پاکستان کی قیادت کی محنت اور سفارتی کوششوں سے امن معاہدہ طے پا گیا، ایران امریکہ معاہدے کا اعلان ہونے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی ہے۔19 جولائی کو سوئٹزرلینڈ میں امن معاہدے پر دستخط ہونگے اس کے بعد پوری دنیا میں توانائی بحران کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا۔
نواز شریف نے آج گلگت بلتستان کے باسیوں سے اپنے رشتے کی تجدید کی۔ اپنی وزارت عظمیٰ کے زمانے اس خطے کی خدمت کی فاصلے کم کیے سڑکیں بنائیں ۔ اربوں روپوں سے سا لوں سے زیر تعمیر لواری کو مکمل کیا ۔ بجلی کی سپلائ کو قابل اعتماد بنایا ۔ یہ سفر ادھورا رہا آج پھر نواز شریف اس علاقے کو ترقی کی منزلیں طے کرنے کی نوید سنا رہا ھے ۔
عمران خان کو لانچ کرنیوالی مغربی لابی تھی
جن کا مشن چائنہ پاکستان کوریڈور دی پیک روکنا اور پاکستان کو ڈیفالٹ کروا کر ایٹمی اثاثوں پر قبضہ کر کے اسرائیل کو محفوظ کرنا تھا
عمران خان کی کابینہ کے12 وزراء کےاثاثوں کے پچھلے4 سال میں مجموعی طور پر #156فیصد_اضافہ ہوا.
عوام کی جیبیں خالی ہوگئیں، کاروبار برباد ہوگئے، مگر پچھلے دور اقتدار کے وزرا کے اثاثوں میں کئی گنہ اضافہ ہوگیا۔
چور چور کا نعرہ مارنے والے تاریخی چور نکلے۔
استغفراللہ: بھارتی شہر اڑیسہ میں ایک شخص اپنی بہن کی میت بینک لے کر جا رہا ہے۔
چند ماہ قبل فوت ہونے والی خاتون کے اکاونٹ میں بھارتی بیس ہزار روپے تھے بھائی نے بتایا کہ بہن فوت ہو چکی ہے مگر بینک حکام کا اصرار تھا کہ اکاونٹ ہولڈر کا موجود ہونا ضروری ہے۔۔
@CMShehbaz یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ امریکہ ایران کی جنگ کے خاتمے کا کریڈٹ وزیراعظم شہباز شریف فیلڈ مارشل عاصم منیر
اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کو جاتا ہے۔
الحمدللہ دل خوش ہوگیا ہے.
@SdqJaan جس فارن آفس میں اسحٰق ڈار کا پیر پھسلا ہے عمران خان کی حکومت میں طوائفیں اس آفس کے دروازوں کو پیر مار کر کھولا کرتی تھیں.
مختصر تھا لیکن کنجر خانے سے بھرپور دور تھا۔ 😜