پرندوں کو دانہ ڈالنے والا ہر شخص ہمدرد نہیں ہوتا، بہت سے لوگوں نے جال بچھا رکھا ہوتا ہے۔
اسی طرح بہت سے لوگ ہمدرد بن کر آپکے قریب آجاتے ہیں اور جب آپ بھروسہ کرنے لگتے ہیں تو آپ کو دھوکہ دینے سے گریز نہیں کرتے۔
Listen. Life isn't always perfect. It has its ups and downs. whatever is on your mind right now just know that it will pass. Pain is temporary. A year from now this moment in time will make you stronger, wiser and a better person. Everything happens for a reason. It will work out
ہمارا اچھا ہونا , کسی کی پرواہ کرنا , چینخنا چلانا , دُعائیں مانگنا , کسی کے پیچھے اپنی مصروفیت ترک کرنا
یقین کیجئیے🥀💯🔥
کوئی معنی نہیں رکھتا
لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں _🍁🔥
💫✨
*ساری زندگی انسان ہائے میرا گھر، ہائے میرا خاندان، ہائے میرا سامان کرتا رہتا ہے اور اس دھوکے میں رہتا ہے کہ میرے بعد کیا ہو گا، میرے نہ ہونے سے دنیا کا کیا بنے گا جبکہ سپرد خاک کرتے ہی کہیں آپکی چیزیں اور کہیں آپکی یادیں اِدھر اُدھر ہونے لگتی ہیں، ہر جگہ بھر جاتی ہے۔*