پھیلانا ہے تو قاسم خان کے اس پیغام کو پھیلائیں۔
میرے والد کا وزن کم ہوگیا ہے
صورتحال بہت خطرناک ہے
ان کے پاس عمران خان کو قتل کرنے کے کئی طریقے ہیں۔
ان کا جیل پر مکمل کنٹرول ہے۔۔قاسم خان
#ImranKhanHealthMatters
Why aren’t they allowing meeting with Imran Khan’s family and personal doctors?
What is Asim Munir & his team hiding?
Pakistan, just remember that one dictator is disobeying all court orders for meetings and IK’s basic jail rights. He must be held accountable for any health issues of Imran Khan.
He has captured courts hence injustice keeps occurring every day against IK. Asim Munir is the main culprit of all the mess Pakistan & Imran Khan are in right now. Do not forget, do not forgive him for giving the pain to Pakistanis across the world.
"اب لوگوں کو حوصلہ آگیا ہے لوگ نکلنے کو تیار ہیں، ایجینسیاں غلط خبریں پھیلاتی ہیں کہ لوگ نہیں نکل رہے ،اب دیکھنا پنجاب بھی نکلے گا، میانوالی میں تو ہم بن بتائے آئے کمال خان نے کہا بھی کہ آپ نے بتایا نہیں تو میں نے کہا اگر بتا دیتے تو لوگوں کو پہلے ہی یہ اٹھانا شروع کر دیتے"۔علیمہ خان
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق عمران خان کے مکمل قانونی حقوق نہیں دئیے جا رہے، جبکہ ان کی غیر قانونی قید کو تین سال مکمل ہو چکے ہیں-
نہ تو عمران خان کو شفاف عدالتیں میسر ہیں-
نہ فیملی سے رابطہ کرنے کی سہولت ہےـ
نہ ہی صحت کی مناسب سہولیات ہیں اور وکلاء کو ملنے دیا جا رہا ہے
#ReleaseImranKhan
جنرل عاصم منیر کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک اللہ کامیاب اللہ کا پلان ہوتا ہے: عمران خان
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
"تین سال سے عمران خان جیل میں ہیں نعروں کا وقت ختم ہو چکا اب کام کرنے کا وقت ہے۔ تیاری پکڑیں، اپنے ایم پی ایز ،ایم این ایز سے آپ نے کام کروانا ہے۔ صرف عمران خان نے قربانی نہیں دینی ہم سب نے پاکستان کو مل کر بچانا ہے"۔علیمہ خان
عمران خان جیل میں ہے ان کے پاس کوئی عہدہ نہیں ، ہم بہنیں ہیں ہمارے پاس کوئی عہدہ نہیں
آپ کو اپنے نمائیندوں کے پاس جانا چاہئے جن کے پاس عہدے ہیں ان کو لے کر اڈیالہ جائیں
وقت قریب ہے یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ اپنے ایم پی ایز اور ایم این ایز کو لے کر تیاری پکڑیں
علیمہ خان ۔ منڈا میں خطاب
#خان_کے_لیے_متحد
#StreetMovementForKhan
"میں آپ کی ماں ہوں ،میں آپ کی بہن ہوں میں آپ کے پاس آئی ہوں ہمیں آپ کا ساتھ چاہئے ، آپ ہمارے ساتھ چلیں، ہمارا خاندان بنیں۔ یہ لوگ آپ لوگوں کے جزبے سے ڈرے ہوئے ہیں ان کو اور ڈراؤ ، یہ چوری شدہ مینڈیٹ لے کر بیٹھے ہیں اتنے ڈرے ہوئے ہیں کہ عدالتیں اور جج کنٹرول کر رکھے ہیں"۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
"ایجینسیاں بہت محنت کررہی ہیں آپ کو آپس میں لڑوانے میں، لوگوں کو آپس میں لڑاوانا ان کی مہارت ہے آپ نے ان کے اس جال میں نہیں پھسنا،یہ آپ کو آپ کے ممبران اسمبلی سے لڑاؤ رہے ہیں۔آپ کے ممبران اسمبلی ڈرے ہوئے ہیں کہ لوگ ان کے ساتھ نہیں نکلیں گے آپ نے ان کو ووٹ دیا ہے انہیں جاکر بتائیں کہ ہم نکلنے کو تیار ہیں"۔علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#خان_کے_لیے_متحد
"عمران خان نے دو دسمبر کو میری بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان کو کہا تھا کہ اب وقت آگیا ہے "آزادی یا موت" آزادی قیمتی ہوتی ہے۔ جو ظلم آج عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی قائدین و کارکنان پر ہورہا ہے یہ یہاں نہیں رکے گا۔ میڈیا اتنا خوفزدہ ہے کہ وہ آزادی سے کوئی کوریج نہیں کر سکتا، میڈیا والے کہتے ہیں کہ ہمارے چینلز کے پاس ہماری تنخواہیں دینے کے پیسے نہیں ہیں، وہ اس لیے کیونکہ پاکستانیوں نے چینلز دیکھنے ہی چھوڑ دیے ہیں"۔علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
خیبرپختونخوا : باجوڑ، مہمند اور شبقدر/چارسدہ میں عمران خان کی بہن علیمہ خان کا تاریخی استقبال کیا گیا۔ انقلابی مناظر دیکھنے کو ملیں۔
اپنے لیڈر عمران خان کی رہائی کیلئے قوم تیار ہے!!
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا