@PublicNews_Com کیونکہ عمران خان ایماندار اور تم لوگ حرام خور ہو۔تم اس کے ساتھ چل ہی نہیں سکتے تھے۔پارک ویو اسلام آباد میں تم نے مجھ جیسے ہزاروں لوگوں کا پیسہ کھایا ہے۔ہر روز تم بد دعائیں کھاتے ہو مجھ سے جب بھی تمہاری شکل دکھے
اس ��حترمہ کی 13 سالہ بیٹی نے گریجویشن کر لی تھی۔( گریجویشن کے لیے 14 سال چاہیے ہوتے ہیں ) بی بی کچھ تو خدا کا خوف کرو، کیا ایک جماعت وہ اوپر سے پڑھ کر آئی تھی اور آتے ہی دوسری جماعت میں داخلہ لے لیا تھا؟ ویسے کوئی حد ہوتی ھے ۔
اسحاق ڈار اورسیز پاکستانیوں کو کہتا ہے پاکستان ایک محفوظ ملک ہے پاکستان میں انوسمنٹ لیکر آ�� ۔ اور اسحاق ڈار کا نواسہ اورسیز لڑکیوں کو اغواء کر کے ان سے پندرہ لاکھ ڈالر ڈیمانڈ کرتا ہے انکے ساتھ ذیادتی کرتاہے۔
اب کدھر گیا سہیل ظفر چھٹہ؟ اب بتاؤ کیا کرنا ہے؟ ویسے تو رات بارہ بجے اپنی عدالت لگا کر فیصلہ سنا دیتے ہو اب لگاؤ عدالت اب دیکھاؤ غیرت ۔
عالیہ حمزہ کی بیٹیاں اسی عورت ک�� حکومت میں دو روز پہلے سالگرہ کا کیک لے کر گئیں نہیں مل سکیں، صنم جاوید کے بچے نہیں مل پاتے ، خان کے بیٹوں سے بات نہیں ہوتی اور ان کی بیٹی کانفرنس روم میں ملتی تھی نواز شریف سے جامی ، شہزاد اقبال اور دیگر مل کر آنے والے بتاتے ہیں کہ درجنوں ملاقاتی ہوتے تھے ۔ باتیں چیک کریں ان کی
امیروں کی اولادیں ایسا کچھ کریں تو اول تو مظلوم خود ہی صلح پر مان جاتے ہیں اگر صلح پر نا بھی مانیں تو عدالتیں کیس لٹکا کر مدعیوں کو مجبور کردیتی ہیں کہ وہ کیس بھول ہی جائیں"عمران میر
@ImranMirMedia
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
هذا الطفل غفلت عنه امه لحظات لكن عناية الله انقذته دون ان تدري عنه امه ولولا الكاميرا لما عرفوا انه غرق
هذه الايام الصيف حار والناس تبحث عن استراحات بمسابح فكن حريص على اطفالك لا تغفل عنهم اجعل جلستك امام المسبح حتى لاتكون سبب في كارثة على اسرتك نسأل الله ان يسلم اطفالكم وكباركم وصغاركم من كل شر
ابھی کل کی خبر ہے عالیہ حمزہ صاحبہ کی سالگرہ تھی ، ان کی بیٹیاں کیک لے کر اڈیالہ پہنچیں۔ ملاقات تو دور کی بات کیک تک عالیہ حمزہ کو نہ پہنچایا گیا۔ آج محترمہ کے بھاشن سن لیں بس آپ!
حمیدہ بی بی 30 بچوں کو پڑھا کر ماہانہ 9 سے 10 ہزار کماتی تھی۔ 30 کے قریب بچے پڑھتے تھے جو کہ 200 سے 400 روپے ماہانہ تک فیس دیتے، حمیدہ بی بی کا شوہر محلے میں ہی پھل کی ریڑھی لگاتا ہے جو 300 سے 400 روزنامہ کماتا تھا۔ حادثے سے ہٹ کر یہ اعداد و شمار بتا رہے ہیں لوگ زندگی کی سانسیں پوری کرنے کے لیے کیا کیا جتن کر رہے ہیں۔ حکومت سے پوچھیں وہ کہتے ہیں خریدا ہے اربوں کا جہاز بھئی۔۔۔ صحافی محمد عمیر
@MohUmair87
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
قوم شکر کرے کہ 2021 میں عمران خان نے (IPPs کو ادائیگیوں) پر نظرِ ثانی کی اور اسے ڈالر کے ریٹ 148 روپے پر روک دیا۔ اس وقت ڈالر کا ریٹ 175 روپے تھا، عمران خان نے اسے کم کرکے 148 روپے پر کر دیا۔ ورنہ تو ہمیں ڈالرز دینے ہوتے تھے۔ آج اگر اس حساب سے کر رہے ہوتے تو آج گردشی قرض ڈھائی کھرب کی جگہ پانچ کھرب ہوتا۔ ہمایوں مہمند
@HumayunMohmand #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
آخر یہ چل کیا رہا ہے ۔ جیو ٹی وی کا کوئی ڈرامہ ہے ضبط نام سے ۔ اس میں بھی ایکٹرس اسلامیات کی کتاب اٹھاکر پھینک رہی ہے جس پر مسجد نبویﷺ کی تصویر بنی ہوئی ہے۔
ڈرامے کا پورا سیٹ پلاننگ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ اب یہ تو نادانستہ یا غیر ارادی نہیں ہوسکتا۔
شہباز شریف صاحب کی چار سالہ حکومت میں پاکستانی مزید غریب ہوئے، دنیا آگے نکلتی ہے، ہم ہر سال پیچھے جا رہے ہیں۔ ہماری برآمدات کم ہو رہی ہیں، مہنگائی میں 78 فیصد اضافہ ہوا، بجلی اور گیس پورے خطے میں سب سے مہنگی ہیں۔ پاکستانیوں کو ان کے دورِ حکومت میں کوئی راحت نہیں ملی۔ مفتاح اسماعیل
#pakistan @MiftahIsmail
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🧵Part 3/n
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners