میرے پاس بریکنگ نیوز ہے، اور وہ یہ ہے کہ پچھلے 48 سے 72 گھنٹوں میں جو بیانیہ بنانے کی کوشش ہو رہی ہے، وہ فالس ہے۔ عمران خان نے 28ویں ترمیم، نئے صوبوں اور اس میں شامل NFC پر تعاون سے مکمل طور پر واضح الفاظ میں صاف انکار کر دیا ہے۔ مرزا شہزاد اکبر
#pakistan@ShazadAkbar
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
بریکنگ نیوز 🚨جنریلوں کو اہم پیغام، شہبازگل کے بڑے تہکہ خیر انکشافات 🔥🔥
اگر جنرلز نے واقعی صوبے بنانے ہیں اور پی ٹی آئی سے ووٹ لینا ہے تو انہیں عمران خان سے خود رابطہ کرنا چاہئے۔ دوسرا عمران خان کا صوبوں پر پیغام یا ان کی بہنیں باہر لے کر آئیں یا ان کے بہنوئی احد خان صاحب لے کر آئیں۔ میرے خیال میں احد خان صاحب سب سے مناسب امیدوار ہیں کیونکہ جتنے سیدھے بلّے کے ساتھ وہ کھیل رہے ہیں میرا نہیں خیال کوئی اور اس طرح کھیل رہا ہوگا۔ تو ان کی ایک گھنٹے کی ملاقات کروا دیں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے۔ نہرحال میرے ذرائع کیمطابق بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کو ہٹانے کی بات ہوئی تھی لیکن عمران خان نے انکار کردیا۔
🚨🚨🚨 ایمرجنسی الرٹ
اسٹیبلشمنٹ اور اندرونی مافیا کا فارمولا
جہاں پر اسٹیبلشمنٹ پھنس جائے اور عمران خان کی ضرورت ہو تو عمران خان کے ووٹ بینک کو استعمال کر کے ترامیم کیا جائے گا باقی عمران خان ساری زندگی جیل میں رہیں گے لیکن ان کا نام استعمال کیا جائے گا
انصافینز جاگ جاؤ
موجودہ پی ٹی آئی 1979 کے دور کی پیپلز پارٹی بن چکی ہے ۔ خان کی موت کی منتظر ہے
خان فٹ نہیں بیمار ہیں
آنکھ اور بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے
بلڈ پریشر کی وجہ مسلسل قید تنہائی ہے نہ کہ بیرسٹر سلمان صفدر کے بقول بشری بی بی کی بیماری ۔
ماں مر جائے جو PTI قیادت منہ سے کچھ پھوٹے یا کچھ کرے
🚨🚨 بریکینگ نیوز : خوفناک قسم کی سازش رچائی جارہی ہے ۔ وقار ملک کے بڑے انکشافات,!!!🔥🛑🛑
عمران خان کے جتنے بھی آج تک ٹیسٹ ہوئے ہیں, ان میں ایک چیز رپورٹ میں ضرور لکھی جاتی ہے کہ, مریض کا بلڈ پریشر کتنا تھا ۔ لیکن پمز نے جو رپورٹ جاری کی ہے, اس میں کہیں بھی بلڈ پریشر کا ذکر نہیں ہے ۔ یہ لوگوں سے چھپا رہے ہیں, کہ عمران خان کا بلڈ پریشر کتنا ہے ۔ میں نے اس پر تھوڑی معلومات حاصل کی یہ جو انجیکشن لگاریے ہیں VEGF ۔ یہ تو لوکل انجیکشن ہے, اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ تو نہیں ہونا چاہیے ۔ لیکن اس کا بھی آگر زیادہ استعمال ہو جائے تو اس سے بھی بلڈ پریشر بڑھ سکتا ہے ۔ اور یہ اب چھٹا انجیکشن لگادیا گیا ہے, اس وقت جب عمران خان کا بلڈ پریشر پہلے ہی ہائی ہے ۔ یعنی خدانخواستہ آگر عمران خان کو یہ کچھ بڑا نقصان پہنچادے تو ٹیسٹ میں تو یہی آئیگا کہ سوائے انجیکشن کے ہم نے تو کُچھ دیا ہی نہیں ہے ۔ یہ بہت بڑی سازش کھیل رہے ہیں ۔🚨🚨
”آئی جی پولیس کا انٹرویو اچھی بات ہے، کیونکہ آئی جیز اور چیف سیکریٹریز کو بھی پریس کانفرنسز کرنی چاہئیں۔ جب انہیں سیاسی بنایا جا چکا ہے تو بہتر ہے کہ وہ عوام کے سامنے آ کر جوابدہ بھی ہوں۔
اگر آئی جی پولیس کہہ رہے ہیں کہ وزیراعلیٰ اور ایم پی ایز و ایم این ایز کے ساتھ جو کچھ ہوا، وہ پولیس نے نہیں کیا، تو یہ بھی بتا دیں کہ اس معاملے پر پولیس نے کوئی ٹھوس کارروائی کی؟“ -@Jhagra
عمران خان کی بہنوں کو پہلے 30 روز جیل میں نظر بند رکھا گیا پھر اس میں توسیع ہوئی مزید 21 دن مجموعی طور پر 51 دن گزر چکے دوسری نظر بندی میں 9 دن رہ گئے لاہور ہائیکورٹ 4 اور 10 نومبر کیس لگا تھا کچھ نہیں ہوا گویا 51 دن نظر بندی میں یونہی گزر چکے
ابھی تک لاہور ہائی کورٹ اس سوال تک بھی نہیں پہنچی کہ یہ نظر بندی درست ہے یا نہیں ؟
کیونکہ تھوڑی سی سمجھ بوجھ والا بھی کہہ سکتا ہے 11 اکتوبر کے بعد پنجاب میں کوئی احتجاج نہیں ہوا نا اعلان ہوا پھر 11 نومبر تک یہ نظربندی کیوں ہے ؟؟؟
ایسی صورتحال میں سوال عدلیہ نے ہی انتظامیہ سے کرنا ہوتا ہے جو وہ نہیں کر رہی ۔۔۔۔ افسوسناک صورتحال ہے
اب 51 دن کی بغیر جواز غیر سیاسی خواتین کو جیل میں رکھنے کے بعد یہ رہائی کا سن رہے ہیں جو ابھی تک ہوئی نہیں اور اس کو بہت بڑا رئلیف قرار دیا جا رہا ہے
"پاکستان کے حالات حد سے زیادہ خراب ہو چکے ہیں، اشرافیہ کا قبضہ مضبوط ہو چکا ہے، پاکستان میں غربت کا پیمانہ 48%، بھارت میں 20، بنگلہ دیش میں 16 اور سری لنکا میں 10% کے قریب ہے، بھارت جیسے بڑے آبادی والے ملک کے باوجود جنوبی ایشیا کی غریب آبادی میں پاکستان کا حصہ 30% ہو چکا ہے، افسوس کی بات ہے کہ پاکستان بننے کے 80 سال بعد آج ہماری آدھی آبادی غریب اور بیروزگاری 22% جو کہ تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ چکی ہے"
سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا
https://t.co/3gG2ImT4Fn
🚨🚨 بریکینگ نیوز :
عمران خان کی صحت سے متعلق سلمان صفدر کاکمرہ عدالت میں تشویشناک انکشاف ۔!!!🛑
عمران خان سے ملاقات کے بعد سلمان صفدر نے 190 ملین پائونڈ کیس میں دلائل دیتے ہوئے کہ ۔ " عمران خان کے بلڈ پریشر Control میں نہیں رہتا " ۔ برین ہیمرج اور ہارٹ اٹیک" کی وارننگ آچکی ہیں,!!!💔💔
بریکنگ نیوز 🚨لیڈر عمران خان کا بڑا حکم آگیا 🔥🔥
خان صاحب نے سلمان صفدر کو بولا ہے کہ سلمان اکرم راجہ کو بولو کے دو بندوں کو پارٹی سے نکال دو۔ میں انکی شکل تک نہیں دیکھنا چاہتا۔ علی امین گنڈاپور اور مشعل یوسفزئی۔ یہ دونوں غدار ہیں، انہوں نے مجھے بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔
سوال خود سے پوچھیں کہ جب تمام عدالتیں کنٹرول میں ہیں تو اس کے باوجود آئینی عدالت سے یہ فیصلہ کیوں کروایا گیا کہ ایم پی او کے کیس نہ سنے؟ غور کریں، وہ کون ہے جو عوام کو سول وار کی طرف دھکیل رہا ہے؟ سوچیں، وہ کون ہے جو چاہتا ہے کہ عوام ہتھیار اٹھا لیں؟ یہ وہی ہے جو آیا نہیں، لایا گیا ہے! وقار ملک
#pakistan @RealWaqarMaliks
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
وفاقی آئینی عدالت میں جسٹس امین الدین اور جسٹس عامر فاروق نے پشاور ہائی کورٹ کو خیبرپختونخوا میں 3-MPO کے تحت گرفتاریوں اور نظر بندیوں سے متعلق مقدمات سننے سے روک دیا۔ اور 3-MPO کے تحت گرفتاریاں روکنے کے آرڈر بھی معطل کر دیئے
اور کمال یہ کیا کہ
مزید کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔
وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائی کورٹ کو 3MPO پر مزید کارروائی سے روک دیا
وہ آئینی عدالت جس نے پاکستان کے آئین کی تشریح کرنی تھی، جس نے بنیادی انسانی حقوق کے نفاذ کو یقینی بنانا تھا، اس آئینی عدالت نے سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کے معاملات میں مداخلت کی ہے
مطیع اللہ جان 🔥
انصاف کا جنازہ ہے زرا دھوم سے نکلے۔
ثمر بلور کا کہنا ہے کہ سہیل افریدی کے خلاف ایک لسٹ بن رہی ہے اس کے بعد انہیں پیش کیا جائے گا، مظہر عباس نے پوچھا یہ تو پہلی مرتبہ دیکھا کہ بندہ گرفتار ہوا ہے، جرائم کی لسٹ بعد میں ائے گی، مطلب پکڑتے وقت پتہ بھی نہیں تھا
🚨🚨 بریکینگ نیوز : ظالم ترین جنریلوں کا عمران خان کو قتل کرنے کا خوفناک منصوبہ,!!!💔
عمران خان ایک صحت مند انسان تھے, جنہیں ایک سال پہلے جیل کے اندر بھی کوئی بیماری نہیں تھی ۔ آہستہ آہستہ یہ قائم کیا گیا کہ انہیں بیماریاں ہیں ۔ پہلے آنکھ کی بیماری, اور اب بلڈ پریشر کی بیماری ۔ سب کے ذہنوں میں بٹھا دیا گیا ہے, کہ عمران خان کا بلڈ پریشر 192 تک چلا جاتا ہے ۔
مقصد یہ لگتا ہے, کہ خدانخواستہ اگر کوئی سانحہ پیش آئے ۔ تو پہلے سے ذہنی طور پر قوم کو تیار کر دیا گیا ہو, کہ انہیں بلڈ پریشر کا مسئلہ تھا ۔ اور پھر یہ کہا جا سکے کہ ہم نے کچھ نہیں کیا ۔ یہ بلڈ پریشر کی وجہ سے ہوا ۔ شہبازگل 🚨🚨
عمران خان سے اچانک کروائی جانے والی ملاقات کے بعد جو حالات سامنے آرہے ہیں اس سے واضح ہے کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں عاصم منیر ہر صورت میں مریم نواز اور نواز شریف سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل کے لیے عمران خان کو راستے سے ہٹانا چاہتا ہے۔
اچانک انکا بلڈ پریشر اتنا بڑھنا یقیناً انکے کھانے میں کچھ ملا کر دیا جارہا ہے اسی لیے انھیں ڈاکٹروں تک رسائی نہیں دی جارہی تاکہ پتہ نہ چل سکے کے انھیں خوار اک میں کیا دیا جا رہا ہے ۔ پارٹی قیادت کو اس پر فوری ایکشن لینا ہوگا ۔ یہ آج کریں گی کل کریں گے ہم دیکھیں گے کا وقت نکل چکا۔
عمران خان کی بہنوں کو جیل میں ڈال کر آخری وار کی تیاری کی جا رہی ہے۔ یاد رکھیں خان صاحب کو کچھ ہوا تو عوام عاصم منیر اور فوج کے ساتھ تحریک انصاف کی قیادت کو بھی معاف نہیں کرے گی ۔
7 ماہ بعد اپنے والد سے بات کیے بغیر سابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں نے عالمی رہنماؤں سے فوری اپیل کردی۔
@Kasim_Khan_1999 بلڈ پریشر کے خطرناک اضافے اور دل کی دھڑکن کا حوالہ دیتے ہوئے
اڈیالہ جیل میں قید تنہائی کی تعداد بیان کرتے ہیں۔
@Kasim_Khan_1999