قاسم بیلہ ملتان کینٹ جہاں کا میں رھائش پزیر ھوں آج معرکہ حق انتہائی جوش وجذبے سے منایا گیا ۔ یہ ایک ژندہ قوم کی نشانی ھے ۔ آج کے دن پچھلے سال ھم نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن ملک بھارت کو عبرتناک شکست دی ۔پاکستان ھمیشہ ژندہ باد پاک فوج زندہ باد
#Pakistan#PakArmy#markahaq
@afreenfatema_ پاکستانی قوم اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ھیں۔ ایرانی قوم نے ثابت کردیا ھے کہ وہ ایک ژندہ قوم ھے ایران زندہ باد اسلام زندہ باد