وژن ہے سر جی آپ کا!
خبر یہ نہیں کہ نظام تباہ ہو گیا ہے۔ اصل خبر یہ ہے کہ تباہ کرنے والے خود اعترافِ جرم کر رہے ہیں۔
مبارک ہو، اب ہم تباہی کے اگلے لیول میں داخل ہو چکے ہیں!
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
دنیا کی چوتھی معیشت ،5 کھرب ڈالر کی اکانومی تیسرا بڑا دفاع کا بجٹ 92 ارب ڈالر اور چوتیا آرمی چیف 20 ارب کے جہاز بی ایم ڈبلیو کی جگہ سوزوکی. گاڑی میں 😂
در فٹے منہ
سیکھ پڑوسیوں سے کچھ
آج ایک بار پھر نئے تیار کردہ ڈفرز نے آئین و قانون کے تابع رہنے اور سیاست سے دور رہنے کا خلف اٹھایا ہے ۔۔
حرامخور 77 سال سے ایسے ہی عوام اور قرآن کو دھوکہ دے رہے ہیں ۔۔۔
دنیا کی تاریخ کا واحد مسلمان وزیراعظم جس نے امریکہ میں بیٹھ کر کہا تھا،
ہم تب تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے جب تک فلسطینیوں کو ان کا حق نہیں مل جاتا
اسے ویڈیو کو خواجہ آصف تک پہنچا دیں 🔥
بھاگ دوڑ ، پھرتیاں ، دورے یہ سب خود کو اہم دکھانے واسطے ہیں۔ عاصم منیر نے اس ملک کو ڈبو دیا ہے۔ یہ وہی بندر والا لطیفہ ہے جسے جنگل کا بادشاہ بنایا گیا جنگل میں آگ لگ گئی بندر کبھی ایک درخت پر کبھی دوسرے پر۔ کسی نے کہا بادشاہ سلامت کیا کررہے ہیں؟
بندر نے جواب دیا سخت بھاگ دوڑ۔
سلمان اکرم راجہ جلد سے جلد استعفی دو تم نے ان بہنوں کے اوپر بکواسیات کی ہیں
جن کو اس ریاست نے سڑکوں پہ گھسیٹا جنہیں مارا وہ پھر بھی ایک قدم پیچھے نہیں ہٹی
اپنے بھائی کے لیے تم نے ان کے بھائی کے لیے کیا کیا اپنی تین سال کی کارکردگی بتاؤ؟؟؟