فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨
اس وقت ساری دنیا کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کو جیل میں ٹارچر کیا جا رہا ہے، سوشل میڈیا عمران خان کو priority بنا کر بھرپور آواز اٹھائیں
عاصم منیر، محسن نقوی، شہباز شریف آپ کو عمران خان کا علاج کروانا ہو گا
آج کے بعد ہماری جدوجہد سڑکوں پر ہو گی عوام کو بھی سڑکوں پر نکلنا ہو گا
عمران خان کی بہنوں نے پاکستانیوں سے باہر نکلنے کی التجاء کر دی
عظمیٰ خانم، نورین خانم اور علیمہ خانم، آپ کا بھائی عمران خان، عاصم منیر کے اس دامِ فریب میں نہیں آیا۔ آپ مبارک باد کی مستحق ہیں۔اس میں اس کی اپنی جرأت تو تھی ہی، کچھ ہم فقیروں کی دعائیں بھی شامل ہیں۔ تاریخ اپنا موڑ مڑ چکی ہے۔ 'ہمت مرداں مدد خدا' ، مخدوم جاوید ہاشمی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@JavedHashmiJH
ان کا خوف بڑھتا جا رہا ہے یہ ڈرے ہوئے ہیں، جب یہ بیمار ہوتے تو عمران خان کہتا تھا کہ ان کو ساری سہولتیں دے دو۔
لیکن یہ گھٹیا اور کمینے لوگ ہیں
بلکل ٹھیک کہا تھا علیمہ خان نے 🔥
پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کے بڑے ججز ایک ایک چیز لکھ کر دیں، شفاء ہسپتال کا نام لکھیں، میڈیکل بورڈز میں لوگوں کا نام دیں، 48 گھنٹے کی ڈیڈلائن دیں تو پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ ملک کی سب سے بڑی عدالت کیساتھ ایسا کھلواڑ کیا جاۓ
سہراب برکت
پاکستانی فوج کوئی فوج نہیں۔ یہ دنیا کی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم ہے۔ عاصم منیر کوئی فوجی جنرل نہیں، بلکہ دہشت گردوں کا سرغنہ ہے۔
اللہ کرے یہ بدبخت نیست و نابود ہو جائیں.
اگر یہی آنسو زرداری یا نواز شریف کی بیٹی کے ہوتے تو میڈیا اور NGOs عورت کارڈ اور حقوق کے نام پر زمین و آسمان ایک کر چکی ہوتیں
مگر یہ عمران خان کی بہن کے ہیں، ایک بے بس اور تڑپتی ہوئی بہن، جس کے آن��و دیکھنے والا کوئی نہیں اور سب کی زبانوں پر لرزہ خیز خاموشی ہے 💔
یونورسٹی کی لڑکی کا بس ڈرائیور کے ساتھ نکاح ایک یونیورسٹی کی لڑکی نے ماں باپ کی پرواہ کیے بغیر کالج بس کے ڈرائیور سے خفیہ نکاح کر لیا جب والد کو پتہ چلا تو بیٹی نے کہا ابو میرا نکاح ہو چکا ہے بہتر یہی ہے کہ آپ مجھے رخصت کر دیں ورنہ میں خود چلی جاؤں گی باپ نے خاموشی سے کہا اگر یہی فیصلہ ہے تو اپنا سامان لو اور چلی جاؤ لیکن یاد رکھنا اب ہمارا تم سے کوئی رشتہ نہیں وہ خوشی خوشی چلی گئی آٹھ سال بعد ایک عزیز سے ملاقات ہوئی جس نے اُسے اپنے گھر بلایا
باتوں کے دوران وہ زار و قطار رونے لگی سب نے سمجھا شاید اسے اپنے فیصلے پر پچھتاوا ہے جب بار بار وجہ پوچھی گئی تو اس نے بتایا میں نے والدین کی نافرمانی کی تعلق توڑ دیا اس کا دکھ اپنی جگہ لیکن سب سے بڑا درد کچھ اور ہے
میرے شوہر نماز کے بعد دعا کرتے ہیں اور میں نے کئی بار انہیں روتے ہوئے یہ کہتے سنا یا اللہ! میری بیٹی اپنی ماں پر نہ جائے یا اللہ وہ اپنی ماں کی طرح کبھی گھر سے بھاگ کر شادی نہ کرے وہ ماں کی طرح کبھی والدین کی عزت نہ گنوائے یہ الفاظ میری روح چیر کر رکھ دیتے ہیں
معصوم بچی کے سامنے ایک باپ پر ڈنڈوں سے حملہ، ویگو ڈالے میں سوار افراد کی مبینہ غنڈہ گرد�� دیکھ سکتے ہیں!
موٹرسائیکل سوار جو اپنی چھوٹی معصوم بچی کے ساتھ سفر کرتے دیکھا جا سکتا ہیں، ویگو ڈالے میں سوار 2 افراد نے اس بچی کے باپ پر صرف اس بات پر تشدد کا نشانہ بنایا کہ تم میرے سامنے سےکراس کیوں ہوئے،اس بہس پر ویگو ڈالے والے نے ڈنڈوں کے ساتھ مصوم بچی کے باپ پرپرحملہ کر دیا، اپکی نظر میں ایسے درندے نما انسان کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے؟ اور اسکی نشاندہی میں مدد کریں؟
خان صاحب کو ہسپتال بھیجنے کی نوبت آئی کیوں؟
9 ماہ سے خان صاحب کیوں آئیسولیٹ ہے؟ ایک آنکھ کیوں ضائع ہوئی؟ دشمن کے ساتھ اپنے بھی ملوث ہیں، انشاءاللّٰہ سب ذلیل ہونگے۔
🚨🚨🚨ضروری اعلان
عمران خان کو رہا بھی نہیں کرنا نون لیگ اور پیپلز پارٹی کو بلیک میل بھی کرنا ہے
اسٹیبلشمنٹ یہ دونوں کام طریقے تحریک انصاف کے اندرونی مافیا کے ذریعے کامیابی سے کر رہا ہے
اس ناپاک منصوبے کو صرف علیمہ اپا ناکام بنا سکتی ہے اگر بروقت اندرونی مافیا کو گھسیٹا جائے
@QasimKhanSuri اب یہ جو مرضی کر لیں انشاءاللہ تعالی جیسے ہی اللہ کے حکم سے خان صاحب ایک بار جیل سے باہر نکل ائے تو ہم سب دعا کرتے ہیں کہ انشاءاللہ ہم دوبارہ خان صاحب کو واپس جیل نہیں جانے دیں گے اور عدالتوں سے امید کرتے ہوئے انصاف پر مبنی فیصلے دیں گے
🚨🚨🚨 ضروری اعلان
سپریم کورٹ نے اپنا حق ادا کر لیا اور بتا بھی دیا کہ ننگے گنجے بدبودار مجرم اور طوائفوں کا علاج اپ لوگ خود کریں
لہ��ا سہیل افریدی پختون خواہ کو فورا بند کریں