طاقت عارضی ہے، لیکن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کا جواب دینا اور اپنے بچوں کے لیے عزت کی میراث چھوڑنا ہی حقیقی کامیابی ہے۔
اگر کبھی کوئی حکم آئین، قانون، اور آپ کے ضمیر کے خلاف ہو... تو ایک بار ضرور سوچیں: کیا آپ اس کا جواب اللہ کو دے سکیں گے؟
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
لاہور کور کمانڈر کی فیملی کی 9مئی پر لیکڈ فون کال
کیسے عاصم منیر اپنے کور کمانڈر کو مروا کر الزام PTI پر لگا کر اپنے مفادات حاصل کرنا چاہتا تھا،کور کمانڈر کی بارہا کالز پر بھی سیکورٹی نہ دی گئی
آج کشمیر میں رینجرز کا مارا جانا عاصم منیر کی سازش ہو سکتی ہے
"بلوچستان کے دہشت گرد ایک ایس ایچ او کی مار ہیں۔" محسن نقوی
ان کھوکھلی بڑکوں کا وزن تو پہلے ہی دن ناپا جا چکا تھا، لیکن اب معصوموں کے خون نے آپ کے دعووں کی قلعی پوری طرح کھول دی ہے۔ آج ان جنازوں پر آپ کی وہ بڑک کہاں گئی؟ ملک کھوکھلی بیان بازی سے نہیں، بلکہ تجربے، سنجیدگی اور اہلیت سے چلتے ہیں۔
🔴 چند سو بنگالی سمجھتے ہیں کہ وہ مشرقی پاکستان لے جائیں گے؟ ہم تمہاری نسلیں برباد کر دیں گے
(یحیٰی خان)
🔴 تم پندرہ سو بندے کہو گے کہ بلوچستان لے جاؤ گے؟ تمہاری اگلی نسلیں بھی نہیں لے جا سکتیں
(عاصم منیر)
بنگالی مشرقی پاکستان لے گئے، بلوچی بلوچستان لے کر جا رہے ہیں 🔥
میرے زندان کے ساتھی کہیں تم بھول نہ جانا
اذیت کے کٹہرے میں ہم نے وہ دن گذارے تھے-
عمران خان اور ان کے ساتھیوں کی مستقل مزاجی اور استقامت کو ایک اور خراجِ عقیدت
#MedicalUrgencyForImranKhan