سستے رمضان بازار اور ماڈل بازاروں پر اس حکومت کو سراہا ہے
نوازشریف پے الزام لگانے سے پہلے سابق DG ISI اسد درانی کی انکشاف پڑھ لو
کارگل آپریشن ایک احمقانہ حرکت تھی جو نواز شریف کے علم میں لائے بغیر کی گئی۔
کارگل مشرف کا بلنڈر تھا، حالات خراب ہونے کے بعد نواز شریف نے تمام الزام خود پر لے کر فوج کی عزت بچائی
1/8
https://t.co/whuA0SobHT