@Nermeenalswaisi Supporting Palestine is a matter of humanity; for a Muslim, it is a command from Allah. Many non-Muslim nations—even those with flawed ideologies—provide greater support because they maintain an honorable stance.
یہ غزہ سے ایک بہن کی پوسٹ ہے
اور اس پوسٹ کے الفاظ کچھ یوں ہیں
غزہ اس وقت صفحۂ ہستی سے مٹایا جا رہا ہے
، ��ے دنیا! 🥲💔 تم سے بازپرس ہوگی
خدا کی قسم، تم سے بازپرس ہوگی🙏
جبکہ غزہ کا نام و نشان مٹایا جا رہا ہے💔
۔ اے غداری کرنے والی قوم!
یہ غلامی اور بزدلی کب تک رہے گی؟
بی ایل اے کی کمانڈر زرتاشہ بلوچ گوریلا کاروائیوں کیلئے خصوصی ٹریننگ لیتے ہوئے 👇
زرتاشہ بلوچ کے بھائی کا کہنا ہے کہ وہ لاپتہ افراد کو ڈھونڈنے میں مدد کر رہی ہے