Please help us find Farhad. He is missing since October 11th from Islamabad #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/ZuZr346AIa
👉Twitter https://t.co/3HqZ7ElQ25
➡️Android https://t.co/zC65HrxlZK
➡️https://t.co/ysshLfEsLn
ایک معصوم بچے کی زندگی بچانے کے لیے آپ کی مدد درکار ہے 🤲❤️
نہایت افسوس کے ساتھ آپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے
کہ نبیل وزیر کے کمسن بیٹے کو تھیلیسیمیا (Thalassemia) جیسی سنگین بیماری لاحق ہے
اس وقت بچہ شدید مشکلات کا سامنا کر رہا ہے اور اسے علاج کے لیے
آپ سب کی مدد اور تعاون کی ضرورت ہ
ذرا سوچیے!
ایک معصوم بچہ جو ابھی زندگی کی خوشیوں سے پوری طرح آشنا بھی نہیں ہوا
اس وقت بیماری کی تکلیف سے گزر رہا ہے
اس کے والدین کے لیے یہ وقت کتنا مشکل ہوگا
ایسے میں ہماری طرف سے کی جانے والی تھوڑی سی مدد بھی ان کے لیے امید کی ایک کرن بن سکتی ہے۔ 💔
🙏 تمام دردِ دل رکھنے والے بہن بھائیوں سے عاجزانہ اپیل ہے
کہ اپنی استطاعت کے مطابق اس بچے کے علاج کے لیے مالی تعاون کریں
ضروری نہیں کہ آپ بڑی رقم دیں
آپ کا تھوڑا سا عطیہ بھی اس مشکل وقت میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے
آٸے اس معصوم بچے کے لیے آسانیاں پیدا کریں
ممکن ہے
آپ کی چھوٹی سی مدد کسی کے لیے بہت بڑی امید بن جائے۔ ❤️
📞 رابطہ نمبر: 03317822466
💳 ایزی پیسہ نمبر: 03317822466
📍 پتہ: ہنگو، نیئر دوآبہ، جدید بانڈہ طوراوڑی
🤲 اللہ تعالیٰ اس بچے کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے
اس کے والدین کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور ہر تعاون کرنے والے کو بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
🙏 خدارا!
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
تاکہ یہ اپیل مخیر حضرات تک پہنچ سکے اور اس بچے کے علاج میں مدد مل سکے۔
💔 آپ کی تھوڑی سی مدد، کسی کے لیے بہت بڑی امید بن سکتی ہے۔ ❤️
یہ دو معصوم بچے کس کے ہیں ؟
7 اکتوبر ، 2026 کو مل بازار ، ہربنس پورہ سے لاوارث ملے تھے
اگر آپ ان کو جانتے ہیں تو میرا پیارا کو 03090000015 پر رابطہ کریں
case ID 407957141
#MissingChild#merapyara
سپر سی ایم محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ,
السلام علیکم,
آپ تک فیصل آباد کے ایک بزرگ شہری کی عرضداشت @CMComplaintCell اور @SaimaFarooq صاحبہ کی وساطت سے برائے دادرسی پہنچا رہا ہوں-
نوشیر علی ولد غلام محمّد, سکنہ آبادی سلونی, چک نمبر 269-RB, بستی بار دھرانہ, تحصیل و ضلع فیصل آباد, CNIC نمبر 3310044854241, رابطہ نمبر 03291397527, جنکی عمر اسوقت 72 برس ہے وہ بوجہ معذوری اور پیرانہ سالی (جنکا ایک پاؤں انفیکشن کی وجہ سے دو مرتبہ کاٹنا پڑا) انتہائی تنگدستی اور کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں- اسوقت نہ انکا کوئی ذریعہ معاش ہے اور نہ کوئی سہارا- مبیّنہ طور پر انکے گھر میں کئی دنوں سے فاقوں کا بسیرا ہے-
عاجزانہ استدعا ہے کہ نوشیر علی کو نقد کیش امداد اور راشن پہنچا کر انکی فوری مدد کی جائے اور علاج معالجے کا بھی بندوبست کیا جائے-
جزاک الله - شکریہ
Please help us find Isra. She is missing since October 12th from Karachi (Sindh) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/ZuZr346AIa
👉Twitter https://t.co/3HqZ7ElQ25
➡️Android https://t.co/zC65HrxlZK
➡️https://t.co/ysshLfEsLn
یہ ننھی سی بچی، جس کا نام #عائلہ دختر عاصم کس کی ہے ؟
8 فروری 2022 کو یکی گیٹ، لاہور سے لاوارث حالت میں ملی تھی۔ عائلہ اپنی شناخت اور اپنے گھر کا پتہ بتانے سے مکمل طور پر قاصر ہے۔ یہی وجہ ہے جس کی وجہ سے تاحال ورثاء کا کچھ پتہ نہٰن چل سکا
اگر آپ عائلہ کو جانتے ہیں یا اس کے اہلِ خانہ کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں تو براہ کرم فوری طور پر سیف سٹی میرا پیارا ٹیم کو اطلاع دیں۔ آپ کی ایک چھوٹی سی مدد عائلہ کی زندگی بدل سکتی ہے اور اسے اس کے پیاروں کے قریب لے جا سکتی ہے۔
یہ کہانی صرف عائلہ کی نہیں، بلکہ ان بے شمار لاوارث بچوں کی ہے جو اپنی پہچان، محبت اور تحفظ کی تلاش میں ہیں۔ ہمیں سب کو مل کر اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہوگا تاکہ عائلہ کے رشتہ دار یا والدین اس تک پہنچ سکیں۔
Contact:03090000015
Case id:136758666
پاکستان اسلامی جمہوری ملک ہے مگر۔۔۔
یہاں اپنے آپ کو سچا ثابت کرنے کے لیے مرنا پڑتا ھے
یہاں بات ریاست تک پہچانے کے لیے مرنا پڑتاھے
جہاں ذندہ سسکتے بے بس مجبور لوگوں کی بجاۓ
مرنے کے بعد ان کی لاشوں پر سیاست اور صحافت ھوتی ھے ۔ خدارہ جاگیں ۔🙏
سانحے سے پہلے آواز اٹھائیں ۔۔😢
سلیم ولد شیر اعظم سال 2005 یا آس پاس سالوں میں گم ہوکر ایک شیلٹر میں پہنچا تھا۔ چار سے پانچ سال عمر تھی۔ آج تک شیلٹر میں ہے اور اپنے خاندان سے جدائی ہے۔
خیبرپختونخواہ اور کراچی کے تمام دوست اس ویڈیو کو اپنا فرض سمجھ کر خوب زیادہ شئیر کریں۔ آپکا ایک شئیر سلیم کو اسکے خاندان سے ملا سکتا ہے۔ جس وقت سلیم ملا تھا وہ تصویر بھی موجود ہے۔ خاندان والے دیکھ کر ضرور پہچانیں گے۔
اللہ کا نام لیکر شئیر کریں ۔
نوٹ: باب خیر کراچی کے علاقے میٹروول یا بنارس کا بھی ہوسکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
12 oct 2026
#waliullahmaroof
گمشدہ افراد کی تلاش میں مدد کی اپیل
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مہنور بی بی اور ان کے تین بچوں سمیت چار افراد 5 اگست کو ایبٹ آباد سے چکوال کی طرف آئے تھے۔ وہ دوپہر تقریباً 12 بجے چکوال میں اترے، جس کے بعد سے ان کا کوئی اتا پتا نہیں ہے۔
گمشدہ افراد کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
1️⃣ مہنور بی بی — والدہ
2️⃣ منتحا فاطمہ — عمر 7 سال
3️⃣ میراج فاطمہ — عمر 5 سال
4️⃣ محمد سالار — عمر 3 سال
5 اگست سے اب تک ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس کو بھی اطلاع دی جا چکی ہے اور رپورٹ درج ہے، لیکن ابھی تک ان کا سراغ نہیں مل سکا۔
🙏 تمام دوستوں، بھائیوں اور سوشل میڈیا صارفین سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ اگر کسی کو ان چاروں افراد کے بارے میں کوئی معلومات ملیں یا کہیں نظر آئیں تو براہِ کرم درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔
📞 رابطہ نمبر:
1۔ محمد فیاض
0313 9313325 what's up,and cal
2۔ محمد اشفاق
0318-9335656 what's up and cal
3۔ طاہر مسعود (سعودی عرب)
00966-582481468 what's up and call
اللہ تعالیٰ کے واسطے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ آپ کی ایک شیئر کسی پریشان حال خاندان کو اپنے پیاروں سے ملانے کا ذریعہ بن سکتی ہے۔
اللہ تعالیٰ مہنور بی بی اور بچوں کو خیریت سے واپس لائے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲
Please help us find Naveed Khan. He is missing since October 7th from Karachi (Sindh) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/ZuZr346AIa
👉Twitter https://t.co/3HqZ7ElQ25
➡️Android https://t.co/zC65HrxlZK
➡️https://t.co/ysshLfEsLn
Please help us find Khalid Khan. He is missing since October 4th from Peshawar (KPK) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/ZuZr346AIa
👉Twitter https://t.co/3HqZ7ElQ25
➡️Android https://t.co/zC65HrxlZK
➡️https://t.co/ysshLfEsLn
Please help us find Sameer. He is missing since October 7th from Karachi (Sindh) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/ZuZr346AIa
👉Twitter https://t.co/3HqZ7ElQ25
➡️Android https://t.co/zC65HrxlZK
➡️https://t.co/ysshLfEsLn
اسلام آباد کے شہری
یہ بچی جو اپنا نام عائشہ دختر نصیر احمد بتاتی ہے۔ اِس کاذہنی توازن درست نہيں ہے۔ اس کی عمر تقریباً 10 سال ہے۔ ملتان سے 17 اگست 2026 کو لاوارث ملی ہے۔ گھر کا پتہ اسلام آباد بتاتی ہے ۔ اگر کسی کو اس کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case id: 377767361
#islamabad
یہ دو معصوم بچے عدن اور ہانیہ، جو ملت پارک لاہور سے جولائی 2025 میں لاوارث حالت میں ملے ہیں ، اس وقت اپنی شناخت اور گھر کا مکمل پتہ بتانے سے قاصر ہیں۔
یہ معصوم چہرے اپنے گھر والوں کی راہ تک رہے ہیں۔ اگر آپ ان بچوں کے والدین یا کسی بھی قریبی رشتے دار کو جانتے ہوں، تو براہِ کرم سیف سٹی میرا پیارا ٹیم سے03090000015 پر رابطہ کریں تاکہ یہ دوبارہ اپنے پیاروں سے مل سکیں۔
آپ کا ایک قدم ان دو معصوم بچوں کو ان کے گھر تک پہنچا سکتا ہے۔
Contact:03090000015
Case ID:187238301, 156987406
یہ بچہ عدن ہے جو ملت پارک لاہور سے جولائی 2025 میں لاوارث حالت میں ملا تھا ، اس وقت اپنی شناخت اور گھر کا مکمل پتہ بتانے سے قاصر ہے ۔
۔ اگر آپ اس بچے کے والدین یا کسی بھی قریبی رشتے دار کو جانتے ہوں، تو براہِ کرم میرا پیارا سے 03090000015 پر رابطہ کریں تاکہ یہ دوبارہ اپنے پیاروں سے مل سکیں۔
آپ کا ایک قدم اس کو اس کے گھر تک پہنچا سکتا ہے۔
Contact:03090000015
Case ID:187238301
#Islamabad#Urgent
Shazain found from G-11 markaz around 7am.
If anyone knows his family please contact on given number 03709594609 & dont forget to bring identification documents for verification. #ChampAlertsOnTheGo#CAOTG
محمد عمر ولد محمد اکبر سال 2007 میں کراچی کے ایک شیلٹر میں جمع ہوا تھا۔ آج تک اپنوں سے جدا ہے۔ خدارا اسکا خاندان ڈھونڈنے میں مدد کریں.
+92 3162529819
10-oct-2026
#waliullahmaroof
A country created in the name of Islam is failing its educated youth, denying them opportunities at home and leaving them vulnerable to fraud when they seek a future abroad. Sorry Laiba, the system failed you. A young life lost to the indifference of those in power.