Another bombshell: "The system has failed."
No. The system hasn't failed. The people who hijacked it have failed the system. Have destroyed it.
A parliamentary democracy stands on one foundation: the people's mandate. That's why we hold elections. When elections are rigged and the mandate is stolen, those without public legitimacy inevitably drive the country down the abyss.
Imprisoning @ImranKhanPTI, the leader millions trust and replacing the people's choice with a corrupt, fascist, elite rule is not a failure of the system. It is the subversion of the system.
Pakistan's parliamentary system has not failed. It has been repeatedly undermined by the establishment since 1977, denying the people the right to let their chosen representatives govern.
People of Pakistan: Don't be distracted by this debate. It is political chaff, designed to divert attention from the real issues: the destruction of the economy, the erosion of constitutional rule, political repression, killings and the imprisonment of thousands whose only "crime" was demanding that their vote be respected.
Our demands are clear:
• Restore the Constitution.
• Repeal the 26th and 27th Constitutional Amendments.
• #ReleaseImranKhan
• Hold Free and fair elections now, with EVMs, we trust neither you, the ECP nor a manual ballot.
Usurpers, looters, killers, stop blaming the system. Accept that you have destroyed it.
Forget our dignified people, even the "cockroaches" are coming for you now.
Fess up and scoot.
میرے پاکستانیوں کیا اپ کو پتہ ہے؟ ہماری اشرافیہ کی مراعات 2700 ارب روپے کی !
یہ امیروں کی فلاحی ریاست ہے!
عمار علی جان نے 80 سالہ سچ بتا دیا
@ammaralijan
بریکنگ نیوز 🚨
پی ٹی آئی آفیشل نے عاصم ریجیم ایکسپوز کردیا🛑
ایران سے پاکستان میں پیٹرول کی بڑے پیمانے پر اسمگلنگ سنگین معاشی اور قومی سلامتی کا مسئلہ ہے۔ اندازاً سالانہ 2.25 ارب لیٹر ایرانی پیٹرول غیرقانونی طور پر آتا ہے، مالیت تقریباً 685 ارب روپے
آیت اللہ خمینی سے ایران کی پبلک بہت پیار کرتی تھی اس کے لیے ہیلی کاپٹر سے لاہور سے نہاریاں ہیں نہیں ایا کرتی تھی وہ تھوڑی سی دہی اور ایک روٹی پہ گزارا کرتا تھا پھر جب وہ اس دنیا سے گیا تو ایک چھوٹا سا گھر تھا سرکار مدینہ کی سنت پہ چلتا تھا۔۔
عمران خان
اینکر کا سوال:
عمران خان کو جیل میں کس کنڈیشن میں رکھا گیا ہے ؟
عمران خان کو بدترین قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، ایک ڈیتھ سیل جہاں پر سورج کی روشنی بھی نہیں پہنچتی وہاں دن میں 23 گھنٹے تک رکھا جاتا ہے، قاسم خان
اللہ خان صاحب کی حفاظت فرمائے۔آمین
”عمران خان کو اس لئے جیل میں ڈالا گیا ہے کیونکہ وہ الیکشن جیت گئے تھے“ لارڈ ہینن
سب جانتے ہیں عمران خان کی مقبولیت، شکست خوردہ ذہنوں کو قبول نہیں!
#ShiftKhanToShifaInternational
پی ٹی آئی کو مکمل طور پر فوجی اسٹیبلشمنٹ نے ہائی جیک کر لیا ہے اور اب یہ "مائنس عمران خان" فارمولے پر چل رہی ہے۔ آج ہم نے اس حقیقت کا عملی مظاہرہ دیکھا، جب پارٹی کے اندر موجود غداروں/لوٹوں نے عمران خان کے افغانستان کے حوالے سے اصولی نظریات کو کھلے عام ترک کر دیا۔
جب چی گویرا کو اُس کے ٹھکانے سے گرفتار کیا گیا،
اور بتایا گیا کہ یہ راز ایک چرواہے نے فاش کیا ہے
کسی نے چرواہے سے حیرت سے پوچھا
تم نے اُس شخص کو کیسے بیچا جو ساری زندگی تمہارے اور تمہارے حقوق کے لیے لڑتا رہا؟"
چرواہا بس اتنا بولا:
اس کی دشمنوں سے جنگ نے میری بکریوں کو ڈرا دیا تھا
برسوں پہلے، مصر میں عظیم قائد محمد کریم نے نپولین کی قیادت میں آنے والے فرانسیسی لشکر کی مزاحمت کی۔
گرفتار ہونے پر انہیں سزائے موت سنائی گئی۔
نپولین نے انہیں بلا کر کہا
مجھے افسوس ہے کہ ایک ایسے شخص کو قتل کرنا پڑ رہا ہے
جس نے اپنے وطن کا اتنی بہادری سے دفاع کیا۔
میں نہیں چاہتا کہ تاریخ مجھے ایسے شخص کے طور پر یاد رکھے
جس نے اپنی سرزمین کے لیے لڑنے والے ہیروز کو مار ڈالا۔
اس لیے میں تمہیں معاف کرتا ہوں — اگر تم دس ہزار سونے کے سکے ادا کرو
جو ہمارے مارے گئے سپاہیوں کا معاوضہ ہوں۔
محمد کریم مسکرا کر بولے
میرے پاس اتنے نہیں ہیں، مگر تاجروں پر میرے سو ہزار سے زیادہ سونے کے سکے واجب الادا ہیں۔
نپولین نے مہلت دی۔ وہ ہتھکڑیاں پہنے، قبضے کے سپاہیوں سے گھرا ہوا بازار پہنچا
ان کے پاس یہ امید تھی کہ جن کے لیے اپنی جان داؤ پر لگائی
وہ اب وفا کا ثبوت دیں گے۔
مگر ایک بھی تاجر نے جواب نہ دیا۔
الٹا اُن پر الزام لگایا کہ تم نے اسکندریہ کو برباد کیا
اور ان کے کاروبار کو تباہ کیا۔
محمد کریم ٹوٹے دل کے ساتھ نپولین کے سامنے واپس آئے
تو نپولین نے کہا
میں تمہیں اس لیے قتل نہیں کر رہا کہ تم نے ہم سے جنگ کی
بلکہ اس لیے کہ تم نے اپنی جان ایسے بزدل لوگوں کے لیے قربان کی
جن کے لیے تجارت، وطن کی آزادی سے زیادہ قیمتی تھی۔
اور محمد رشید رضا نے کہا تھا:
ایک سوئے ہوئے قوم کے لیے انقلاب لانے والا
ایسا ہے جیسے کوئی شخص اندھے کے راستے کو روشن کرنے کے لیے
اپنے جسم کو آگ لگا دے۔.
غز0 میں متعدد بار خدمات سرانجام دینے والے مراکشی ڈاکٹر "یوسف بو عبداللہ" کہتے ہیں کہ
"جو کوئی بھی غزہ جاتا ہے، وہ اپنی روح وہیں چھوڑ آتا ہے اور صرف اس کا جسم ہی وہاں سے باہر نکل پاتا ہے۔"
غز0 محض ایک شہر نہیں، بلکہ بے مثال صبر، پختہ ایمان اور لازوال ہمت کی زندہ داستان ہے۔
بریکینگ نیوز 🚨
ڈاکٹر عاصم کا آنگلش میں پیغام جاری🚨
عمران خان کا علاج اور ڈاکٹروں تک رسائی لازمی ہے!!
🛑اسکو پھیلائیں, کیوںکہ یہ انٹرنشنل کمیونٹی کے لیے جاری کیا گیا ہے!!!
بریکینگ نیوز 🚨: ہر پاکستانی کو بہادر علامہ سید احمد اقبال رضوی جیسا جگرا دیکھانا ہوگا۔ سب کے سامنے بنا کسی خوف کے کھل کر آئی جی اسلام آباد کے منہ پر کہے دیا، یہ دہشتگرد تُم لوگ لائے ہو، انکی تُم ہی سہولت کاری کرتے ہو۔ دو صوبے چھوڑ، اتنے ضلع کراس کر کے کیسے دہشت یہاں پہنچ گیا 🔥