پریشان نا ہوں، ٹیکنیکل بات بتاؤں۔۔
آپ کا انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والا آپ کے واٹس ایپ پیغامات نہیں دیکھ سکتا۔ واٹس ایپ اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن استعمال کرتا ہے، جس کا مطلب ہے کہ کوئی بھی تھرڈ پارٹی آپ کے مسیجز، ویڈیو وغیرہ کو دیکھ نہیں سکتا حتی کہ وٹس ایپ خود بھی،
ہاں ISP صرف میٹا ڈیٹا کو ایکسیس کرسکتے ہیں
یعنی پیغام کس وقت کس کو بھیجا گیا اور کہاں سے موصول ہوا لیکن اس میں بھی پیغام کا کانٹینٹ نہیں دیکھ سکتے ۔۔
So be Relax, don't spread panic.
一宮高校
ハモネプ
#WhatsApp #TechTrends