مجھے فون آیا کہ عمران ریاض آپ جہاں بھی ہو فوری اپنی لوکیشن تبدیل کرو، میں نے اپنی لوکیشن تبدیل کی تو ٹھیک 7 منٹ بعد جس جگہ سے میں نکلا تھا وہاں ریڈ ہو گیا،
خیبرپختونخوا کا ایک ادارہ ہے DSB اس کے اہلکار اس ریڈ میں شامل تھے،
عمران ریاض خان
26 نومبر کی رات کو پولی کلینک کے سامنے اسد طور کے شو میں کئی لوگوں نے گواہی دی کہ اندر لاشیں پڑی ہیں اور سنائپرز کی فائرنگ سے متعدد لوگ زخمی لائے گئے ہیں۔ لوگ کہتے رہے کہ اندر جا کر دیکھیں ہمارے لوگ شہید ہوئے ہیں۔
#اسلام_آباد_قتل_عام#IslamabadMassacre
جنہوں نے ڈی چوک پر پہنچ کر پاکستان کا قومی ترانہ باادب ہو کر سنا انہیں بھون دیا گیا۔۔۔
اور ہماری نسل ہمیشہ سوچتی تھی ے کہ لوگوں کہ دلوں میں بغاوت کی سوچ کیسے آتی ہے!!
کالے شیشوں والے کالے ڈالے آئے اورصحافی مطیع اللّٰہ جان کو مارگلہ تھانے سے کسی نامعلوم مقام پر لے گئے اطلاعات کے مطابق مطیع اللّٰہ جان کے پاس مبینہ طور پر تحریک انصاف کے پانچ کارکنوں کی ہلاکت کے ثبوت موجود ہیں جس کی وجہ سے انہیں گرفتار کیا گیا اور اب ان پر نیا مقدمہ بنایا جائے گا
ہم ایسی حکومت پر لعنت بیجھتے ہیں جنہوں نے مطیع اللہ جان پر جھوٹا منشیات کا کیس بنایا
شہباز شریف تو ایک بے اختیار انسان ہے وہ تو وزیراعظم کے عہدے کو بدنام کر رہا ہے
اسد طور اور ایمان مزاری
26 دن کی فائرنگ میں جب ایک زخمی کے پیچھے میں پولی کلینک پہنچا تو میں نے کیا مناظر دیکھے۔ایک زخمی نے کہا خان صاحب کو بتانا مجھے چار برسٹ لگے ہیں لیکن میں نے وفا نبھائی ہے۔
سوشل میڈیا واریرز سے درخواست ہے کہ ہر پانچ میں سے تین ٹویٹس اپنے جو مسنگ ورکرز ہیں جن کے ورثا کو اپنے پیاروں کی میتیں واپس نہیں کی جا رہی ان کے بارے میں کریں وہ سخت مشکلات میں ہیں اور اکاؤنٹیبلٹی بھی ہونی چاہیے اس کے بارے میں بھی کریں لیکن زیادہ ٹویٹس اپنے ورکرز کے لیے کریں
1.محمد حسنین
2 .ضیاء اللہ
3 .امتیاز
4.محمد اسد
5.دلاور
6.عبد العزیز
7.سعید خان
.8عزیز اللہ
.9لیاقت
10.ظفر
11.فراز
12 .حاکم
13.ظفر اقبال
14.ذکاءاللہ
15.فرخ شہزاد
16.لیاقت
17.عبد الستار
18.انور
19.وسیم اللہ
20.ثناء اللہ
21.بلال
22.امتیاز اللہ
23.عامر حیات
24.وسیم خان
25.عامر ریاض
26. عبد الستار
27.عبد الغفار
28.آصف
29.قدرتِ اللہ
30.نصر اللہ
31.حامد خان
32.نظراللہ
33.عامر نواز
34.اسرائیل شاہ
35.سکندر حیات
36 مرید عباس
37.پرویز خان
38.شیر عباس
39.ضیاء اللہ خان
40.رفیع اللہ
41.اکرام اللہ
42.عارف
43.اکرم خان
44. اسد اللہ خان
45.شیر آدم خان
46.زاہد خان
47.ناصر خان
48.ممتاز خان
49.سعادت اللہ
50.ضیغم ضمیر
51.ضیاء خان
یہ سب لوگ میانوالی سے تعلق رکھتے ہیں اور اس وقت میانوالی پولیس کی حراست میں ہیں جنکو واپس آتے وقت سی پیک پر گرفتار کیا گیا ہے پلیز سب لوگ شئیر کریں تاکہ ان سب کی فیملیز کو سکون آئے.
Imran khan supporter was praying on container but Pakistan Rangers threw him down and he lost his life.
Source inside Islamabad says over 200 Pakistan's citizens have been killed by the security forces for the last 3 days.
آپ گولیاں چلائیں اور کہیں کہ سامنے کھڑے رہیں کیا ہمارے کارکن اسٹیل کے بنے ہیں، گولیاں بھی چلا رہے ہیں اور طعنے بھی دے رہے ہیں کہ لوگ بھاگ گئے، شوکت یوسفزئی۔۔۔!!!
میں یہ فوٹو فریم کروا کر اپنے گھر کے ڈرائنگ روم میں لگاؤں گا۔
میں تاریخ لکھ دوں گا ، عبارت نہیں لکھوں گا ۔
میں وصیت کرونگا کہ میری آنے والے نسلوں کو اس تصویر کی منتقلی ہو۔ 🥲