پرچیاں مکس ہو جائیں تو یہی ہوتا ہے۔ جو پرچی چند دن بعد پڑھنی تھی، وہ کسی نالائق کے پتر نے عطاء تارڑ کو آج تھما دی۔ یہ ہے ان کی حکومت کی ٹوٹل قابلیت اور حیثیت، ملیحہ ہاشمی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@MaleehaHashmey
بچپن میں ہمیں لگتا تھا ن لیگ اور پیپلز پارٹی دھاندلی کرتی ہیں، اور فوج ان کو روکتی ہے۔ وقار ملک
#pakistan@RealWaqarMaliks
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
علیمہ خان کا ایک ایک لفظ کھلی اور انتہائی شرمناک حقیقت ہے
ایسی غلیظ اور بدبودار عدلیہ سے بہتر تھا کہ پاکستانی قوم اچھی نسل کے کتوں کی بریڈنگ پر پیسہ لگاتی
وفاداری کی ترویج کے ساتھ ساتھ کچھ آمدن تو ہوتی۔۔۔!!!
وہ ہار ماننا نہیں جانتا، اور وہ جیتنا نہیں جانتے۔ جب ہر امید ختم ہو جائے، اور شکست بالکل سامنے دکھائی دے، تب ہی وہ جیتے گا۔ حسین ندیم
#pakistan@HNadim87
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"جو کام علی محمد خان جیسے لوگوں کو کرنا چاہئیے تھا وہ علیمہ خان کر رہی ہیں ، علی محمد خان ہر روز شیروانی استری کروا کے، بالوں کو جیل لگا کے،تسبیح ہاتھ میں پکڑ کے ایم این اے کی سیٹ پہ بیٹھ جاتے ہیں۔ "مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اگر نسلا ٹاور اور مونال ریسٹورنٹ گرانے کے فیصلے غلط تھے، تو غلط فیصلے کرنے والے ججوں کو کیوں سزا نہیں دی گئی؟ کم از کم اتنی سزا ہی دے دیں کہ اُن کی پنشن، مراعات اور دیگر سہولتیں ختم کر دی جائیں۔ جس دن غلط فیصلے کرنے والے ججوں کو سزا ملنا شروع ہو گئی، اُس دن غلط فیصلوں میں کمی آنا بھی شروع ہو جائے گی۔ ارشاد بھٹی
#pakistan @IrshadBhatti336
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں