We just Reached 1k Followers on Twitter 😎 now i am Going to Share 20$ to any Random Follower Within Next Few Mins, who Follow + Retweet + Share this post, so Drop your Binance UID 🎉 and Enjoy
پاکستانیوں کی محبت کو سلام ہے ماں جی ویڈیو وائرل موبائل والی بچے کے ٹیکے والی پاکستانیو کے دل روئے تھے
اب ان تک امداد پہنچنا شروع ہوچکی ہے الحمداللہ کسی کو نمبر چاہئیے تو مل جائے گا
I warmly commend Prime Minister Shehbaz Sharif, Deputy Prime Minister Ishaq Dar, and Field Marshal Syed Asim Munir for their exceptional diplomatic efforts in averting a major global crisis and securing Iran - U.S. ceasefire. I also applaud the leadership of Iran and the United States for choosing peace and statesmanship. May this be a meaningful step toward lasting global stability.
( @realDonaldTrump - Truth Social Post )
( Donald J. Trump - Feb 25 2026, 12:16 PM ET )
Congratulations to Gianni Infantino on 10 years of being the President of FIFA — What a GREAT Leader he has been. I hope he is there for another 10, 20, or 30 years! PRESIDENT DONALD J. TRUMP
پاکستان جیت گیا! الحمدُ للّٰہ! وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف، سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، افواج پاکستان اور نواز شریف نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا اور دنیا کو سمجھا دیا کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے اور پاکستان محفوظ اور محب وطن ہاتھوں میں ہے۔
اللّہ ربّ العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا۔ میں، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر سندھو اور افواجِ پاکستان کو شاباش اور مبارکباد دیتا ہوں۔ پاکستان امن پسند ملک ہے اور امن کو ترجیح دیتا ہے مگر اپنا دفاع کرنا بھی جانتا ہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
میڈیا پر یوتھیا نواز صحافیوں اور اینکرز نے چند rhetoric رٹے ہوئے کچھ jargon ہیں کچھ buzzwords ہیں وہ دہراتے چلے جاتے لوگ اسے بیانیہ کہہ دیتے ہیں
آپ جب بھی اسے لوجیک کے ساتھ ڈیفنڈ کریں تو چیک کیجئے یہ کیسے لاجواب ہوتے کیونکہ ان کی بات میں depth نہی ہوتی