خیبرپختونخوا اسمبلی کے اراکین کو بلیو پاسپورٹ جاری کرنے کی منظوری سے متعلق گردش کرنے والی تمام خبریں جھوٹی، من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔پاسپورٹ جاری کرنا مرکزی حکومت کا ڈومین ھے ۔
صوبائی اسمبلی کے اراکین اور کابینہ کے ارکان پہلے سے مقررہ قواعد و ضوابط کے مطابق اپنی قانونی مراعات حاصل کر رہے ہیں، کوئی مراعات کا اضافہ نہیں ھو ا۔اراکین اسمبلی نے کوئی اضافی مراعات نہیں لی، بلیو پاسپورٹ کے حوالے سے کسی بھی منظوری کی خبریں حقائق پر مبنی نہیں ہیں
🚨🚨
ایک لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 118.76 روپےجبکہ ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 110.65 روپےلیوی،ٹیکس اور مارجنز وصول کیےجارہے ہیں۔ایک لیٹر پیٹرول کی بنیادی لاگت 178 روپے 77 پیسے بنتی ہے تاہم حکومت نے شہریوں کے لیے فی لیٹر قیمت 297 روپے 53 پیسے مقرر کی ہے https://t.co/PrwGKnhwfo
@Fayazchohanpk استحکامِ پاکستان پارٹی کے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے شمولیتی پروگرام میں فیاض الحسن چوہان بغیر دعوت تقریب میں پہنچ گئےوہاں کسی نے نام تک نہ لیا، بلکہ کچھ لوگوں نے پہلی لائن پر موجودگی پر اعتراض بھی کیاپھر چوہان صاحب کو سمجھ آئی، تو تقریب کو ادھورا چھوڑ کر خاموشی سے نکل گئے
اگر پنجاب میں کسی غریب نے غیر ملکی خواتین کو اغواہ اور ریپ کا نشانہ بنایا ہوتا تو اب تک سی سی ڈی اس کا انکاؤٹر کرچکی ہوتی ۔
لیکن چونکہ معاملہ امیر اور طاقتور لوگوں کا ہے ۔ اس لئے تحقیقات ہوں گی ۔ ثبوت وغیرہ وغیرہ دیکھے جائیں گے اور آخر میں ملزمان باعزت بری ہوجائیں گے ۔
کیا آپ نے کسی ن لیگی صحافی کا رضا ڈار کیس پر ٹوئیٹ دیکھا ہے کہ "پلیز CCD فُل فرائی کرو"؟ بس اتنی ہی صحافت ہوتی ہے یہاں کہ جب مالکوں کا نام آ جائے تو منہ کو لقوہ مار جاتا ہے۔ دیکھائیں کوئی ٹوئیٹ جس میں یہ بولے ہوں کہ پاکستان کا امیج تباہ کرنے والوں کو برباد کر دینا چاہیئے؟ ان کی صحافت اور بھاشن صرف غربیوں یا دوسری جماعتوں پر گلہ پھاڑ پھاڑ کر نکلتی ہے.
انجینیئرز ضیاء الرحمن کے ساتھ کل ایک پروگرام ریکارڈ کیا جس میں انہوں نے ایک بات کہی کہ جان بوجھ کر پاکستان میں مذہب کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے اس کے پیچھے کوئی ایجنڈا ہے ،
دیکھا جائے تو گزشتہ کچھ عرصے سے یہی کیا کچھ تو ہو رہا ہے ۔
کہی نعوذ باللہ رسول اللہ صلی اللّٰہ کے خاکے کہی پوڈ کاسٹ میں۔ صحابہ پر تبرا ۔
جیو ٹی وی حدیں پار کر رہا ہے آخر یہ کرنے والے کون ہیں ؟
کس کے اشارے پر ہو رہا ہے؟ اور اس کا مقصد کیا ہے؟
سین کرنے کےلیے یہ کتابیں رکھی گئی ہوں گی؟
اس ڈرامے کا ہدایتکار اور پروڈیوسر کون ہے، جنھوں نے جان بوجھ کر یہ حرکت کی ؟
سلیم سلیمانی صاحب
یہ عمران خان کے مینڈیٹ پر وجود میں آنے والی مخصوص نشتوں کی چوری سے بنی مخصوص ایم پی ایز ہیں جن کو آئین و قانون کی الف ب تک معلوم نہ ہو گی لیکن ٹک ٹاکر بننا بہترین آتا ہے۔
شہبازشریف پر فوجی قیادت جنرل مشرف کے زمانے سے کام کررہی تھی کہ PMLN کی قیادت وہ سنبھال لیں اور بالآخر 23 سال بعد 2022 میں کامیابی ملی اور چار سال میں دونوں نے ملکر بیڑا غرق کردیا بس اتنا ہی ویژن ہے
مسئلہ کشمیر نہایت حساس اور قومی اہمیت کا معاملہ ہے، جسے جذبات کے بجائے عقل، دانش اور سیاسی بصیرت سے حل کرنے کی ضرورت ہے۔ کشمیری قیادت کی درخواست پر میں نے ثالثی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی آمادگی ظاہر کی تاکہ کسی بھی ممکنہ تصادم اور خون خرابے سے بچتے ہوئے مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جا سکے۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ اپنی واضح پوزیشن سامنے لائے تاکہ افہام و تفہیم کے ذریعے مسئلے کا قابلِ قبول حل تلاش کیا جا سکے۔ خیبر پختونخوا، بلوچستان اور کشمیر کی موجودہ صورتحال قومی تشویش کا باعث ہے، اس لیے طاقت کے بجائے مشاورت، تحمل اور نیک نیتی سے آگے بڑھنا ہی پاکستان اور مسئلہ کشمیر کے بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی میڈیا سے گفتگو