جس سوال کا جواب چاھئے وہ یہ ہے کہ نہ اب امریکہ ہے نہ سوویت یونین پھر پختونوں پر حملے کرنیوالے پختون قبائل کون ہیں؟ اور یہ کیوں کر رہے ہیں؟ باجوڑ سے کوھاٹ ہر جگہ دھماکہ کرنیوالا افغان/پشتون قبائلی کیوں ہے؟ پچھلے پانچ سو دھماکے میں مرنیوالے دھشت گرد قبائلی ہی کیوں ہے؟ پنجابی ، سندھی، پشاور، مردان، صوابی، ہزارہ کا کیوں نہیں ہے اور ہر دفعہ قبائلی کیوں ہے؟ بیماری کو پہچانیں ت کہ علاج کر سکیں صرف گالیوں اور بکواس سے کچھ نہیں ہونا۔۔ نہ ہی پنجابیوں پر ملبہ ڈالنے سے کچھ ملنا ہے۔۔
وہ کوئٹہ میں پیدا ہوئیں خوش قسمتی اور ابتدای تعلیم کے بعد سے لاہور ہیں اس لئے وہ آپ کی خواتین کی طرح بکریوں اور بھیڑوں کی طرح زندگی نہیں گزار رہیں بلکہ پنجابی خواتین کی طرح انتہائ آزاد اور اپنے فیصلے خود کرتیں ہیں، اسی لئے پنجاب آپ سے بہت ترقی یافتہ ہے کہ یہاں خواتین کو احترام اور ان کو برابر کا انسان سمجھا جاتا ہے، آپ تو چار چار سال کی بیٹیوں کو بھی فروخت کرنا مذھبی حق سمجھتے ہیں۔۔ اللہ آپ کی خواتین کو آپ کے شر سے محفوظ رکھے! آمین
@RahmatK00315481@JassieAfriday مجھ پر الزام دھرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھو کہ عبادت گاہوں اور مسجدوں کو خون میں نہلانے کی تاریخ کس کی ہے۔ جو خود امن کے دشمن ہیں، وہ دوسروں پر کیچڑ اچھالنے سے پہلے اپنی سفاکی کا حساب دیں۔
@RahmatK00315481@JassieAfriday مردم شماری سے خوف اس لیے ہے کہ جھوٹی اکثریت کا غبار بیٹھ نہ جائے۔ جو قوم شفاف گنتی سے بھاگے، وہ تاریخ پر کیا بولے گی؟ ایک طرف تحریکِ ہجرت کے مسافروں پر ظلم کیا گیا، اور دوسری طرف پاکستان نے کروڑوں افغانیوں کو پناہ دی۔ احسان فراموشی چھوڑ کر اپنی اوقات پہچانو!
@RahmatK00315481@JassieAfriday پاکستان کی زمین پر پناہ لے کر اور یہاں کا کھا کر، آج اسی پاکستان کے خلاف بھونکنا نمک حرامی اور احسان فراموشی کی بدترین مثال ہے۔
@RahmatK00315481@JassieAfriday تحریکِ ہجرت 1920ء میں برصغیر کے مسلمانوں نے افغانستان کی طرف ہجرت کی تھی۔
افغانستان نے تو اپنے در پر آنے والے مجبور مہاجرین کو بے دردی سے واپس دھکیل کر ظلم کی تاریخ رقم کی تھی، جبکہ پاکستان نے ہمیشہ ظرف کا مظاہرہ کرتے ہوئے کروڑوں افغانیوں کو اپنے دامن میں پناہ دی۔
@RahmatK00315481@JassieAfriday یہ عجیب منطق ہے کہ جو لوگ خود افغانستان کی آبادی کا صرف بیالیس فیصد ہونے کے باوجود باقی اٹھاون فیصد پر قابض ہیں، وہی دوسروں پر قبضے کے الزامات لگاتے ہیں۔
@RahmatK00315481@JassieAfriday اگر پشتون اسٹبلشمنٹ کا رونا رویا جائے، تو پھر افغانستان کی تمام حکومت پر پشتونوں کا قبضہ ہے اور وہ پوری دنیا میں دہشت گردی پھیلا رہے ہیں۔
@RahmatK00315481@JassieAfriday اگر ریاستی ڈھانچے کو محض نسلی تناظر میں دیکھا جائے، تو پھر افغانستان کی حکومت اور طاقت کے ایوانوں پر پشتونوں کے مکمل غلبے کو بھی اسی پیمانے پر پرکھنا پڑے گا۔
جیسمین صاحبہ یہ بھگوڑا افغان فوجی یا معصوم قبائلی کیا روٹی کو چوچی کہتے ہیں یا نوالہ منہ کی بجائے کہیں اور سےاندر لیتے ہیں انکو کوئی بھی استعمال کر لیتا ہے۔
کوئی اور کیوں استعمال نہیں ہوتا؟
خود کے پی میں ہزارہ، چترال، نوشہرہ، مردان، چارسدہ پشاور وغیرہ کے لوگ کیوں استعمال نہیں ہوتے؟
خیبرپختونخوا حکومت میں کک بیکس کی حیران کن ratio... دو چار پرسینٹ کا تو سنتے تھے۔ ستانوے ارب کے منصوبے میں بتیس ارب کے گھپلے۔۔ ٹھیکیداروں نے بھی خوب منافع رکھا ہو گا جب اربوں دے کر ٹھیکہ لیا ہو گا۔ نیب نوٹسز پر کارروائی کتنی ہوتی اور کیسے ہوتی۔ یہ اہم سوال ہے۔
پنجاب میں ایک بھی قوم پرست سیاستدان نہی ہے کے پی اور بلوچستان میں سب نسل پرست سیاست کرتے لسانی اور عصبی تعصب پر بات کرتے ہیں مگر آپ چیک کر لیں ایک فواد چوہدری ان سارے نسل پرستوں کے قابو نہی آ رہا کیونکہ ان کے پاس پنجابی سے نفرت کے لیے کوئی سالڈ دلیل نہی ہے