نوجوان نسل خاص طور پر طلباء ہماری توجہ کا خصوصی مرکز ہیں۔ طلباء کے لئے پہلے میٹرک تک تعلیم مفت کی، اب گریجوایشن تک مفت تعلیم دیں گے۔ پنجاب کے سکولوں او ر کالجوں میں طلباء کے لئے قرآن کی تعلیم لازم ہو چکی ہے۔
جنکو کپتان کمزور لگ رہا انہیں یاد دلا دوں کہ اللہ پر توکل کی طاقت کے آگے ہزار PDM بھی ہوں تو بھی عمران خان سبکو عبرت ناک شکست دے گا،
میرے ساتھ ملکر انشا اللہ کہیں،❣️
لندن 1930 کی تاریخی گول میز کانفرنس جس میں قائداعظم اور اقبال دونوں موجود تھے۔
یہ تصویر میرے خاندان کیلیے فخر کاباعث ہے کیونکہ اس میں میرے دادا کےبھائی محمدزمان خان(جن کے نام پر زمان پارک قائم کیاگیا) اور میرے خالو جہانگیر خان بھی موجود ہیں (بائیں جانب سے دوسرے اور تیسرے نمبر پر)