جب جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینی ہو یا اپنے لیے مراعات لینی ہوں تو سب ایک ہو جاتے ہیں، لیکن عوامی مسائل پر یہ کیوں کچھ نہیں بولتے؟ کیوں تحریک نہیں چلاتے؟ جب یہ سارے بلز منظور ہو رہے تھے، تب کسی نے مخالفت کیوں نہیں کی؟
قوم سوال پوچھے گی!
حافظ نعیم الرحمٰن کا لاہور جلسے سے خطاب
#لاہور_حافظ_نعیم_کےساتھ
وزیراعظم شہباز شریف کا امیر جماعت حافظ نعیم الرحمان کو فون
لانگ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست
جماعت اسلامی کی شوری کا اجلاس ملتان میں جاری
جماعت اسلامی جلد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
کوئی بندوق کی نالی سیدھی کرکے ہمیں لیکچر نہ دے کہ ریاست کی بات مانو
تم خود ریاست اور آئین کے دائرے میں آؤ، اپنے آئینی کام کو انجام دو، کیوں اس سے بغاوت کرتے ہو
حافظ نعیم الرحمن نے دو ٹوک انداز میں مؤقف واضح کر دیا ہے
Petrol Levy Namanzor
JI March Islamabad
Bhatta Levy Namanzor
Twenty September Protest
#اسلام_آباد_مارچ_توہوگا
پورے پاکستان میں آواز گونج رہی ہے
اسلام آباد مارچ تو ہوگا!!!
لیوی بھتہ خوری ختم کرنی پڑے گی
سرکاری جہاز کے استعمال کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے اندر اختلاف رائے۔۔وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دفاع میں احسن اقبال کو ایک “ پروفیسر” قرار دیدیا اور کہا کہ پروفیسر صاحب جو مشورے مریم نواز کو دے رہے ہیں ان پر خود بھی تو عمل کریں
میرے بھائی کو تشدد کر کے قتل کیا گیا ، آج تک ہم انصاف کےلئے لڑ رہے ہیں، ہم ایک ہی مطالبہ کرتے ہیں کہ JIT بنا کر حساس اداروں کو شامل کیا جائے
#MirRazaAli#Karachi#JI_MarchToIslamabad
Petrol Levy Namanzor
JI Islamabad March
Twenty September Protest
مذاکرات میں لیوی ختم کر کے متبادل خرچ پورا کرنے کا واضح لائحہ عمل دیا ہے، حکومت بنکوں کا نفع کم نہیں کرنا چاہتی
@NaeemRehmanEngr
Petrol Levy Namanzor
JI Islamabad March
Twenty September Protest
#JI_MarchToIslamabad
پیٹرولیم لیوی معاملہ پر حکومتی بریفنگز کے بعد نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی میڈیا سے گفتگو
پیٹرولیم مصنوعات پر وزیر اعظم کی ٹاسک فورس اور وزیر توانائی اویس لغاری نے بریفنگ دی۔ آئی پی پیز معاملہ پر پیشرفت سے ہمیں آگاہ کیا کیا۔ حکومت پر واضح کیا ہے کہ 100 روپے لیٹر کے محدود ریلیف کو مسترد کرتے ہیں، لیاقت بلوچ
��ماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ لیاقت بلوچ کے مطابق یہ ریلیف کبھی بھی پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کا متبادل نہیں ہو سکتا، دوٹوک کہا ہے کہ آپ کی تمام بریفنگز کو سن رہے ییں لیکن ایک ماہ سے جاری احتجاج اور 20 ستمبر کی کال کا مقصد پیٹرولیم۔لیوی کا خاتمہ ہے، لیاقت بلوچ
لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت عارضی اقدامات سے عوام کے دوباؤ کا رخ موڑنا چاہتی ہے لیکن عوام کو اگر کوئی فائدہ ہو سکتا ہے تو یہ پیٹرولیم۔لیوی کے خاتمے سے ہوگا۔ لیوی اور ٹیکس کا130 روپے کا بوجھ کم کردیا جائے تو عوام کو ریلیف ملے گا۔
جماعت اسلامی کے مذاکراتی وفد کے مطابق حکمران طبقہ اپنی عیاشیاں چھوڑنے پرتیار نہیں، چینی مافیا میں بھی انہی جماعتوں کے لوگ ہیں جن کو نوازا جار
مریم نواز واضح کرے کہ اس کے بیرونی دورے کے اخراجات کون ادا کر رہا ہے؟
@NaeemRehmanEngr
JI Islamabad March
JI Final Call
No More Bhatta Levy
#ظالموں_حافظ_آرہا_ہے
جنرل سکریٹری پاکستان عوامی پارٹی مفتاح اسماعیل کی پیٹرول لیوی بھتہ ٹیکس کی ظالمانہ وصولی کے خلاف گورنر ہاؤس سندھ پر جاری دھرنے کے 26 ویں روز شرکت،امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان سے ملاقات و خطاب ۔
#بھتہ_لیوی_ختم_کرنا_پڑے_گا
حافظ کا ہے اعلان، ہڑتال تو ہوگی
جنوبی خیبر پختونخوا میں عوام نے ہڑتال کے ذریعے ظالمانہ پیٹرولیم لیوی کے خلاف اپنا فیصلہ دے دیا۔
Mulk Geer Hartal
Hartal To Hogi
Petrol Levy NaManzoor
Bhatta Levy NaManzoor
#ملک_گیرشٹرڈاؤن_ہڑتال