77*, 125, 82, 51, 65 & 63* - Babar Azam's last 6 cricket scores. 65 in Qualifier v Multan & 63* in the final v Lahore when all other batsmen from both teams struggled to score in tough conditions. MOM in both T20s also named Man of the series of PSL 2020 #KingBabar👑@babarazam258
It was a great and unplayable yorker Haris very well bowled! Please bowl slow to me next time 😜 congratulations to Qalandars for final berth. Look forward to an exciting match tomorrow. Thank you Sultans fans for supporting us throughout the season.
@KamiAkmal23 کوٹیم تبدیل کرلینی چاہیے ،
وارم آپ میچ میچ میں 33 بال ��ر 64 بنائے، کیپنگ نہیں کرسکتا بیٹنگ تو کرسکتا ہے، کامران کھیلنا چاہتا تھا مگر نہیں کھلایا یہ سب اکرم کی پالیسی ہے۔
@KamiAkmal23 کوٹیم تبدیل کرلینی چاہیے ،
وارم آپ میچ میچ میں 33 بال پر 64 بنائے، کیپنگ نہیں کرسکتا بیٹنگ تو کرسکتا ہے، کامران کھیلنا چاہتا تھا مگر نہیں کھلایا یہ سب اکرم کی پالیسی ہے۔
پشاور زلمی کو سپورٹ ہی نہیں کرنا چاہیے ان کی منیجمنٹ سٹاف نے مایوس کیا،پہلے سیمی کوآدھے ٹورنامنٹ سے باہر کیا اور پھر اب اس بندے کو میچ نہیں کھلایا جس کی وجہ سے زلمی تین فائنل کھیلی، پلے آف میں کامران نے ہمیشہ بہترین کھیلا، بہانہ پھر انجری کا بنا دیا۔
#PSLV#LQvsPZ
Imran Tahir "You cannot say where any player will be next year as it depends on the draft, but I would like to come back and play for Multan because they gave me the first opportunity to play in the PSL. I love the badge and I love the people around Multan Sultans" #Cricket#PSL5
@saleemkhaliq حفیظ پاکستان کے ٹاپ محب الوطن اور ایماندار کرکٹر میں سے ایک ہے، اک ڈیڑھ کروڑ اس کیلئے کوئی اہمیت نہیں رکھتے پاکستان کا سٹار اپنے سینے پر سجانا بہت اعزاز کی بات ہوتی ہے ۔