کشمیر کے عوام کے ووٹ کا احترام کرنا ہوگا۔ منصفانہ انتخابات ہونے دیں، جس کا ووٹ نکلے اسی کی حکومت بننے دیں۔ یہی جمہوریت کا اصول ہے اور یہی کشمیری عوام کا حق ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ قومی مفاد کو مقدم رکھا ہے۔ ہم اسلام آباد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں تاکہ ملک کو درپیش مسائل کا مقابلہ کیا جا سکے اور قومی معاملات کو ذمہ داری کے ساتھ آگے بڑھایا جا سکے۔ ہم آج بھی صبر کر رہے ہیں، کیونکہ ہمارے لیے پاکستان اور عوام کا مفاد سب سے اہم ہے۔ لیکن ہمارے صبر کا امتحان نہ لیا جائے۔
اگر کوئی ہم سے لڑائی چاہتا ہے تو لڑائی چھیڑ لے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس تمام جمہوری اور آئینی آپشنز موجود ہیں، اور ہم احتجاج کرنا بھی جانتے ہیں۔
10 اگست کو کشمیر کے عوام صرف پاکستان پیپلز پارٹی کو ووٹ نہیں دیں گے، بلکہ اپنے ووٹ کا تحفظ بھی کریں گے۔ کسی کو یہ اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ عوام کے ووٹ پر ڈاکا ڈالے یا ان کے مینڈیٹ کو پامال کرے۔
اور میں آج واضح کر دینا چاہتا ہوں: اگر کشمیر کے عوام کے ساتھ ناانصافی ہوئی، اگر ان کے ووٹ کے ساتھ ظلم ہوا، تو میں خود عوام کے ساتھ کھڑا ہوں گا، ان کے ساتھ بیٹھوں گا اور ان کے حق کے لیے احتجاج کروں گا۔
طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہے۔ کشمیر کا فیصلہ کشمیر کے عوام ہی کریں گے۔
Today, we inaugurated Pakistan’s first dedicated autism residential centre and first inclusive park at C-ARTS in, Karachi, an important step towards ensuring persons with autism receive the care, dignity and opportunities they deserve.
The dedicated, trained and compassionate staff at C-ARTS provide free diagnosis, rehabilitation, education, skills training and support to children and their families.
Celebrated Independence Day with flag-hoisting ceremonies in my constituency PS102
Prayed for Pakistan’s peace, prosperity and progress. With the leadership of Chairman @BBhuttoZardari , we remain committed to serving our people and strengthening Pakistan.
Pakistan Zindabad 🇵🇰
The Sindh Government is delivering clean, affordable energy to 275,000 deserving families through an Rs18.2 billion Solar Home Systems Project, launched on the vision of Chairman Bilawal Bhutto Zardari.
Over 15,000 kits have already been distributed, with the project set for completion by June 2027. A major step towards energy access, relief for low income families, and a greener Sindh.
This nation is tired of asking for #justice for the loss of so many innocent souls. Adding #AfzalLund, a #Sindhi nationalist to the long list, this morning.
May we never hear of such losses again. The young and innocent don't deserve this.
#JusticeForAfzalLund
ازبکستان کے سفیر ایبک عارف عثمانوف کی گورنر ہاؤس آمد،مختلف شعبوں میں وفود کے تبادلوں پر بات چیت،ازبک سفیر نے امید کی گھنٹی بھی بجائی،طاقتور پاکستان کے راشن اور بابائے قوم کے زیر استعمال اشیاء کا بھی جائزہ لیا،ثمر قند، بخارا اور تاشقند اسلامی تاریخ میں نمایاں مقام رکھتے ہیں
گورنر ہاؤس میں باقی رہ جانے والے امیدواروں کے لئے آئی ٹی کورسز کے خصوصی ٹیسٹ کا انعقاد،ان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج گورنر ہاؤس کی تاریخی عمارت شکریہ ادا کر رہی ہے کہ اس کے دروازے عوام کے لئے کھول دئیے گئے ہیں۔
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نی غربت کے خاتمے کیلیے ایسے منصوبہ دیے جس سے عوام کو انقلابی فوائد حاصل ہونگے ، غربت کے خاتمے کیلیے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شرور کیا اور اب سیلاب متاثرین کو گھروں کے مالکنہ حقوق دیے جا رہے ہین
#SindhPeoplesHousing#ApniZameenApnaMakaan
#BilawalBhuttoZardari