السلام علیکم!
آپ اور آپ کے گھر والوں کو عید الفطر مبارک ہو۔
*تقبل اللہ منا ومنکم*
اللہ تعالی ہم سب کو خوشیوں سے بھرپور زندگی عطا فرمائے۔ہمارے گناہ معاف فرمائے۔ آمین ثم آمین
عید مبارک!"
تمام اہلِ اسلام کو عید کا چاند مبارک ہو
اَللّٰهُمَّ اَهْلِلْهُ عَلَيْنَا بِاليُمْنِ وَالْاِيْمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْاِسْلَامِ رَبِّيْ وَرَبُّكَ اللّٰهُ یا اللہ ! اس چاند کو ہم پر برکت ایمان ،سلامتی اور اسلام کے ساتھ طلوع فرمائیے (چاند )میرا اور تیرا دونوں کا پروردگار اللہ ہے۔
Al-Quran ≫ Surah Al Kahf Ayat 1
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ عَلٰى عَبْدِهِ الْكِتٰبَ وَ لَمْ یَجْعَلْ لَّهٗ عِوَجًاؕٚ(۱)
تمام تعریفیں اس اللہ کیلئے ہیں جس نے اپنے بندے پر کتاب نازل فرمائی اور اس میں کوئی ٹیڑھ نہیں رک��ی
Leaving Ramadan, I pray all our duas don't go unanswered, That all our sins are forgiven.That all our ibadah is accepted & tripled in scale of good deeds. every charity multiplied and the reason hardships are removed from our path.May we continue our good habits.Ameen Suma Ameen
Surat No 27 : سورة النمل - Ayat No 26
اَللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ رَبُّ الۡعَرۡشِ الۡعَظِیۡمِ ﴿ٛ۲۶﴾
اسکے سوا کوئی معبود برحق نہیں وہی عظمت والے عرش کا مالک ہے ۔