کوئی شک نہیں کہ 4 سال کی نااہلی، نالائقی اور بے حسی نے ملکی معیشت کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی مگر عوام کو شہباز شریف سے امید ہےاور ہم عوام کو مایوس نہیں کریں گے۔ تباہ حال معیشت کے باوجود جہاں سے بھی ممکن ہوا عوام کو ریلیف دیں گے۔ انشاءاللّہ ! #پہلے_بحالی_پھر_خوشحالی
ایک انٹرویو میں طیبہ صاحبہ نے بتایا کے عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان ان سے متعدد بار ملے.ان کی اجازت کے بغیر انکی فراہم کردہ چیزوں کو پبلک کیا گیا.
@AzmaBokhariPMLN
While I am in Turkey inking agreements, Imran Niazi is making naked threats against the country. If at all any proof was needed that Niazi is unfit for public office, his latest interview suffices. Do your politics but don't dare to cross limits & talk about division of Pakistan.
نوازشریف کیساتھ کیا کچھ نہیں کیا گیا انکے سینے رازوں سے بھرے ہوئے ہیں لیکن انہون نے ریاست کو ان خطرات سے دوچار کرنے کی کوشش نہیں کی جیسے عمران خان کررہا ہے
مریم نواز کی جگہ بیٹھ کر دیکھیں کہ ان کو مجبور کیا گیا کہ وہ بستر مرگ پر اپنی ماں کو چھوڑ کر واپس آئیں
اس ملک میں اقتدار کی سب سے زیادہ ضرورت جسکو ہے جو اقتدرا کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے اسکا نام عمران خان ہے جو آج فوج تباہ ہونے ملک کے ٹکڑے ہونے کی بات کررہے ہیں اسی عمران خان نے 2014 دھرنے میں بھی یہی کچھ کیا کہ ٹیکس دینا بند کردو بل دینا بند کردو پیسے ہنڈی سے بھیجو
آذادی اظہار سب کا حق ہے
لیکن کسی ایجنڈے پر کام کرنے والے چینل پر بیٹھ کر کسی غیر ملکی شہریت والے اینکر کے سامنے ملک توڑنے کی بات کرنے والے شخص پر فی الفور پابندی ہونی چاہئے
یہ شخص قومی سلامتی کے درپے ہے۔ ابھی بھی اسکی زبان بند نہ کی گئی تو خاکم بدہن یہ ملک توڑ کر رہے گا
اس ملک نیوکلئیر پروگرام کی بنیاد عمران خان نے نہیں بالکہ ذوالفقار بھٹو نے رکھی ایٹمی دھماکے عمران خان نے نہیں بالکہ میاں نواز شریف نے کیے تھے اس ملک میں ایل این جی ٹرمینل عمران خان نے نہیں ن لیگ نے لگائے تھے اس ملک میں بجلی کے کارخانے عمران خان نے نہیں ن لیگ نے لگائے تھے
شہباز شریف کی کی گئی تقریر بڑے عرصہ بعد واقعی ایک وزیراعظم کی تقریر لگی ن لیگ نے سیاسی مفاد پر ریاستی مفاد کو ترجیح دینے کا بڑا اچھا فیصلہ کیا ہے
@ShanilaSikandar
سیاست ہو تو مریم نواز جیسی ہو ورنہ نہ ہو ،منصفی ہو تو فائز عیسی جیسی ہو ورنہ نہ ہو ، صحافت ہو تو عارف یوسفزئی جیسی ہو ورنہ نہ ہو ، وکالت ہو تو عرفان قادر جیسی ہو ورنہ نہ ہو اور وزارتِ داخلہ رانا ثناءاللہ جیسی ہو ورنہ نہ ہو :
مگر نا ”حدیبیہ “ کہنا آیا اور نا ہی درود شریف پڑھنا آیا۔ حدیبیہ کو حدیبہ کہ گئے اور صلی اللّہ علیہ وسلم بھی ہمیشہ کی طرح غلط پڑھا۔ اسلامی ٹچ سے دور رہا کریں !
صحافی کا سوال : آپ کارکنوں کی تربیت کیوں نہیں کرسکے، وہ گلی گلی گالیاں دیتے ہیں، اس طرح نفرت پھیل رہی ہے، آپ نے اپنے دور میں وعدے پورے کہیں کیے، اب کونسے نئے نعرے کیساتھ لوگوں کو ساتھ لائیں گے، آپ کی بورڈ واریئرز سے اسلام آباد کیسے فتح کریں گے
عمران خان غصے سے بھاگ گیا
عمران خان نہ اب پریشر ڈال سکتا ہے اور نہ ہی اسکے کہنے پر اب الیکشن ہونگے
عمران خان سپانسرڈ اور سکرپٹڈ دھرنوں کے عادی تھے اب انہوں نے اپنا زور لگا کر دیکھ لیا کہ کیا حال ہوا ہے
اس لال حویلی والے سے بندہ پوچھے کہ کدھر ہیں وہ جنہوں نے اپنے آپکو آگ لگانا تھی اگر کوئی نہیں آیا تو کچھ شرم کرکے دو چار بندے ارد گرد کھڑا کرکے خود ہی اپنے آپکو آگ لگا لے اور ان سے کہے کہ میں آگ لگاوں گا تم بجھا دینا 😜
وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ
#انقلاب_کا_یوٹرن
جس ڈی چوک میں جنم لیا تھا عمران کی سیاست اسی ڈی چوک میں ختم ہوگی: رہنما مسلم لیگ (ن)
مزید پڑھیں :https://t.co/Aq3e8S8CkN
#GeoNews#Imrankhan #MaryamNawaz