پنجاب بھر میں تمام CSD سٹورز اور رجسٹرڈ کریانہ دکانوں پر پنجاب احساس راشن رعایت پروگرام کا اجراء
اہل خاندانوں کو 8123 سے مرحلہ وار SMS کی ترسیل شروع۔ اپنی اہلیت اور درخواست کے بارے میں معلومات کے لئے اس لنک پر کلک کریں https://t.co/6mkgRyEF2j
#Ehsaas#PunjabEhsaasRashanRiayat