لیول پلئنگ فیلڈ تو دور کی بات پی ٹی آئی کو تو فیلڈ ہی نہیں دی جا رہی، نیب کا سزا یافتہ مجرم آزاد گھوم رہا ہے لیکن عمران خان صرف ملزم ہونے پر جیل سے ہی گرفتار ، ن لیگ کی جانب سے یہ کہنا کہ عمران خان کی وجہ سے انتخابات کے حوالے سے مذاکرات ناکام ہوئے حقائق کے منافی ہے جنھوں نے آئین کے تحت انتخابات نہیں کروائے تو کیسے مان لیا جائے کہ وہ مذاکرات کے ذریعے انتخابات کے لیے تیار تھے۔ فردوس شمیم نقوی رانا مبشر اور رانا احسان افضل کی گفتگو۔
توشہ خانہ اور سائفر کیس وڑنے کے بعد کچھ ہی دنوں میں القادر ٹرسٹ کیس بھی وڑ جائے گا
بہت جلد #ناحق_قید_عمران_خان سرخرو ہوکر پورے زور و شور کے ساتھ واپس آرہا ہے ✌❤
گورے بھی عمران خان کی بہادری کی تعریف کرنے پر مجبور
ایسا تھا ہمارا لیڈر سپر پاور کی بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنے ملک اپنے لوگوں کے حقوق کیلئے کھڑا ہوجاتا تھا
بی بی صاحبہ کے ساتھ نیب میں پیش ہوۓ،45 منٹس بیٹھایا گیا کہ ٹیم آرہی ہے ،یہ پہلی دفعہ نہیں ہوا اس سے پہلے خان صاحب اور بی بی کے ساتھ یہ ہی کیا گیا ،پہلے انتظار پھر سوالات پھر کھنٹہ بریک پھر سوالات پھر انتظار اور 3 ، 4 گھنٹوں کے بعد کہا گیا کہ چلے جائیں اور بار بار ایک ہی سوالات ہر میٹنگ میں کئے گئے،پھر اس کے بعد نیب کہے کہ تعاون نہیں کیا جا رہا تو اور کیسے تعاون ہوتا ہے بھائی ؟تمام سوالت کے جوابات دے دئیے گئے ہیں اور جو دستاویزات مانگی گئی وہ پہلے ہی فراہم کر دی گئی ہیں ،پھر بار بار کاپی مانگی جاتی ہے،اور آج اتنے غیر متعلقہ سوالات کئے گئے جو سن کے ہنسی آتی ہے،ٹرسٹ کیس کے درمیان میں لے فرحت شہزادی کو آتے ہیں،مقصد توڑنا ہے خان کو ان کی بیوی یا بہنوں پر کیسسز بنا کے لیکن ایک ناکام کوشش ہے کر لیں ،کپتان ان گھر والے اور یہ عوام دلیری سے غیر آئینی کاموں کا سامنا کر رہے ہیں !اب امتحان ہے عدالتوں پر کہ کس طرح وہ لوگوں کے حقوق کا تحفظ کرتی ہیں!
خان صاحب نے کہا میں عدالت میں ذاتی حثیت سے پیش ہونا چاہتا ہوں، آگر ہمارے ادارے کسی ایک شخص کو سیکورٹی نہیں دے سکتے ہیں تو پچیس کروڑ عوام کو کیسے سیکورٹی دے گے؟
شعیب شاہین 🔥
بیرسٹر حسان نیازی اور ایڈووکیٹ حیدر مجید کو حراست میں لیے ہوۓ 91 دن ہو گئے ہیں کسی کورٹ آف لاء میں پیش نہیں کیا گیا!آئین بڑا واضح ہے اگر کسی شخص کو آپ نے گرفتار کیا ہو تو اسے 24 گھنٹوں کے اندر متعلقہ کورٹ میں پیش کرنا ہوتا ہے!تو پھر اب تک کیوں نہیں پیش کیا گیا؟ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ کورٹ میں پیش کیا جاۓ!
عمران بھائی کی یہ حالت رولا دیتی ہے لیکن پھر بھی مسکرا رہے ،بھائی آپکی مسکراہٹ میں ہی اس خونی نظام کی ہار ہے۔دھمکی دی تھی زبان خراب کر دیں گے تمہاری؟۔آج ہر پیدا ہونے والے بچے کے منہ میں آپکی زبان ہے
اللہ آپکو صحت دے، اللہ ظالموں کو ضرور عبرت کا نشان بنائے گا۔