الحمدللّٰہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک حافظ قرآن آرمی چیف کا تقرر ہورہا ہے جنرل عاصم منیر صاحب نے مدینہ منورہ میں قرآن کریم حفظ کیا امید ہے کہ وہ اپنے فرائض کی ادائیگی میں قرآنی ہدایات کو مدنظر رکھینگے انکا تقرر گرم جوش خیرمقدم کا مستحق ہے
کے پی گورنمنٹ نے اداروں کے ساتھ تھریٹ پر تعاون کیوں نہیں کیا؟ سلمان اقبال اور عمران خان کیوں بار بار ارشد کو باہر بھیجنے پر مجبور کرتے رہیں؟ خرم اور وقار کون ہے ؟سونے کا کیا تعلق ہے ؟ وہ کنیا کیوں گیا ؟ متنازعہ فارم ہاؤس کس کا ہے؟ عمران خان اور سلمان پر تحقیقات ہونی چاہیے
🙏فرانزک رپورٹ میں تاخیر کی وجہ سے بروز اتوار ایک نہیں اب دونوں کلپ
1-(1:12) ⭐ 2-(3:27)
جاری ہوں گے
👈اس وقت سوشل میڈیا پر موجود تمام کلپ اور تصاویر جعلی اور بےبنیاد ہیں
ریٹویٹ کرکےسب کو آگاہ کریں✅
🛑جھوٹا پراپیگنڈا کرنےوالوں سےدور رہیں
💚سب سے پہلے🇵🇰
⛔ادروں کے دشمن مردہ باد⛔
@DrMuradPTI سر یہ بھی بتا دیں کہ پہلا فیز جس میں سولہ ہزار جابز کا اعلان کیا گیا یہ شروع کب ہو گا ۔۔
ہم نوجوان عرصہ دراز سے ایجوکیٹرز کے انتظار میں اوور ایج ہو رہے ہیں ۔اگر تاریخ بھی بتا دیتے تو زیادہ بہتر ہوتا
اپنے مارن وی تے چھاں وچ سُٹ دے نے
مارتا ھے تو پیار بھی کرتا ھے نہ
زبان چلاو گی تو مار تو پڑئیگی
جس پر مان ھوتا ھے غصہ بھی تو اسی سے کرتے ھیں
آپس کے جھگڑے گھر میں سیٹ کر اسکو چوک چوبارے نہ چڑھاؤ
یہ سب باتئیں ھر ڈرامہ میں عورتوں کو سنائ جاتی ھیں
انکا سیاست سے کوئ تعلق نہیں
After four years and right after coming into power we are recruiting more than 16000 educators and will keep on increasing every year and we recruited two lac thirty thousand teachers on merit in our last tenure
حمزہ شہباز صاحب پنجاب کے نوجوان ڈگریاں ہاتھ میں لیے 2018 سے ایجوکیٹرز جاب ڈھونڈ رہی ہیں پچھلی گورنمنٹ نے 2018 سے ہی ہمیں مایوس کیا ہے ۔
آپکی گورنمنٹ آ چکی ہے تو ہم آپکی طرف بھی دیکھ رہے ہیں ۔
نوجوانوں کو مزید بے روزگار مت کریں۔۔@HamzaSS#Punjabwants_educatorsjobs
What a job guys, Brilliant, a big Great 👍 finally we are live on top, with 6 thousands tweets 11 on Pakistan, yes we are on panel 🎯
All credit goes to you all guys
#Punjabwants_educatorsjobs
ایک صحت مند دماغ صحت مند تعلیم یافتہ معاشرے دیتا ہے ۔ہم ایجوکیٹرز کی نوکری ک�� تلاش میں ڈپریشن کا شکار ہو رہے ہیں ۔۔مہربانی کر کے جتنی سیٹس خالی ہے اسے پورا کیا ��ائے اور پنجاب کے عوام کو جاب دی جائے #Punjabwants_educatorsjobs