اس وقت چونکہ ہم پہ 26 نومبر کے درجنوں دہشتگردی کے کیسز ہیں تو احوال بتانے سے قاصر ہوں۔ کیونکہ ہمارے ہی سوشل میڈیا مواد اٹھاکر ہمارے ہی خلاف بطورثبوت پیش کیےجاتے۔ تو شاید دوست مصیبت میں آجائیں۔ یہ وعدہ ہے کہ وقت آنے پرنوجوانوں کے تمام رنج و مصائب و قربانیاں آپکے سامنے رکھینگے۔
کب یاروں کو تسلیم نہیں کب کوئی عدو انکاری ہے
اس کوئےطلب میں ہم نےدل نزر کیاجاں واری ہے
زخموں سے بدن گلزار سئی پر انکے شکستہ تیر گنو
خود ترکش والے کہہ دینگے یہ بازی کس نے ہاری ہے!
#26thNovember
#NeverForget
🚨 بلوچستان: آٹے کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ، عوام پریشان!
کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ 50 کلو آٹے کی بوری 8 ہزار روپے سے بھی تجاوز کر گئی۔
مہنگائی کے ہاتھوں پہلے ہی پریشان عوام کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل ہوگیا، جبکہ حکومت صورتحال سے بے خبر دکھائی
سالار کاکڑ کی الیکشن کے فوری بعد 10 فروری 2024 کو پرہجوم پریس کانفرس میں انتباء کہ الیکشن اچھا موقع ہے کہ ملک کو انتشار و تصادم کے راستے سےہٹاکر امن و استحکام کی راہ پر ڈالیں۔ عوامی مینڈیٹ نا چھینیں ورنہ آگے آپ بند گلی میں پھنس جائینگے۔ آج وہی ہوا!
تیمور جھگڑا ایک قیمتی آواز تھے کورکمیٹی میں۔۔۔نایاب آواز جو عمومی واہ واہ کی بجائے اہداف اور اقدار کی طرف ضروری توجہ دلاو نوٹس فرائم کرتے۔ پالیسی ساز لیول پر ایسی ایک آواز بہت بڑا دلاسہ ہوتی۔ انکی اسیری سے تحریک کو نقصان ہواہے۔
جس وقت عمران خان کو گرفتار کیا گیا تھا اور وزیراعظم اس شہباز شریف کو بنا دیا گیا جس پر کرپشن کے کیس میں فرد جرم لگنی تھی، اسی وقت پاکستان کی تنزلی کی بنیاد رکھ دی گئی تھی-
جب آپ چوروں کو اقتدار پر بٹھائیں گے اور عدلیہ کو ایک مذاق بنا کر رکھ دیں گے تو ملک کیسے ترقی کرے گا؟
*🔊💫190 ملین پاؤنڈ کیس میں اگر عدالت واقعی چاہتی ہے کہ انصاف ہو تو عدالتی کارروائی کو لائیو ٹیلی کاسٹ کیا جائے تاکہ دونوں طرف کا موقف، جو ہے وہ عوام کے سامنے آئے۔*
ہ چاہتے ہیں کہ تحریک انصاف کے اسیران صدر زرداری کو صدارتی معافی کی درخواست دیں اور زرداری معاف کر دے لیکن یہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ تحریک انصاف کی خواتین تک رحم کی اپیل نہیں کریں گی عمران خان تو کبھی ڈیل نہیں کرے ۔
عمران خان واپس آئیں گے تو ملک کی ترقی کا رُکا ہوا پہیہ دوبارہ چل پڑے گا۔
عاصم منیر، شہباز شریف، آصف علی زرداری اور دیگر لوگوں نے اس ملک کا قیمتی وقت ضائع کر دیا ہے۔"
پیپلز پارٹی نافرمان نہیں ہے۔ بس پاپی پیٹ کا مسئلہ ہے۔ اتنی ہی تو گزارش کرتے کہ ہماری چراگاہ کو نا چھیڑا جائے۔ باقی جو حکم ہم ہمیشہ کی طرح سر کے بل حاضر جناب۔ 🫡